اردو بلاگنگ : ہفتہ بلاگستان

اردو بلاگنگ کو آجکل دو بڑے خطرے لاحق ہیں۔ اول حکومت وقت جس کا ایمان ہے کہ اگر بندہ دانت نکال رہا ہے تو وہ ضرور زرداری صاحب کا کوئی ایس ایم ایس پڑھ کر ان کی نقل کر رہا ہے۔ جس کی پاداش میں کڑی سے کڑی سزا رکھی گئی ہے کیونکہ جیلیں قومی مفاہمت کی زد میں آ کر خالی ہو گئیں لہذا ان کو بھرنا لازمی ہے۔

دوسرا خطرہ اردو بلاگرز کے اہل و عیال ہیں۔ جو بلاگ پڑھ پڑھ کر ہولتے رہتے ہیں کہ یا اللہ خیر میرے منڈے نوں عقل دے۔ ہر بلاگر جس جس کا بلاگ ان کے بزرگوں میں سے کوئی نہ کوئی پڑھتا ہے ضرور کبھی نہ کبھی کسی پوسٹ کے حوالے سے نصیحت کا شکار ہوا ہو گا۔ لہذا اردو بلاگرز کو میری بھی نصیحت ہے کہ اپنے بلاگز اپنے خاندان سے جہاں تک ممکن ہو سکے پوشیدہ رکھیں اسی میں اردو بلاگنگ کی بہتری ہے۔

مزید کسی نے سنجیدگی سے اردو بلاگنگ پر کچھ پڑھنا ہو تو اس پوسٹ کو دیکھا جا سکتا ہے۔

Popularity: 1% [?]

Share and Enjoy:
  • Print
  • Digg
  • Sphinn
  • del.icio.us
  • Facebook
  • Mixx
  • Google Bookmarks
  • Blogplay
  • Reddit
  • RSS
  • StumbleUpon
  • Technorati
  • FriendFeed
  • LinkedIn
  • Live
  • MySpace
  • Twitter
  • Yahoo! Bookmarks
  • Yahoo! Buzz

Popularity: 1% [?]

121 views

 

 

Related Posts

    None Found


11 Responses to “اردو بلاگنگ : ہفتہ بلاگستان”

  1. 1 taha

    baray hamesha sahi kehtay hyn yeh aaj kal ki nasal hi apnay aap ko ziada akalmand samajhnay lagi hy jabkay ……………

  2. 2 عبداللہ

    بدتمیز میرے مصطفی کمال کی پوسٹ پر اس کے کیئے کاموں کی لسٹ کے لنکس لگاتے ہی چند دن میں وہ پوسٹ جو مہینوں سے نمایاں جگمگا رہی تھی جناب کے بلاگ پر اچانک وہاں سے غائب کردی گئی ویسے تو آپ کا بلاگ ہے لیکن ناگوار خاطر نہ ہو تو کچھ ہمیں بھی اس کی وجہ بتادیں نوازش ہوگی :cool:

  3. 3 بدتمیز

    عبداللہ: کس جگہ نظر آیا کرتی تھی اور اب کہاں نہیں ہے؟ :?:

  4. 4 عبداللہ

    آپنے اپنے بلاگ کی رائٹ بار میں اسے خاصا نمایاں کرکے لگایا ہوا تھا ،مصطفی کمال دنیا کے دوسرے بہترین میئر کچھ حقائق کے عنوان سے جو اب وہاں نظر نہیں آرہی اور آپ اتنے انجان کیوں بن رہے ہیں :?: :roll:

  5. 5 عبداللہ

    مصطفٰی کمال۔ دنیا کے دوسرے بہترین میئر؟ خبریں، بلاگز اور حقیقت۔ — Pak Fact — پاک فیکٹ
    یہ تھا وہ عنوان اور اس پر جناب کی 11 نومبر 2008 کی پوسٹ مصطفی کدال کے نام سے کچھ یاد آیا یا اب بھی ۔۔۔۔۔ :razz:

