Archive for the 'کیوں؟' Category
برصغیر کے رہنے والے شائد ساری زندگی 1857 سے 1957 کے درمیان زندگی بسر کریں گیں۔ زمانہ کتنی تیز رفتار ترقی کیوں نہ کر جائے اس کے باسی ہمیشہ وقت سے پیچھے رہیں گیں۔ ہندو پانی مسلم پانی کے بعد اب مسلم بینک ہے۔ کل کلاں کو مسلمان سور، شراب اور جوا کی بھی اسلامی […]
Popularity: 27%
بڑے لوگ اتنے بھی بڑے نہیں ہوتے۔ اکثر بڑے لوگ بڑے فقیر ہوتے ہیں۔ ویسے فقیر بہت مالدار ہوتے ہیں۔ بچپن میں جب ہمارے گھر بلکہ دور دور تک پی ٹی وی کے انٹینے ہوتے تھے اور پی ٹی وی کو ایس ٹی این کے ساتھ یکجان کرنا مسئلہ ہوا کرتا تھا اور ہمہ وقت […]
Popularity: 21%
اتنی بارش میں میں پہنچا تو موصوف دروازے میں کھڑے انتظار فرما رہے تھے۔ میں نے کہا کتنی دیر سے کھڑے ہو؟ فرمایا گھنٹے سے فارغ ہوں۔ میں نے کہا گھنٹہ سے دروازے میں ہی لٹکے ہوئے ہو؟ فرمایا ہاں۔ میں نے کہا کچھ کام ہی کر لیتے۔ فرمایا گیا کارڈ پنچ کر دیا تھا […]
Popularity: 19%
Protected: تماشہ
203 views Enter your password to view comments Published January 23rd, 2008 in کیوں؟.There is no excerpt because this is a protected post.
Popularity: 6%
1997 یا 98 کی بات ہے۔ ہمارے گھر کے باہر شہتوت کے درخت پر خزاں پوری طرح چھائی ہوئی تھی۔ سوکھے پتوں کی عجب خوشبو ہوتی ہے۔ میں نے ایک شاخ پر لگا اکیلا پتہ توڑنا چاہا۔ پھر سوچا اگر اس کو توڑ دوں تو خدا کہے گا یہ میں نے ایسا ہی چاہا تھا۔ […]
Popularity: 34%










ایسا بھی ہوتا ہے کیا
عبدالقدوس’s last...