بعض لوگوں کو بات گھمانے میں بے حد مہارت حاصل ہوتی ہے۔ سیدھی سیدھی بات کو پیچیدہ بیان کرنا ان کا وصف ہوتا ہے۔ معاملہ صرف میدان مارنا ہوتا ہے۔ آجکل ہمارے ملک میں دہشت گردی پر بہت زور صرف ہو رہا ہے۔ سوال یہ ہے کہ دہشت گردی کیا ہے۔
اس دہشت گردی سے قطع نظر جس کا مجھ سے پوچھا گیا کہ کیوں فلاں وقت کے بعد سے کراچی میں فلاں جماعت جیت رہی ہے یا اس دہشت گردی سے بھی قطع نظر جس کو آجکل اخبارات میں ٹارگٹ کلنگ کہا جا رہا ہے۔ ہم بات کرتے ہیں اس دہشت گردی کی جس کی کوریج کل رات اے آر وائی پر یوں تھی کہ پیچ پروگرام میں نے دیکھنا شروع کیا تو ہوسٹ بم ڈسپوزل اسکواڈ سے پوچھ رہا تھا کہ آپ کو دوبارہ کیوں بلایا گیا۔
ان کا جواب تھا کہ یہ تو ہو جاتا ہے ہر جگہ ﴿اور کس کس جگہ ساری دنیا میں؟﴾ پھر کہا ہم اپنا کام ننانوے فیصد مکمل کر گئے تھے مگر پھر بلایا گیا ہم نے یہ ریکور کیا وہ ریکور کیا۔ اس میں بال بیرنگ تھے اس میں نہیں تھے۔ وہیں انہون نے فیصلہ دے دیا کہ یہ لوگ کہیں جا رہے تھے کہ بم پھٹ گیا۔
پھر ہوسٹ نے محلہ داروں سے ملنا شروع کیا اور ایک صاحب کو گھیر کے بیٹھ گئے کہ یہ لوگ کبھی ملے نہیں تھے؟ اس کو ضرور پوچھنا چاہئے تھے کہ بھائی ہم کیا یہاں رشتے طے کر کے بیٹھے ہیں مزدور لوگ ہیں اپنے کام کو جاتے ہیں اور تھک ہار کر گھر۔
پھر ہوسٹ صاحب نے سنا کہ بس مسجد میں ملاقات ہوتی تھی تو وہ پھدک کر پیش امام سے ملنے چل پڑے۔ یہاں تک میری ہمت جواب دے گئی اور میں نے چینل چینج کر دیاﺍ میرا صرف ایک سوال ہے۔
what the fuck? seriously what the fuck?
ہمارے کسی بھی چینل کو اتنی عقل نہیں کہ کیا دیکھانا ہے اور کیا نہیں۔ ہم امریکہ کو کہتے ہیں کہ مسلمان دہشت گرد نہیں اور خود کیمرہ لے لے کر مسجد میں گھس رہے ہیں کہ جی دہشت گرد یہاں سے نکلے تھے۔
چلو سوال تو وہی ہے۔ دہشت گردی کیا ہے؟
nothing dangerous than a man who has nothing to loose.
جو ہم نے ان کے علاقوں میں روا رکھی ہے۔ بدترین نسل کشی۔ جہاں ایک ٹارگٹ کے پیچھے سینکڑوں مارے جا رہے ہیں۔ جہاں بازار دکان گھر محلہ کوئی جگہ محفوظ نہیں۔ اگر آپ کا ایسے کسی میزائل یا ڈرون حملے میں سارا گھرانہ مارا جائے تو آپ بھی ایک جیکٹ اٹھا کر نکل کھڑے ہونگے۔
a house divided against it self can not stand, abraham lincoln
Popularity: 1% [?]
Popularity: 1% [?]
112 views
Related Posts
- میری نظر میں On November 10, 2007, 3 Comments
- صدر؟ مملکت پاکستان جناب؟ جنرل؟ پرویز مشرف نے ایمرجنسی کے بعد قوم؟ سے خطاب فرمایا۔ اس خطاب کی اکثریت کو سمجھ نہیں لگ سکی۔ اس میں صدر کا قصور نہیں۔ اکثریت کو اردو نہیں آتی۔ آئیے میں کوشش کرتا ہوں مجھے جیسے صدر کے خطاب کی سمجھ لگی ویسے آپ کو بھی سمجھانے کی کوشش
- Umbrella On June 26, 2007, 0 Comments
- Ahuh Ahuh (Yea Rihanna)Ahuh Ahuh (Good girl gone bad)Ahuh Ahuh (Take three… Action)Ahuh AhuhNo clouds in my stormsLet it rain, I hydroplane in the bankComing down with the Dow JonesWhen the clouds come we gone, we RocafellaShe fly higher than weatherAnd G5’s are better, You know me,an anticipation, for precipitation. Stacked chips for the rainy
- ہیلری کلنٹن On November 17, 2006, 0 Comments
- صدر کلنٹن کے سامنے ایک منصوبہ پیش کیا گیا تھا جس کی رو سے ان کو افغانستان کی اینٹ سے اینٹ بجانی تھی۔ مگر انہوں نے اس طاقت کی نہیں مانی جس نے ان کو آرکنساس سے اٹھا کر white house پہنچایا تھا۔ نتیجتہُ ان کو مونیکا لیونسکی کے اسکینڈل میں پھنسا کر ذلیل و
- wtf On September 26, 2009, 6 Comments
- بینظیر کی تصویر سامنے رکھ کر صدر مملکت زرداری صاحب تقریر فرما رہے ہیں۔ بینظیر کی تصویر کے اندر کمال مہارت سے بھٹو کو بھی جگہ دی گئی ہے۔ اگر ایک کونے پر بلاول کی بھی تصویر ہوتی تو زیادہ بہتر تھا۔ خیر میرا سوال صرف اتنا ہے۔ what the fuck? Seriously WHAT THE FUCK? AKPC_IDS +=
