چونکہ میں پہلے بیان کر چکا ہوں کہ امریکہ نہایت الٹا ملک ہے لہذا ان کا فٹ بال بھی الٹا ہے۔ ساری دنیا میں ایک گیند کو بائیس کھلاڑی ٹھوکروں میں رکھتے ہیں ﴿بقول ابن انشا ہمارے ملک میں بائیس خاندانوں نے ملک کو ٹھوکروں میں رکھا﴾ خیر امریکی فٹ بال میں اس گیند کو سینے سے لگائے دوڑتے چلے جاتے ہیں۔ اور جوئے کا ورلڈ کپ ہوتا ہے ہر سال فروری میں۔ جہاں کھربوں ڈالر کا جوا ہوتا ہے اسی طرح جس طرح امریکی سال کا biggest shopping day تھینکس گیونگ سے اگلا دن ہوتا ہے یعنی بلیک فرائے ڈے اسی طرح سپر باول امریکہ میں biggest day of advertisment ہوتا ہے اس دن کے لئے خاص کمرشل بنائے جاتے ہیں جو خاص اس دن چلائے جاتے ہیں۔ جس طرح انڈیا پاکستان کے کرکٹ میچ میں پاکستان میں بازار سنسان ہو جاتے ہیں ویسے اس شام امریکہ سنسان ہو جاتا ہے۔

ہمارے ملک میں میچ ہارنے کے بعد نیا ٹی وی لیا جاتا ہے۔ کیونکہ غصے میں توڑ دیا جاتا ہے۔ امریکہ میں اس دن سے پہلے نیا ٹی وی لیا جاتا کہ میچ سے درست طریقہ سے لطف اندوز ہوا جائے۔ پہلے پلازما کا زور تھا آجکل ایچ ڈی ایچ ڈی ہو رہی ہے۔ لوگ باقاعدہ سپر باول پارٹیاں منعقد کرتے ہیں کہ مل کر کھیل سے لطف اندوز ہوں۔ اگر آپ کو ابھی بھی نہیں یقین کہ امریکہ واقعی الٹا ہے تو یوٹیوب پر شائد اس دن سے متعلق کمرشل دیکھ کر اندازہ لگا سکیں۔

Popularity: 1% [?]

Share and Enjoy:
  • Print
  • Digg
  • Sphinn
  • del.icio.us
  • Facebook
  • Mixx
  • Google Bookmarks
  • Blogplay
  • Reddit
  • RSS
  • StumbleUpon
  • Technorati
  • FriendFeed
  • LinkedIn
  • Live
  • MySpace
  • Twitter
  • Yahoo! Bookmarks
  • Yahoo! Buzz

Popularity: 1% [?]

31 views

 

 

Related Posts

    None Found


0 Responses to “biggest day of advertising”

  1. No Comments

Leave a Reply




CommentLuv Enabled



Free Clipart

Obama for 08

الٹی سیدھی

Asides

  • just a test post for the movie, 10,000 bc with sabre toothed cat and mamoth and evalot :P

    - #
  •  

    Recent Comments:

    • بدتمیز: گندم کی اسٹوریج کا مسئلہ؟
    • عبداللہ: :lol: :oops:
    • محمد ریاض شاہد: یار ادھر جو گندم پیدا ہو رہی ہے اس کے لئے سٹوریج...
    • عبداللہ: در حقیقت یہ ہوتے ہیں گھڑے کے مینڈک :oops:
    • عبداللہ: نہیں ہم امام مہدی اور حضرت عیسی کا انتظار کررہے!
    • اسماء پيرس: ہميں بيچوں کی کيا ضرورت ہمارے پاس گندے انڈوں کا سٹاک...
    • بدتمیز: فراست یہ میں نے پہلے پی پڑھ لیا تھا اور آخری لائن بہت...
    • فراست: http://www.slate.com/id/206422 7/
    • عمار ابنِ ضیاء: مسئلہ یہ نہیں‌ہے کہ میرے امی ابو میری کزنز لے کر...
    • بدتمیز: خاور: اسلام میں‌ بھی حکم نہیں ہے بلکہ وضاحت تھی اس حکم کی...

     

    Recent Trackbacks:

    Most Viewed

    • Users Online: 0
    • Registered Users: 2
    • Posts: 815
    • Links to posts: 82
    • Links per post: 0.10
    • Top3 commented posts: مہاجر (51) جہیز (42) بھگوڑا کون؟َ (35)
    • Comments: 2860
    • Comments per post: 3.51
    • Top3 commenters: -بدتمیز (659) -راشد کامران (104) -راہبر (87)
    • Pagerank: 0
    • Alexarank: 367965

     

    SideRSS Error: Something bad happened! Try again later.

    Subscribe

    Subscribe to my RSS Feeds

    -->