احسان

احسان کی قیمت حاصل کر لی جائے تو پھر احسان احسان نہیں رہتا۔

Popularity: 2% [?]

Share and Enjoy:
  • Print
  • Digg
  • Sphinn
  • del.icio.us
  • Facebook
  • Mixx
  • Google Bookmarks
  • Blogplay
  • Reddit
  • RSS
  • StumbleUpon
  • Technorati
  • FriendFeed
  • LinkedIn
  • Live
  • MySpace
  • Twitter
  • Yahoo! Bookmarks
  • Yahoo! Buzz

Popularity: 2% [?]

75 views

 

 

Related Posts

    None Found


12 Responses to “احسان”

  1. 1 جعفر

    بالکل ٹھیک۔۔۔
    پھر وہ احسان اللہ وڑائچ بن جاتا ہے ۔۔۔۔
    :mrgreen:
    جعفر´s last blog ..بمباسٹک زردہ My ComLuv Profile

  2. 2 جعفر

    ========================
    احسان کی قیمت حاصل کر لی جائے تو پھر احسان احسان نہیں رہتا ۔۔۔
    =======================
    بلکہ سودا بن جاتا ہے ۔۔۔۔
    جعفر´s last blog ..بمباسٹک زردہ My ComLuv Profile

  3. 3 ریحان

    واہ

  4. 4 افتخار اجمل بھوپال

    میرے خیال کے مطابق جو احسان صرف اللہ کی خوشنودی یا صرف ہمدردی کے تحت نہ کیا جائے وہ منافقت ہوتا ہے

  5. 5 میرا پاکستان

    جعفر صاحب، پہلا ہی جواب کافی تھا لیکن ہو سکتا ہے آپ نے سمجھا ہو کہ اس کی سمجھ کچھ لوگوں کو نہ آئے اسلیے آپ نے بعد میں ترجمہ بھی کر دیا۔
    میرا پاکستان´s last blog ..قائداعظم کی تصویر پھر غائب My ComLuv Profile

  6. 6 بلوُ

    احسان کی قیمت وصول کر لی جائے تو قیمت دینے والا بھی احسان جتاتا ہے کہ میں نے تجھے پیسے دے کر احسان کیا ہے۔ :o
    بلوُ´s last blog ..امریکن ایوارڈ یافتہ My ComLuv Profile

  7. 7 نبیل

    اس مرتبہ نشانے پرکون ہے؟

  8. 8 کنفیوز کامی

    ٹھیک کیا اے پا جی :cool:

  9. 9 لالے کی جان

    ھہ تہ بدتمیز لیکن باتیں کمال کی کرتے ھو۔
    لالے کی جان´s last blog ..نہلے پہ دیہلا My ComLuv Profile

  10. 10 DuFFeR - ڈفر

    احسان کی قیمت ہوتی ہی کب ہے؟
    DuFFeR – ڈفر´s last blog ..ٹیکسی بچے یا ٹیکس فری بچے My ComLuv Profile

  11. 11 taha

    magar baaz log bohat hi ziada ehsaan faramosh hotay hyn unhain yaad dilana hi parta hy un ki ziadtiyon se bachnay k lye.

  12. 12 بدتمیز(428)

    دنیا میں ہر چیز کی قیمت ہے۔ احسان جب تک احسان رہے تب تک اس کی قیمت نہیں ہوتی۔ مگر جب احسان اللہ وڑائچ بن جائے تو تو اس کی قیمت ہو گی نہ؟ :mrgreen:

Leave a Reply




CommentLuv Enabled



Free Clipart

Obama for 08

الٹی سیدھی

Asides

  • just a test post for the movie, 10,000 bc with sabre toothed cat and mamoth and evalot :P

    - #
  •  

    Recent Comments:

    • بدتمیز: گندم کی اسٹوریج کا مسئلہ؟
    • عبداللہ: :lol: :oops:
    • محمد ریاض شاہد: یار ادھر جو گندم پیدا ہو رہی ہے اس کے لئے سٹوریج...
    • عبداللہ: در حقیقت یہ ہوتے ہیں گھڑے کے مینڈک :oops:
    • عبداللہ: نہیں ہم امام مہدی اور حضرت عیسی کا انتظار کررہے!
    • اسماء پيرس: ہميں بيچوں کی کيا ضرورت ہمارے پاس گندے انڈوں کا سٹاک...
    • بدتمیز: فراست یہ میں نے پہلے پی پڑھ لیا تھا اور آخری لائن بہت...
    • فراست: http://www.slate.com/id/206422 7/
    • عمار ابنِ ضیاء: مسئلہ یہ نہیں‌ہے کہ میرے امی ابو میری کزنز لے کر...
    • بدتمیز: خاور: اسلام میں‌ بھی حکم نہیں ہے بلکہ وضاحت تھی اس حکم کی...

     

    Recent Trackbacks:

    Most Viewed

    • Users Online: 0
    • Registered Users: 2
    • Posts: 815
    • Links to posts: 82
    • Links per post: 0.10
    • Top3 commented posts: مہاجر (51) جہیز (42) بھگوڑا کون؟َ (35)
    • Comments: 2860
    • Comments per post: 3.51
    • Top3 commenters: -بدتمیز (659) -راشد کامران (104) -راہبر (87)
    • Pagerank:
    • Alexarank: 377368

     

    SideRSS Error: Something bad happened! Try again later.

    Subscribe

    Subscribe to my RSS Feeds

    -->