Photosynth

کیا آپ چاہیں گیں کہ اگر کسی ایونٹ کی میں تصاویر اتاروں تو آپ اس کو 3 ڈی کی صورت دیکھ سکیں اور بجائے یہ کہ ہر تصویر کا بتانا پڑے کہ یہ کونسی سمت یا جگہ ہے آپ خود ہی براؤز کرتے پہچان لیں۔

میں نے کچھ عرصہ پہلے photosynth پر لکھا تھا۔ آج ایسے ہی اس کا اپڈیٹ دیکھ کر تجربہ کرنے کی سوچی۔ چلئے آپ بھی میرے بیک یارڈ میں کھڑے ہو کر ارد گرد کا جائزہ لیں۔

 

 

Popularity: 2%

بالآخر جان مکین نے اپنی وائس پریزیڈنٹ کا اعلان کر ہی دیا۔ یہ الاسکا کی گورنر سارا پیلن ہیں۔ میں نے اوبامہ کے متوقع امیدواروں کی کوالیفیکیشن لکھی تھی۔ خاتون کی کوالیفیکشن صرف اتنی ہے کہ یہ خاتون ہیں۔ کیا سارا کو منتخب کرنا جان مکین کی شکست خوردگی کا اعتراف ہے کہ وہ اوبامہ سے لڑے بغیر ہی شکست خوردہ محسوس کر رہے ہیں جو ان کو ہیلری کے 18 ملین کی فکر پڑ گئی؟
یہ بھی علم نہیں کہ جان مکین کو شخصیت کے فرق کا علم نہیں کہ ہیلری اور سارا میں فرق ہے۔ 18 ملین کا کے پرسنٹ عورتیں تھیں اور ان میں سے بھی کے پرسنٹ ہیلری کو ایشوز کے بجائے صرف خاتون ہونے کی بنا پر ووٹ دے رہی تھیں؟ اگر یہ تعداد کافی کم ہے تو جان مکین غلطی کر بیٹھے ہیں۔ ویسے بھی جان مکین کی ٹیم اب کچھ کمزور سی لگتی ہے۔
سارا کے پانچ بجے ہیں۔ عمر 44 سال ہے۔ عورتوں کے سب سے بڑے ایشو حمل گرانے کے خلاف ہیں۔ یہ ان کے 5 بچوں کو تو بخوبی ڈیفائن کر دیتا ہے۔ :thinkin/ لیکن کیا اس اتنے اہم ایشو کو لے کر ہیلری سپورٹر سارا کو بھی سپورٹ کر سکیں گیں؟
سارا اپنی تقریر میں اپنا پس منظر ہی بیان کرتی رہیں۔ ان کو بہت کم جانا جاتا ہے۔ ابھی 2006 میں تو وہ گورنر بنی ہیں۔ سارا کا بھی سارا زور جان مکین کی طرح ہم نے کیا کیا پر تھا نہ کہ ہم کیا کرنے کا ارادہ رکھنے پر۔ اگر آپ اوبامہ اور جان کے campaign کا مشاہدہ کریں تو اوبامہ campaign ہم کیا کریں گیں پر بات کرتی ہے جبکہ مکین زیادہ تر “ہم سے یہ کیا ہو گیا” اور جنگ کی باتیں کرتے ہیں۔ سارا نے بھی اپنی تقریر میں اپنے بیٹے کا حوالہ دیا کہ وہ عراق جا رہا ہے۔
سارا نے ہیلری کا بھی ذکر کیا۔ سارا شائد بھول گئی تھیں۔ ہیلری سابق صدر بل کلنٹن کی بیگم ہیں سابق صدر نے امریکہ کو جو اقتصادی طور پر ترقی دی تھی وہ لوگوں کو بھولی نہیں اور یہ دراصل وہی سپورٹ تھی جو ہیلری کو حاصل رہی۔ ہیلری دراصل کلنٹن نام کے سہارے تھیں۔
جان نے شائد سارا کو اوبامہ کی طرح کم عمر اور نئے ہونے کے کرشمہ ساز کے طور پر چنا ہے۔ سارا کوئی کرشمہ کر سکیں یا نہیں جان کو کیا ان قدامت پسند ووٹرز کا خیال نہیں رہا جو خواتین کو مردوں سے کم تنخواہ۔ کم مراعات لیتا دیکھنا چاہتی ہے اور یہ ووٹر ری پبلکن ہیں، کیا یہ ایک خاتون کو وائٹ ہاؤس میں نائب صدر کے طور پر پہنچانا چاہیں گے جبکہ جان مکین کی صحت کے حوالے سے ہر دوسرے ہفتہ خبر ہو اور ان کو میڈیکل رپورٹ دیکھانی پڑ جائے۔ یہاں صدر کے مرنے کے بعد نائب صدر، صدر کا عہدہ سنبھال لیتا ہے اگر اس کو مدنظر رکھ کر ری پبلکن نے ووٹ دیا تو؟

