Carrington mobile theme

میں نے دراصل غلطی یہ کی تھی کہ سرچ کر  بیٹھا تھا کہ کتنے موبل براوزر استعمال ہوتے ہیں یعنی کتنے لوگ موبل سے ہی نیٹ استعمال کرتے ہیں۔ ورڈ پریس ڈاٹ کام کے مطابق صرف اس کی سائٹ کو ساٹھ ملین پیج ویوز موبل براوزر سے ہوتے ہیں۔ بس جناب پھر میں موبل تھیم کے پیچھے پڑ گیا تھا جس کا نتیجہ یہ تھا۔

مگر بات ختم نہ ہوئی خرم اور عمر دونوں کو تھیم سے پرابلم ہے۔ میں نے تو خرم کو پہلے ہی کہہ دیا تھا کہ باوجود اس کے کہ اس کو آئی فون کڑیوں والا فون لگتا ہے فی الحال اس جیسا فون کوئی نہیں۔ خیر میں نے اس کو تو مشورہ دے دیا ہے کہ اچھا والا فون لے لے لیکن اپنے عمر صاحب نے بھی کہیں لکھا ہوا تھا کہ باوجود آئی فون تکڑیوں میں کلو کے حساب سے بیچے جا رہے ہیں انہوں نے بھی ای اکہتر لے لیا ہے۔ ہے نہ عقلمندی کی انتہا؟

لہذا ہم نے وقتی طور پر carrington mobile تھیم کو آزمانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس کا گوگل کوڈ پیج یہ ہے اور یہ اس پلگ ان کے ساتھ کارآمد ہے۔ اگر آپ میری طرح بوہتے عقلمند ہیں تو پلگ ان میں موجود تھیم کے بجائے گوگل کوڈ سے تھیم کا جدید ترین ورژن ڈاونلوڈ کر کے استعمال کریں اور بس اس ک folder کو rename کر کے carrington-mobile-1.0.2 کر دیں۔ یاد رہے نام تبدیل بہت ضروری ہے اس کے بغیر تھیم کام نہیں کرے گی۔

IMG_0675

IMG_0676

IMG_0677

IMG_0678

ضروری اطلاعۛ عمر اگر ابھی بھی ای اکہتر پر نہیں نظر آتا کچھ تو دیکھو کہ wap تو نہیں استعمال کر رہے اور فل html میں ہے اور پھر بھی کچھ نظر نہیں آتا تو یہ موبائل بیچ کر مجھے بھجے چنے لے دو۔

Popularity: 1% [?]

Share and Enjoy:
  • Print
  • Digg
  • Sphinn
  • del.icio.us
  • Facebook
  • Mixx
  • Google Bookmarks
  • Blogplay
  • Reddit
  • RSS
  • StumbleUpon
  • Technorati
  • FriendFeed
  • LinkedIn
  • Live
  • MySpace
  • Twitter
  • Yahoo! Bookmarks
  • Yahoo! Buzz

Popularity: 1% [?]

49 views

 

 

Related Posts

  • Windows Live Skydrive On August 11, 2007, 0 Comments
  • well the changed the name again, windows live folders to windows live skydrive. I liked the name folders though. When you sign in to Windows Live Skydrive, you’re in charge For each folder you create, you choose who has access to it. Add new folders, rename them, or change who has access at any time. Always where you
  • google gogگles On January 3, 2010, 3 Comments
  • اور میں نے اس بارے بہت پہلے لکھا تھا۔ http://www.google.com/mobile/goggles/#landmark AKPC_IDS += "1551,";Popularity: 1% [?] Share and Enjoy:
  • Windows Live Folders — opening soon! On August 1, 2007, 0 Comments
  • Thanks for signing up for the Windows Live Folders waiting list. We’re sending you email to let you know that we’ll be expanding our beta on Wednesday starting at 10am PST!To sign up, simply click Get Started on our homepage, starting at 10am tomorrow: http://folders.live.comIf you have any questions, feel free to post them on
  • سیل فون On April 8, 2008, 5 Comments
  • آئے دن کوئی نہ کوئی بھوت سر پر سوار ہونا لازمی ہوتا ہے۔ ایک کے بعد ایک نئی چیز کے پیچھے پڑنے کی مجھے بیماری ہے۔ نیت کبھی سیر نہیں ہوتی۔ انسان ہونا بھی کیا عجیب بات ہے فل اسٹاپ لگنے کا نام ہی نہیں۔ زیادہ دن کی بات نہیں صرف دو ہفتہ قبل ہی مجھے
  • 2 more betas On June 27, 2007, 0 Comments
  • Dont know microsoft just launched 2 more betas or just one now and one had already been there. but 2 more betas r live now. windows live Photo Gallery and Windows Live Folders (though folder is only available for signup in between 10 am to 4 pm Pacific Standard Time on june 27th) To get into
  • ہزاروں خواہشیں ایسی۔ ۔ ۔ ۔ On April 21, 2007, 9 Comments
  • میرا آج کل پھر دماغ خراب ہو رہا ہے۔ وجہ یہ ہے کہ یہاں آپ جس چیز کی طرف ہاتھ کریں وہ خود بخود آپ کی طرف کھسکنا شروع ہو جاتی ہے۔ اب آپ کا ہاتھ ایک چھوٹے سے بچے کی طرح ہر چیز کی طرف بڑھنا شروع ہو جائے تو ذرا مشکل ہو جاتی
  • jextr On December 29, 2007, 1 Comments
  • What is jaxtr? Jaxtr links your phone to the web, so you can hear from callers worldwide while keeping your existing phone number private. Can I control who calls me? Yes. Jaxtr’s PrivacyShield™ automatically routes calls to voicemail. You can then easily control which friends you want to ring through to your phone. Do I need a headset? No,
  • Harry Potter and the Deathly Hallows On July 22, 2007, 0 Comments
  • Muggles beware, dark lord is at large, roaming through countries killing peoples and he has killed the 2nd best after dumbledor, none other than mad eye moody. well atleast upto page 105, moody is dead with the dead body missing. I ordered harry potter and the deathly hallows back in march. during the time amazon contacted
  • t3ch On May 31, 2007, 2 Comments
  • Ok when is the time you are suppose to be most excited? when you plan to visit newyork city? nah. I can imagine qadeer ahmad rana’s face turning red to dark maroon into black with steam coming out of his ears muttering somethin in my honor. Before you say some find it our where I am? well if
  • Microsoft LifeCam VX-7000 On September 15, 2007, 0 Comments
  • I bought a Microsoft lifecam VX-3000 a few months back. It was the cheapest and I bought it coz I am really not into webcams and I had to buy it for family. I liked the Microsoft Lifecam NX-6000 but there were reports of shorter usb cable and compatibility issues with windows vista. just now


