ہر سال شب برات مسلمانوں کی زندگی موت اور رزق کا حساب کر جاتی ہے۔ اور ہر سال ہم پٹاخے چلا چلا کر اپنی بے خبری کا اعلان کرتے ہیں۔ خیر میں نے تو گوریاں دیکھ کر وقت گزارا عبادت گزار لوگوں نے ضرور عبادت کی ہوگی۔ جی ہاں میں پھر بچ گیا۔
سائیڈ نوٹ ٹو اللہ میاں: اس سال تو پلیز۔
Popularity: 3% [?]
Popularity: 3% [?]
73 views
Related Posts
- None Found



























گوریاں دیکھنا بھی ثواب کی ہی ایک قسم ہے


جعفر´s last blog ..مُنّا سلانے کے آسان طریقے
TO KIA AAP IS SAAL ALLAH K PAAS JANA CHAHTAY HYN????
جعفر: کچھ زیادہ ہی ثواب
طحہ: نہیں کسی کو پہنچانا چاہتا ہوں
یار صرف دیکھ کر گزارا کرنے سے کافی جینٹس بیماریاں پیدا ہو جاتی ہیں ۔

کنفیوز کامی´s last blog ..۔۔ شرارت ۔۔ ہفتہ بلاگستان
شکر ہے کچھ تو کیا گوریاںدیکھنا ہی صحیح


بلوُ´s last blog ..H-100