آئی فون سے میں جب بھی اپنا بلاگ دیکھتا تو میرا دل کرتا کہ بجائے پورا بلاگ لوڈ ہونے کے صرف فہرست نظر آیا کرے اور میں جس پوسٹ کو چاہوں کلک کر کے دیکھ لیا کروں۔ ایسے ہی ورڈپریس ڈاٹ کام کے ایک بلاگ پر سرچ کرتا گیا تو وہاں محسوس ہوا کہ کچھ تو الگ ہے۔ نیچے footer میں لکھا ہوا تھا wptouch میں نے فوری طور پر سرچ فرمایا اور نتیجہ حاضر ہے۔
مجھے تو دیکھ کر بہت خوشی ہوئی کہ اردو پیڈ تھیم میں خود بخود ہی شامل ہو گیا مگر یہ کام نہیں کرتا جس کا بہت دکھ ہوا۔
ہاں مگر emoticons خوب کام کرتے ہیں۔ yay!
Popularity: 1% [?]
Popularity: 1% [?]
94 views
Related Posts
- Carrington mobile theme On February 1, 2010, 8 Comments
- میں نے دراصل غلطی یہ کی تھی کہ سرچ کر بیٹھا تھا کہ کتنے موبل براوزر استعمال ہوتے ہیں یعنی کتنے لوگ موبل سے ہی نیٹ استعمال کرتے ہیں۔ ورڈ پریس ڈاٹ کام کے مطابق صرف اس کی سائٹ کو ساٹھ ملین پیج ویوز موبل براوزر سے ہوتے ہیں۔ بس جناب پھر میں موبل تھیم



























یہ نوکیا 6288 پر کام کرے گا ؟
افتخار اجمل بھوپال´s last blog ..حال ۔ ماضی کے آئینے میں
اسلام علیکم
آپ کو غالبا اپنے موباءل تھیم کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرنی پڑے گی ۔ بلاگ انجن ڈاٹ نیٹ میں تو ایک علیحدہ تحیم موباءل کے نام سے ہوتا ہے اور جب کوءی موباءل ڈیواءس ڈیٹکٹ ہوتا ہے تو خود بخود موباءل تھیم لوڈ ہوتا ہے ۔ آپ اپنے موبائل تھیم کو کنفیگر کر کے دیکھ لیں شاید بات بن جاءے ۔ ااردو ویب پیڈ والی بات سمجھ میں نہیں آءی اگر جاوا سکرپٹ ایموشنز کیے لیے کام کرتا ہے تو اردو ویب پیڈ کو بھی کام کرنا چاہیے شاید براوزر کا کوءی مسءلہ ہے
افتخار انکل: یہ تو آپ چیک کر کے بتائیں
ریاض شاہد: مجھے آپ کے سارے کمنٹ کی سمجھ نہیںآءی کیا آپ نے میرا بلاگ کسی موبل پر کھول کر دیکھا ہے؟
اچھا ہے میں نے بھی ابھی ایڈ کرلیا ہے موبائلز پر سائٹ کی رفتار بہت عمدہ ہوگئ ہے۔۔
گڈ۔ اب بہتر ہے۔