8 Responses to “Carrington mobile theme”

  1. 1 راشد کامران

    مجھے تو ایسا لگتا ہے کہ پہلے والی زیادہ بہتر اور اچھی تھی اور آئی فون ایپس کی طرح‌ معلوم ہوتی تھی۔۔۔ لیکن جاوا اسکرپٹ‌ ہونے کی وجہ سے شاید چند فراعین کے زمانے کے براؤزرز پر درست کام نہیں کررہی تھی۔۔

  2. 2 ابوشامل

    بہت شکریہ بدتمیز۔ اگر عمر یا خرم کو مخاطب کرنے کے بجائے عام افراد کے لیے اس کی تنصیب کو مرحلہ وار پیش کر دیتے تو کئی لوگوں کا بھلا ہو جاتا۔ ویسے چیز بہت زبردست ہے۔ بہت شکریہ
    ابوشامل´s last blog ..وکی نامہ My ComLuv Profile

  3. 3 یاسر عمران مرزا

    اس تھیم کو ایکٹیویٹ کرنا پڑے گا یا یہ بائی ڈیفالٹ ایکٹیویٹ ہے ؟
    میں نےاپنے نوکیا ای اکہتر سے اردو ٹیک ڈاٹ نیٹ کے صفحات کھولے ہیں لیکن نہ مرکزی صفحہ پر موبائل تھیم نظر آئی، نہ دیگر بلاگز پر۔ سب کے سب بلاگز اس طرح کھل رہے ہیں جس طرح کمپیوٹر میں کھلتے ہیں، جب کہ جب ورڈ پریس ڈاٹ کام کا کوئی بلاگ موبائل پر کھولیں تو اسکا بلاگ کا محدود سا حصہ نظر آتا ہے، جو کہ پیج لوڈ ہونے کا وقت بھی بچاتا ہے ، دیکھنے میں بھی بھلامعلوم ہوتا ہے اور دیگر تحاریر تک رسائی بھی دیتا ہے۔ اگر آپ موبائل تھیم کے پیچھے پڑ گئے ہیں تو اس کام کو پورا کیجیے۔
    یاسر عمران مرزا´s last blog ..بے چارے مسلمان ہوائی مسافر My ComLuv Profile

  4. 4 بدتمیز(427)

    راشد: مجھے بھی پہلے والی ہی پسند ہے۔ یہ تو صرف ٹیسٹ کی تھی اور عمر صاحب غائب ہیں۔

    ابو شامل: جو ٹرک تھا وہ بتا دیا باقی تو عام ہی ہے۔

    یاسر: مجھے نظر آتی ہے۔ آپ کو کیوں نہیں؟ کیا سکرین شاٹ مہیا کر سکتے ہیں۔ میں نے کر دیا ہے پورا اب لوگوں‌کو نیا موبایل لینا پڑے گا۔

  5. 5 Omer

    aoa,
    Am writing from mobile. Paji, this blog is now accessible through nokia’s native browser. Unfortunately, it cannot be viewed over opera mini. It shows title only. Interestingly, all other urdutech and wordpress blogs runs finely over opera mini. I must say, “blog twada nee theek te awaien meray mobile noo badnaam karee ja re ho”
    Omer

