بینظیر کی تصویر سامنے رکھ کر صدر مملکت زرداری صاحب تقریر فرما رہے ہیں۔ بینظیر کی تصویر کے اندر کمال مہارت سے بھٹو کو بھی جگہ دی گئی ہے۔ اگر ایک کونے پر بلاول کی بھی تصویر ہوتی تو زیادہ بہتر تھا۔ خیر میرا سوال صرف اتنا ہے۔
what the fuck? Seriously WHAT THE FUCK?
Popularity: 1% [?]
Popularity: 1% [?]
137 views
Related Posts
- دہشت گردی On January 15, 2010, 5 Comments
- بعض لوگوں کو بات گھمانے میں بے حد مہارت حاصل ہوتی ہے۔ سیدھی سیدھی بات کو پیچیدہ بیان کرنا ان کا وصف ہوتا ہے۔ معاملہ صرف میدان مارنا ہوتا ہے۔ آجکل ہمارے ملک میں دہشت گردی پر بہت زور صرف ہو رہا ہے۔ سوال یہ ہے کہ دہشت گردی کیا ہے۔ اس دہشت گردی سے قطع
- 50 Cents in da club On August 24, 2007, 0 Comments
- Go, go, go, go, go, go Go, shorty It’s your birthday We gon’ party like it’s your birthday We gon’ sip Bacardi like it’s your birthday And you know we don’t give a fuck cause it’s not your birthday! [Chorus (2x)] You can find me in the club, bottle full of bub Look mami i got the X ,if you into takin drugs Im into
- Boulevard Of Broken Dreams On March 11, 2007, 0 Comments
- I walk a lonely roadThe only one that I have ever knownDon’t know where it goesBut it’s home to me and I walk aloneI walk this empty street On the Boulevard of Broken DreamsWhere the city sleepsand I’m the only one and I walk alone I walk aloneI walk alone I walk aloneI walk a… My shadow’s the only
- American Idiot by Green Day On December 1, 2006, 0 Comments
- Criticism is goin on, Guys “Dreamin” all the time about “Europe” or “America” should consider this too that how hard the criticism is here or rough it could be and how patiently the person being criticized accepts it. It’s really stupid to say oh if I don’t like it I won’t stand it. If you are
- Party like a rock star On June 4, 2007, 0 Comments
- [chorus] y-y-y-yeah, y-y-y-yeah, y-y-y-yeah, y-y-y-yeah t-t-t-totally dude!!!! party like a rock party like a rockstar party like a rock party like a rockstar party like a rock party like a rockstar party like a rockstar t-t-t-totally dude!!!! i’m on a money makin mission but I party like a rockstar flyin’ down 20 lookin’ good in my hot car you know them hoes be at my
- wtf On March 28, 2009, 5 Comments
- یہ کسی بہت ہی desperate بندے نے ویکیپیڈیا پر لکھا ہے۔ کاش مجھے لکھنے والے کا نام پتہ چل سکتا :d امید ہے جلد ہی اسلامی ویکیپیڈیا سے ہم سب مستفید ہو سکے گیں۔ لوگ بھی کیا کیا بکواس اسلام کے نام پر لکھتے رہتے ہیں اور کیسے کیسے دیہاتی ایسے سوال لے کر حاظر ہوا کرتے
- WTF? On August 4, 2009, 6 Comments
- AKPC_IDS += "1498,";Popularity: 1% [?] Share and Enjoy:


























I give him full marks because unlike Qadafi he has the guts to tell the world that “I am a jack ass and it’s only this woman who died at the right time and here I am; deal with it”
پاکستان کی سیاسی پارٹیاں ، مزار هوتی هیں جهان میتوں کو مقدس بنا کر سیاست کی جاتی هے
جہاں کچھ لوگ مقدس بن جاتے هیں ، پارٹیوں کے اندرونی انتخابات کروا کر قیادت کی تبدیلی کا تصور هی نهیں ہے اور مزے کی بات یه ہے که عام لوگ اس بات سے اگاھ هی نهیں هیں ،
شریفین هوں یا زردار یه لوگ تو اپنی اپنی جگه فرعون بنے هی بیٹھے هیں همارے لکھنے والے بھی لوگوں کو نهیں بتاتے
اگر اوباما پاکستانی هوتا تو کیا ملک کا سربراھ بن سکتا تھا؟؟
کبھی نهیں !!. کیونکه شریف یا زردار لوگ سیٹ چھوڑیں کے تو تب ناں ، ملک میں انتخابات کروانے کے للکارے مارتے هیں اور پارٹی کے انتخابات کی بات کریں تو خونخوار نظروں سے دیکھ کر بڑے روکھے لہجے میں کہتے هیں
او جی پاکستان میں ایسا هی هوتا ہے
اسی لیے پاکستان سے باهر کا ویزھ ملنے والوں کے جذبات ایسے هوتے هیں جیسے جہنم سے نکل کر جنت کا پروانه مل گيا هو
منافق لوگ منافت لیڈر ، منافق مولوی، منافق مجاہد ، اور بلاگر هیں که نقار خانے میں طوطی کی کون سنے گا
خاور´s last blog ..اللّه مبارک کرے عید کو
شکر کریں انہوں نے تصویر کے پیچھے چہرہ نہیںچھپا لیا یا پھر بینظر کا ماسک نہیں پہن لیا۔ وہی لوگ مردہ لوگوں کا واسطہ دے کر ہمدردی حاصل کرتے ہیں تو خود جیتے جاگتے مردہ ہوتے ہیں۔
نہیں جی یہ دیکھا کر پیسے مانگ رہا ہے
بھائی جان آپ کو ان سے اور کیا امید تھی؟ میں تو آپ کی خوش فہمی کے بارے میں ہی کہہ سکتا ہوں کہ ۔۔۔ آہو۔ سر جی بندہ کمائی کرنے نکلا ہے اسے کرنے دو موجاں۔ آخر کو لوگوں نے ووٹ دئیے ہیںپی پی کو تو وہ صدر بنا ہے نا۔ پھر کاہے کو رووت ہو ببوا؟
خرم´s last blog ..تیرہ شب کا چراغ
wtf نہیں وہ بیچارہ تو کہہ رہا ہے ”میرے بڈی مر گئی، whom to fuck? wtf“
DuFFeR – ڈفر´s last blog ..معذرت نامہ