- صدر پاکستان جنرل پرویز مشرف کی تقریر کا مکمل متن On November 8, 2007, 4 Comments
- مغری میڈیا میں پاکستان کے حوالے سے بہت تشویشناک رپورٹس پیش کی جا رہی ہیں جس کا صدر کو بالکل اندازہ نہیں۔ صدر کا انداز ایسے ہی ہے جیسے وہ سو کر اٹھے ہو کچھ سمجھنے میں عمر کے تقاضے کے تحت وقت لیتے ہوں۔ خاص طور پر صدر کے انگلش میں خطاب پر بہت
- haulin house On July 30, 2008, 4 Comments
- کافی سالوں پہلے روس کی خبر تھی کہ وہاں کوئی تاریخ عمارت تھی جو کہ ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جائی گئی تھی۔ یعنی بنیادوں سے اٹھا کر دوسری جگہ لے جائی گئی تھی۔ امریکہ میں ایسے گھروں کو ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جایا جاتا ہے۔ جیسے اگر آپ
- انتظار فرمائیے On March 27, 2008, 5 Comments
- میرا سامان کہیں تھا اور میں کہیں تھا نتیجتا سیل فون جو کہ سارے رستے چیٹ اور فون سننے گانے بجانے کے کام آتا رہا اگلے دن لو بیٹری پر تھا۔ چارجر گاڑی میں اور میں بڑی بڑی بلڈنگز میں۔ اب اگر فون ڈیڈ ہو جاتا تو میں جہانزیب کو فون کیسے کرتا؟ گیدڑ کی جب
- Boulevard Of Broken Dreams On March 11, 2007, 0 Comments
- I walk a lonely roadThe only one that I have ever knownDon’t know where it goesBut it’s home to me and I walk aloneI walk this empty street On the Boulevard of Broken DreamsWhere the city sleepsand I’m the only one and I walk alone I walk aloneI walk alone I walk aloneI walk a… My shadow’s the only
- 911 On January 18, 2009, 6 Comments
- آجکل نیویارک میں رج کے ٹھنڈ پڑ رہی ہے۔ درجہ حرارت single digit میں ہوتا ہےاور real feel تو اس سے بھی کم۔ پرسوں AAA کو 1200 کے قریب کالز موصول ہوئیں صرف نیوجرسی سے اور 35 فیصد کی پرابلم صرف اتنی تھی کہ ان کا ڈور لاک سردی سے فریز ہو گیا تھا۔ ویسے
- American Idiot by Green Day On December 1, 2006, 0 Comments
- Criticism is goin on, Guys “Dreamin” all the time about “Europe” or “America” should consider this too that how hard the criticism is here or rough it could be and how patiently the person being criticized accepts it. It’s really stupid to say oh if I don’t like it I won’t stand it. If you are


























“For each Al Qaeda and Taliban terrorist killed by US drones, 140 innocent Pakistanis also had to die”
http://www.dawn.com/wps/wcm/connect/dawn-content-library/dawn/news/pakistan/18-over-700-killed-in-44-drone-strikes-in-2009-am-01
وھ جرمن زبان کا محاورھ ہے
دنیا کو نقصان ناں تو بیوقوف پہنچاتے هں اور ناں هی عقلمند
یه نیم عقلمند لوگ دنیا کے لیے نقصان دھ هوتے هیں
خاور´s last blog ..اصلی نقلی
عمران سمجھ نہیں آئی کہ آپ کہنا کیا چاہ رہے ہیں۔ ہم اس بات پر تو ضرور سیخ پا ہوتے ہیں کہ ایک ٹارگٹ کو مارتے وقت چودہ عام لوگ مر جاتے ہیں لیکن سوال یہ ہے کہ وہ ایک ٹارگٹ ہمارے یہاںموجود کیوں ہوتا ہے؟ بدترین نسل کشی کا الزام تو ہر کوئی ایک دوسرے پر لگاتا ہے۔ کبھی نسل کے نام پر، کبھی زبان کے نام پر، کبھی مذہب کے نام پر۔ لیکن سوال یہ ہے کہ ایسا موقع ہی کیوںآتا ہے؟ بات یہ ہے کہ جس کا جو جی چاہتا ہے کرنے لگ پڑتا ہے ہمارے یہاں کبھی روایات کے نام پر، کبھی دین کے نام پر، کبھی اقدار کے نام پر تو کبھی آزادئی اظہار کے نام پر۔ اتنے بے ہنگم ہجوم پر تو ڈرون حملے بھی ہوں گے، ٹھاہ ٹھاہ انسانی پٹاخے بھی پھٹیں گے اور ان کے ساتھ بے گناہ لوگ بھی مریں گے۔
خرم´s last blog ..گرینڈ سلام
بات صرف ان دو جملوں میں ہے
چور اُچکا چودھری تے لُنڈی رَن پردھان
اس گھر کو آگ لگ گئی گھر کے چراغ سے
افتخار اجمل بھوپال´s last blog ..چھوٹی چھوٹی باتیں ۔ ذمہ داری
خرم: کیوں کہ ہم ساٹھ سالوں میں خود ڈگریوںکے باوجود تعلیم یافتہ ہو نہ سکے نہ ان کے علاقوںمیں تعلیم پہنچا سکے۔