Archive for September, 2009
بینظیر کی تصویر سامنے رکھ کر صدر مملکت زرداری صاحب تقریر فرما رہے ہیں۔ بینظیر کی تصویر کے اندر کمال مہارت سے بھٹو کو بھی جگہ دی گئی ہے۔ اگر ایک کونے پر بلاول کی بھی تصویر ہوتی تو زیادہ بہتر تھا۔ خیر میرا سوال صرف اتنا ہے۔
what the fuck? Seriously WHAT THE FUCK?
حسرت ہے تمہاری دید کریں
تم آؤ تو ہم بھی عید کریں
اگر مجھے یہ حق ہے کہ میں اپنی ناپسند سیاسی یا مذہبی جماعت کے بارے میں کھل کر لکھنا چاہوں تو مخالف جماعت سے یہ حق کیوں چھینا جائے؟ کیوں؟
کیا میں حق پر ہوں؟ یہ تو وہ بھی سوچتے ہیں؟ لہذا ان کی بات بھی پوری سننی چاہئے۔
کیا مجھے حق ہے کہ میں لوگوں [...]
زیادہ نہیں کچھ ہی عرصہ قبل ایک ٹیکسی ڈرائیور نے ایک پریشر گروپ بنایا۔ ہر پریشر گروپ کی طرح غنڈوں بدمعاشوں کو اس جماعت کی ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت حاصل تھی۔ پھر اس گروپ پر سیاسی جماعت بننے کا بھوت چرایا۔ پریشر گروپ اور سیاسی جماعت میں بہت فرق ہوتا ہے۔
اس دوران اس [...]
کل تک نوازشریف کو فرعونیت سے سعودی عرب بھیجنے والے جنرل مشرف سعودی عرب گئے جس پر سعودی عرب کا کہنا تھا کہ مشرف نے خود ملنے کی درخواست کی اور شاہ کے مصروف ہونے کی وجہ سے ان کو ایک ماہ تاخیر سے ملاقات کا وقت ملا۔ اس ملاقات کے بارے مشرف صاحب کا [...]



![Indiana Jones and the Kingdom of the Crystal Skull [Blu-ray]](http://ecx.images-amazon.com/images/I/51qtKmtIPgL._SL160_.jpg)
![The Happening (Special Edition + Digital Copy) [Blu-ray]](http://ecx.images-amazon.com/images/I/510hZIYZ5IL._SL160_.jpg)
![The Forbidden Kingdom (2-Disc Special Edition) [Blu-ray]](http://ecx.images-amazon.com/images/I/51JC%2BFhQYOL._SL160_.jpg)
![Land of the Lost [Blu-ray]](http://ecx.images-amazon.com/images/I/611zbj2BeOL._SL160_.jpg)

