ہیٹی میں زلزلہ زدگان کی مدد کے لئے امریکی بھاگے گئے۔ ان میں سے ایک خاتون نے بتایا کہ ان کا بھائی اور بھاوج دونوں وہاں امدادی کاروائیوں میں حصہ لینے گئے۔ ایک دن بھائی باہر تھا اور اس کی بیوی اندر کے پھر زلزلہ کے جھٹکے محسوس ہوئے۔ پہلے تو وہ بھاگ کر اندر بیگم کو بچانے جانے لگا پھر یہ سوچ کر رک گیا کہ اگر میں اندر گیا اور ہم دونوں اندر مر گئے تو ہمارے بچوں کے پاس ماں باپ دونوں نہیں رہیں گے۔
آپ کا کیا خیال ہے اس کا فیصلہ درست تھا یا غلط؟
Popularity: 1% [?]
Popularity: 1% [?]
56 views
Related Posts
- None Found


























اس نے ٹھیک کیا هے
که اس طرح وھ بچوں کی پرورش خود بھی کرسکتاہے اور کوئی دوسری بھی لائی جاسکتی هے جس کا امکان زیادھ ہے
یه کوئی پوچھنے والی بات نهیں هے
هاں اگر بندھ اندر هوتا اور بیوی بچا سکنے والی پوزیشن میں هوتی تو
اور وھ بھی اس بات کا فیصله کرتی جو بندے سے میں نے کروایا ہے تو پھر معامله مختلف هو سکتا تھا
حقوق مرادں کا معامله
خاور´s last blog ..زبان یار من
غلط سوچا اُس نے ۔۔ زلزلے سے باہر بھی کوئی نقصان ہو سکتا ہے اگر کھلی جگہ بھی ہو تو زمین پھٹ سکتی ہے زلزلہ سے اور وہ اُس کے اندر بھی جا سکتا تھا ۔۔ سب بیوی کو نہ بچانے کے بہانے
بچوں کا تو بہانہ بنایا جی اس نے
بیوی سے جان چھڑانی ہوگی
جیواں تے نالے جی واں
مراں تے تیری پہل ہووے
موت بڑی بھیانک حقیقت ہے۔ بڑے بڑے رشتے توڑ دیتی ہے
جب زلزلہ آتا ہے تو عام طور پر لوگ اپنے مکانوں سے باہر نکل جاتے ہیں سو اس شخص کی بیوی بھی باہر نکل آئی ہو گی اور اس شضص کو اندر جانے کی ضرورت نہیں پڑی ہو گی
افتخار اجمل بھوپال´s last blog ..چھوٹی چھوٹی باتیں ۔ فاتح