Popularity: 2%

Sarah Palin

Popularity: 1%

Now P*** bot?

نامعلوم وجوہات سے مجھے آجکل بہت سے لوگ میسینجر پر ایڈ کر رہے ہیں۔ جاپان، مڈل ایسٹ، یورپ۔ حتی کہ سخت ترین سپیم فلٹر سیٹنگ کے باوجود افریقہ کے ان ملٹی ملین  ڈالر کے وارثوں نے بھی مجھے ڈھونڈ لیا ہے جن کو ہمیشہ میری مدد چاہئے ہوتی ہے۔ کل ایک “چیز” نے مجھے ایڈ کیا۔ میں یہ تو نہیں کہتا کہ میں بڑا شریف اور معصوم لیکن اتنا بھی بےوقوف نہیں جتنا لوگ سمجھ لیتے ہیں۔ پہلے تو یہ ساری چیٹ دیکھیں پھر جب اس پروگرام یا اس کے چلانے والے نے دیکھا کہ میں اس کے لنک پر نہیں گیا تو اس نے تھوڑی تھوڑی دیر بعد لاگ ان ہونا شروع کر دیا۔ اور ہر دفعہ ڈسپلے پکچر ایسی کہ ہر تصویر پر دم نکلے :d

تو صاحبان اگر آپ کو بھی ایسے کسی بوٹ سے ملاقات کا شرف حاصل ہو تو کریڈٹ کارڈ انفارمیشن مت دیں۔ اتنا کچھ فری ہے  نیٹ پر تو ضرور کارڈ سے دینا ہے؟

 

 

Date Time From To Message
8/28/2008 4:27:52 PM Bernadine me neither Hi
8/28/2008 4:27:55 PM me neither bernadinexihig@hotmail.com hello
8/28/2008 4:28:00 PM bernadinexihig@hotmail.com me neither hey, A/S/L?:)
8/28/2008 4:28:16 PM me neither bernadinexihig@hotmail.com 24 m usa
8/28/2008 4:28:20 PM bernadinexihig@hotmail.com me neither hey whats up babe, U got a webcam? finally someone adds me, I am soo fuckin horny today for some reason lol
8/28/2008 4:29:29 PM me neither bernadinexihig@hotmail.com i m sorry i m engaged
8/28/2008 4:29:32 PM me neither bernadinexihig@hotmail.com bye
8/28/2008 4:29:41 PM bernadinexihig@hotmail.com me neither listen hun, I am just about to start my webcam show with jen, come chat me there in my chat room? We can cyber, I will get naked if u do..lol!
8/28/2008 4:29:51 PM me neither bernadinexihig@hotmail.com sorry bye
8/28/2008 4:29:57 PM bernadinexihig@hotmail.com me neither I can show u how to watch if u promise not to tell anyone else how to do it???PLEASE:-$
8/28/2008 4:30:05 PM me neither bernadinexihig@hotmail.com bye
8/28/2008 4:30:09 PM bernadinexihig@hotmail.com me neither well since its the law that u gotta be 18 (nudity involved), u have to sign up with a credit card for age verification! BUT.. Once you are inside, just clikc on “Webcams” let me know what name you use to sign in with so I know it is you babe! http://www.lovelocalgirls.com/janefun fill out the bottom of the page then fill out the next page as well and u can see me live!
8/28/2008 4:30:53 PM me neither bernadinexihig@hotmail.com haha crazy bot
8/28/2008 4:30:59 PM bernadinexihig@hotmail.com me neither Please dont mention anything about that in the chatroom once u get in ok?:-$
8/28/2008 4:31:29 PM me neither bernadinexihig@hotmail.com buh bye
8/28/2008 4:31:32 PM bernadinexihig@hotmail.com me neither OH SHIT.. k I am late to start my show, I gotta get off msn…I will see ya inside my chatroom babe.. remember not to mention that I am upgrading u… You can use your msn name to sign in so i know it is you..