  6. 6 عمر احمد بنگش

    معافی چاہتا ہوں‌کہ غائب رہا، میری نظر ہی نہیں‌پڑی اس پوسٹ‌پر، ویسے میں‌صبر کر چکا تھا :mrgreen:
    اچھا اب ایسا ہے کہ میں‌اوپیرا منی استعمال کرتا ہوں‌موبائل پر، تو اس پر ابھی بھی آپ کے بلاگ کا صرف ٹائٹل ہی نظر آتا ہے، مذیدار بات یہ ہے کہ پہلے بھی اور اب بھی باقی اردو ٹیک بلاگز درست نظر آتے ہیں، جیسے میں‌نے شاہدہ آپی کے بلاگ کو کھولا تو وہ ٹھیک ہے۔ یہ تھیم باقی کے ورڈ‌پریس بلاگز جیسے راشد کامران صاحب، یاسر عمران اور منیر عباسی کے بلاگز کو بھی اوپیرا منی پر ٹھیک کھولتا ہے، یہ مسئلہ صرف آپ کے بلاگ کے ساتھ ہے۔ ہاں‌یہ ضرور ہے کہ آپکا بلاگ نوکیا کے اپنے براؤزر پر ٹھیک کھل رہا ہے، میں‌ضرور کہوں‌گا کہ، “تھیم تواڈی ٹھیک نی تے بدنام ساڈھے نوکیا کو کری جا رے ہو” :mrgreen:
    اور سرجی‌آئی فون اچھا ہو گا مگر وہ میری بعض‌ضرورتیں‌پوری نہیں‌تھا کر رہا تو میں‌نے نہیں‌لیا۔
    عمر احمد بنگش´s last blog ..پکوڑے، اخباروں پر My ComLuv Profile

  7. 7 عمر احمد بنگش

    ہاں‌ایک بات تو بھول ہی گیا، کافی دیر پہلے اپنے پیارے نوکیا ای اکہتر :mrgreen: کے آبائی براؤزر سے میں‌نے کمنٹا تھا، وہ بھی ابھی تک نہیں‌پہنچا، دوسرے موبائل ورژن والے بلاگوں‌پر کمنٹوں‌تو وہ ایک دم پہنچ جاتا ہے۔ اس کی بھی کچھ دوا کیجیے :mrgreen:
    عمر احمد بنگش´s last blog ..پکوڑے، اخباروں پر My ComLuv Profile

  8. 8 عمر احمد بنگش

    گررررررررر، آخری والا سوال تو آپکا پھر رہ گیا، سر جی میں‌ ویپ سیٹنگ استعمال ہی نہیں‌کرتا، کیونکہ سمبین اور جاوا ایپلیکیشنز کے لیے فل ایچ ٹی ایم ایل سیٹنگز درکار ہوتی ہیں۔ سو، اس کے آبائی براوزر پر بھی وہی سیٹنگ استعمال کر رہا ہوں۔
    عمر احمد بنگش´s last blog ..پکوڑے، اخباروں پر My ComLuv Profile

Leave a Reply




CommentLuv Enabled



Free Clipart

Obama for 08

الٹی سیدھی

Asides

  • just a test post for the movie, 10,000 bc with sabre toothed cat and mamoth and evalot :P

    - #
  •  

    Recent Comments:

    • بدتمیز: فراست یہ میں نے پہلے پی پڑھ لیا تھا اور آخری لائن بہت...
    • فراست: http://www.slate.com/id/206422 7/
    • عمار ابنِ ضیاء: مسئلہ یہ نہیں‌ہے کہ میرے امی ابو میری کزنز لے کر...
    • بدتمیز: خاور: اسلام میں‌ بھی حکم نہیں ہے بلکہ وضاحت تھی اس حکم کی...
    • ریحان: اب اگر میرے والدین آپس میں کزنز تو میں پھر زہنی مریز کنفرم
    • ڈفر: لو جی گئی بھینس پانی میں میں تو سوچ رہا تھا گھر والے سناتے...
    • راشد اشرف: ہم تمام دوستوں کو فیس بک پر جناب ابن صفی کے فرزند ڈاکٹر...
    • راشد اشرف: جناب ابن صفی کے لازوال کردار،استاد محبوب نرالے عالم...
    • راشد کامران: دین میں کچھ چیزوں کو کرنے کی اجازت ہوتی ہے یعنی اگر...
    • محمد ریاض شاہد: جعفر تصحیح کا شکریہ .-= محمد ریاض شاہد´s last blog...

     

    Recent Trackbacks:

    Most Viewed

    • Users Online: 0
    • Registered Users: 2
    • Posts: 814
    • Links to posts: 81
    • Links per post: 0.10
    • Top3 commented posts: مہاجر (51) جہیز (42) بھگوڑا کون؟َ (35)
    • Comments: 2853
    • Comments per post: 3.50
    • Top3 commenters: -بدتمیز (658) -راشد کامران (104) -راہبر (87)
    • Pagerank: 0
    • Alexarank: 383858

     

    SideRSS Error: Something bad happened! Try again later.

    Subscribe

    Subscribe to my RSS Feeds

    -->