  6. 6 بدتمیز

    عبداللہ: اپنے دماغ کا تعصب ختم کرو سائڈ بار آٹومیٹڈ ہوتی ہے اور پوسٹ خود ہی ہٹس کے حساب سے آتی جاتی ہیں۔ کسی کے پاس اتنا وقت نہیں کہ وہ پوسٹ غائب اور حاظر کرتا پھرے۔

  7. 7 عبداللہ

    اچھا :shock: مجھے تعصبی کہنے کا شکریہ کیونکہ انسان کو وہی نظر آتا ہے جو وہ خود ہوتا ہے مجھے حیرت صرف اس بات پر ہے کہ نومبر 2008 کی پوسٹ میرے لنکس لگانے سے پہلے تک مسلسل لگی رہی اور میرے لنکس لگانے کے بعد ہی وہ آٹومیٹکلی غائب ہوگئی چہ خوب :razz:

  8. 8 DuFFeR - ڈفر

    سر جی پہلا خطرہ تو میرے دل میں بھی بیٹھا ہوا ہے
    اور دوسرا خطرہ میں نے پیدا ہونے کے چانس ہی نی چھوڑے :mrgreen: ۔
    عبداللہ کو ایک ڈیمو بلاگ بنا کر دے دیں اور یہ سجٹ انسٹال کر دیں
    امید تو ہے کہ پھر بھی ”بھینس کے پانچ تھن“ ہی ہوں گے :mrgreen: ۔
    لیکن اللہ تعالٰی کبھی بھی علم کے دروازے کھول سکتا ہے

  9. 9 DuFFeR - ڈفر

    سجٹ نہیں وجٹ

  10. 10 عبداللہ

    ڈفر آپ کے لیئے تو بس اتنا ہی کہ اللہ تعالی آپ پر بھی علم کے دروازے کھولے اور آپکو اس لسانیت اور تعصب سے نجات عطا فرمائے جس کی آپ دہائیاں دیتے پھرتے ہیں آمین :roll:

  1. 1 منظرنامہ » ہفتہ بلاگستان ایوارڈ : نامزدگیاں

Leave a Reply




CommentLuv Enabled



Free Clipart

Obama for 08

الٹی سیدھی

Asides

  • just a test post for the movie, 10,000 bc with sabre toothed cat and mamoth and evalot :P

    - #
  •  

    Recent Comments:

    • بدتمیز: گندم کی اسٹوریج کا مسئلہ؟
    • عبداللہ: :lol: :oops:
    • محمد ریاض شاہد: یار ادھر جو گندم پیدا ہو رہی ہے اس کے لئے سٹوریج...
    • عبداللہ: در حقیقت یہ ہوتے ہیں گھڑے کے مینڈک :oops:
    • عبداللہ: نہیں ہم امام مہدی اور حضرت عیسی کا انتظار کررہے!
    • اسماء پيرس: ہميں بيچوں کی کيا ضرورت ہمارے پاس گندے انڈوں کا سٹاک...
    • بدتمیز: فراست یہ میں نے پہلے پی پڑھ لیا تھا اور آخری لائن بہت...
    • فراست: http://www.slate.com/id/206422 7/
    • عمار ابنِ ضیاء: مسئلہ یہ نہیں‌ہے کہ میرے امی ابو میری کزنز لے کر...
    • بدتمیز: خاور: اسلام میں‌ بھی حکم نہیں ہے بلکہ وضاحت تھی اس حکم کی...

     

    Recent Trackbacks:

    Most Viewed

    • Users Online: 0
    • Registered Users: 2
    • Posts: 815
    • Links to posts: 82
    • Links per post: 0.10
    • Top3 commented posts: مہاجر (51) جہیز (42) بھگوڑا کون؟َ (35)
    • Comments: 2860
    • Comments per post: 3.51
    • Top3 commenters: -بدتمیز (659) -راشد کامران (104) -راہبر (87)
    • Pagerank:
    • Alexarank: 367965

     

    SideRSS Error: Something bad happened! Try again later.

    Subscribe

    Subscribe to my RSS Feeds

    -->