 

Popularity: 2%

Popularity: 2%




Free Clipart

Obama for 08

الٹی سیدھی

Asides

  • just a test post for the movie, 10,000 bc with sabre toothed cat and mamoth and evalot :P

    - #
  •  

    Recent Comments:

    • بدتمیز: آپ نے کہاں‌ پڑھی یہ خبر؟ اسمائیلیز یہی ہیں۔
    • بدتمیز: کچھ بار گراں اتنے بھی بار گراں نہیں ہوتے :D
    • راشد کامران: کیا یاد دلادیا جناب ۔۔ میں‌ بھی ہر سال رمضان میں‌...
    • شگفتہ: سب سے پہلی خبر پر تو میں بھی بلاگ لکھنا تھا ، اب بچت ہو گئی...
    • بدتمیز: سوری اس کی لائسنس کی نہیں ہے۔ آپ اس کا فری روژن استعمال کر...
    • ڈفر: بڑی حقیقی تصویر کشی کی ہے افطاری اور بچوں کے رمضان کی۔ جو...
    • بدتمیز: راشد کامران: آنٹی سارہ جان مکین کے تابوت میں آخری کیل نہ...
    • ساجداقبال: تو یہ وجہ ہے امریکن ڈی ایس ایل کے معاملات میں جاپان...
    • محمد وارث: ‘باجی’ سارا والی خبر مزیدار ہے، میں نے انکی...
    • ڈفر: کیوں 8-6 میگا بٹ کے کنکشن کی بات کر کے پاکستانیوں کی دکھتی رگ...

     

    Recent Trackbacks:

    Most Viewed

  • Runaway Love - 1,715 views
  • Honda Accord 2008 - 1,625 views
  • urdu bloggin plugin tidbits - 1,326 views
  • aitzaz ahsan interview - 999 views
  • میں رہ گیا کنوارہ - 881 views
  • Ramadan Mubarik - 876 views
  • جہیز - 847 views
  • میرا تعارف - 684 views
  • عورت کہیں جسے - 663 views
  • talk - 648 views
  • About - 630 views
  • jextr - 629 views
  • کارٹون - 609 views
  • Toyota Camry - 596 views
  • افسوس - 589 views
  • میں پاگل میرا دل وی پاگل - 584 views
  • @live.com.pk - 573 views
  • ہم اس لئے گھورتے ہیں۔ - 555 views
  • Contact - 550 views
  • ڈومز ڈے - 530 views
    • Users Online: 0
    • Registered Users: 2
    • Posts: 579
    • Links to posts: 59
    • Links per post: 0.10
    • Top3 commented posts: جہیز (41) سب سے پہلے پاکستان (33) جامعہ حفصہ (20)
    • Comments: 1680
    • Comments per post: 2.90
    • Top3 commenters: -بدتمیز (437) -راہبر (84) -اجمل (64)
    • Pagerank: 2
    • Alexarank: 0

     

    اردو بلاگرز

    Powered by SideRSS Plugin

    Subscribe

    Subscribe to my RSS Feeds

    Akismet

    228467