Archive for the 'nevermind' Category
ابن صفی کے دیوانے
169 views 20 Comments Published March 9th, 2010 in nevermind, peoples profile, اردو, اردو بلاگنگ, بش کے دیس میں, دنیا نامہ, طنز و مزاح, فرق The Difference, میرے اقوال :P, پاکستان نامہ, کیوں؟.بحیثیت قوم ہم ابن صفی کے دیوانے ہیں۔ اللہ کا شکر ہے کہ اس نے مجھے ان کے ایک آدھے ناول کے بعد مزید سے بچا لیا۔ ابن صفی کے صرف مذاحیہ جملے جو کہ علی عمران کی منہ زبانی وہ کہلواتے تھے یا مذاحیہ سچویشن ہی مزے کی تھی باقی جرم اور اس تک [...]
بینظیر کی تصویر سامنے رکھ کر صدر مملکت زرداری صاحب تقریر فرما رہے ہیں۔ بینظیر کی تصویر کے اندر کمال مہارت سے بھٹو کو بھی جگہ دی گئی ہے۔ اگر ایک کونے پر بلاول کی بھی تصویر ہوتی تو زیادہ بہتر تھا۔ خیر میرا سوال صرف اتنا ہے۔
what the fuck? Seriously WHAT THE FUCK?
امریکی سرزمین پر پیدا ہونے والے بچے امریکی ہوتے ہیں۔ اسی لئے بہت سے غیر قانونی طور پر رہائشی والدین کے بچے یہاں پیدا ہونے کے سبب امریکی حکام کو نرمی برتنی پرتی ہے۔ میں نے پہلے لکھا تھا کہ سپینش مائیں چھاپے کے دوران جب بچے چھپا دیتی ہے تو کیا حشر ہوتا ہے۔ [...]
یار میں نے سائیٹ بنائی ہے ذرا دیکھ تو۔
اچھا۔
کیسی ہے؟
ٹھیک ہے۔
یار وہ آسٹریلیا ویزہ والے لنک کو چیک کر کے بتا کیسی ہے۔
میرا دماغ ویسے ہی گرم رہتا ہے الٹی سن کر اور گرم ہو جاتا ہے۔ میں نے کہا۔
مجھے ذرا لنک دے اس ویزہ کا۔
یار وہ تو میں نہیں دے سکتا۔
کیوں؟ یہ تو جن [...]
یہ کسی بہت ہی desperate بندے نے ویکیپیڈیا پر لکھا ہے۔ کاش مجھے لکھنے والے کا نام پتہ چل سکتا :d
امید ہے جلد ہی اسلامی ویکیپیڈیا سے ہم سب مستفید ہو سکے گیں۔
لوگ بھی کیا کیا بکواس اسلام کے نام پر لکھتے رہتے ہیں اور کیسے کیسے دیہاتی ایسے سوال لے کر حاظر ہوا کرتے [...]



![Indiana Jones and the Kingdom of the Crystal Skull [Blu-ray]](http://ecx.images-amazon.com/images/I/51qtKmtIPgL._SL160_.jpg)
![The Happening (Special Edition + Digital Copy) [Blu-ray]](http://ecx.images-amazon.com/images/I/510hZIYZ5IL._SL160_.jpg)
![The Forbidden Kingdom (2-Disc Special Edition) [Blu-ray]](http://ecx.images-amazon.com/images/I/51JC%2BFhQYOL._SL160_.jpg)
![Land of the Lost [Blu-ray]](http://ecx.images-amazon.com/images/I/611zbj2BeOL._SL160_.jpg)

