میرے بچپن اور پچپن کے تمام واقعات و حرکات ناقابل اشاعت ہیں لہذا صرف تصویر پر گزارا کریں۔ کچھ قصور میرے ابو کا بھی ہے کہ وہ میرا بلاگ نہایت زور و شور سے پڑھتے ہیں اور نتیجتہ کال آجاتی ہے کہ یہ کیوں لکھا۔ خیر یہ تصویر میرے ابو کو بہت پسند تھی۔ اتنی کہ انہوں نے بڑی کروا کر فریم کر کے گھر میں لگا رکھی تھی۔
Popularity: 2% [?]
Popularity: 2% [?]
148 views
Related Posts
- None Found



























بلاک اباجی بحی پڑھتے هیں ؟؟؟؟
لو جی اپ تو مارشل لاء کے سنسر شپ کے نیچے لکھ رهے هیں
وھ اپنی سرمے والی سرکار تھے ناں جی جرنل ضیاع ان کے دور ميں تو ایسا هوتا تھا که ایک دفعه بڑھتی هوئی مہنگائی سے مزدور دلبرداشته ، کا لفظ ایک افسر نے فحاشی کے زمرے میں لے لیا تھا
دلبر اور داشته
بہ اصرار پر اس بات پر راضی هوئے تھے که دلبر لکھ لو داشته برداشت نہیں کیا جائے گاـ
ابا جی کے سامنے گھریلو اسمبلی کے اجلاس میں بل پیش کرں که اپ کا بلاک ناں پڑھا کریں اس طرح لکھنے کی صلاحیت پر برا اثر پڑھتا ہے
خاور´s last blog ..زلزله آنے کے غلط الرٹ سے کھانتو کے علاقے میں لوگوں کو پریشانی اٹھانی پڑی
کیوٹ ۔۔
واہ واہ،کیوٹ
کونسی تصویر؟
میرا پاکستان´s last blog ..یوم مزاح – ہفتہ بلاگستان
ارے بھائی تصویر کہاں ہے؟ کیا وہ بھی قابل اشاعت نہ تھی؟
خرم´s last blog ..نظام تعلیم
کونسی تصویر؟؟
کس کی تصویر؟؟؟
کہاں ہے تصویر؟؟؟
ہممم اسی لئے اتنا ہومیوپیتھک لکھ رہے ہیںآپ۔۔۔
جعفر´s last blog ..کھلا خط بنام سہراب مرزا – (ہفتہء بلاگستان – 5)
خاور: ابا جان سبھی بلاگ پڑھتے ہیں۔
میرا پاکستان، خرم اور جعفر: یار وہی تصویر جو بوچھی اور یاسر کو نظر آ رہی ہے۔
اب نظر آئی تصویر۔ اسے دیکھ کر ایک کہاوت یاد آئی لیکن کیونکہ آپ نے اباجان کی تڑی لگا دی ہے سو وہ پھر کبھی۔

خرم´s last blog ..کچھ تصاویر اِدھر اُدھر سے
خرم: نہیں نہیں کوئی تڑی نہیں آپ کہاوت لکھیں۔ بےعزت ہونے کے لئے تو ہم ہمہ وقت تیار رہتے ہیں۔
aap bachpan main hi cute thay ya ab bhi hyn?? jo bachay bachpan main cute hotay hyn woh baray ho kar nahi aap ka mamla bhi aisa hi lagta hy
اسلام و عليکم بدتميز صاحب اور آداب عرض انکل جان
بچپن ميں تو آپ اچھے خاصے تميزدار لگ رہے تھے يہ بد تميز والا پلٹا کب کھايا ؟ ايک تو ابا جی کے ڈر سے مجھ سے کچھ لکھا ہی نہيں جا رہا
او ”چنگا بھلا پپو بچہ“ تھے جی آپ تو بچپن میں
پچپن کی بھی کوئی تصویر شئیر کریں
لیکن بلیک اینڈ وائیٹ، پینسل سکیچ یا گیوا کلر نا ہو
اسما: میں نے پورا ہفتہ لگایا ہے یہ سمجھ آنے میں کہ انکل جان مجھے نہیں کہا گیا۔ میں تو پریشان ہو گیا تھا کہ ابھی شادی بھی نہیں ہوئی اور انکل
بدتمیز والا پلٹا بھی ایک دکھ بھری داستان ہے کہاں تک سناؤ کہاں تک سنو گے الٹا سو جاؤ گے۔
ڈفر: یار کیوں ڈر کے چیخیں مارنے کا ارادہ ہے؟
واہ تصویر تو ٹھیک ہی ہے م س ن پر بھی آدھی تصویر ہی لگائ ہے
انکل جان آپکے ابو کو کہا ہے آپ نے خود ہی بتايا ہے کہ وہ بلاگ پڑھتے ہيں تو کيا ميں اب بزرگوں کو آداب بھی نہ کہوں اتنی بھی بدتميز نہيں ہوں ميں