میں یہ گھر بیچ کر واپس نہیں جا سکتی۔ مجھے دوسری سٹیٹ میں ایک سال تک لازمی رہنا پڑے گا۔ اور میرے پاس اتنے پیسے نہیں کہ دوسری سٹیٹ میں ایک سال تک رہنے کا خرچہ برداشت کر سکوں۔ خاتون رو رہی تھی۔ یہ ایک ہم جنس پرست عورت تھی اور اپنی “لائف پارٹنر” کے اس ایسی سٹیٹ میں منتقل ہو گئی تھی جہاں ہم جنس پرست قانونی طور پر رہ سکتے ہیں۔
میں نے پہلے ذکر کیا تھا کہ ورجینیا کے انتخابات میں ووٹنگ کے دوران یہ سوال بھی تھا کہ ہم جنس پرستی کو قانونی حیثیت دی جائے یا نہیں۔ (ورجینیا میں اس کے خلاف ووٹ ڈالے گئے تھے) کچھ ریاستوں میں اس کو قانونی حیثیت حاصل ہے جبکہ کچھ ریاستوں میں نہیں۔
لاٹری یعنی جوا ایک بہت عام چیز ہے۔ یہ ریاست کی صوابدید پر ہوتا ہے کہ وہ لاٹری کو اپنی حدود میں رکھتی ہے کہ نہیں۔ ورجینیا میں لاٹری کا سارا منافع اسکولوں کی فلاح بہبود کے لئے خرچ ہوتا ہے۔ لیکن ورجینیا کے بالکل ساتھ کیرولینا میں لاٹری ممنوع تھی۔ نتیجہ؟ ورجینیا اور کیرولینا کی سرحد کے ساتھ جتنے اسٹورز تھے ان کی چاندی ہو رہی تھی کہ نارتھ کیرولینا والے ورجینیا آکر لاٹری کھیلتے تھے۔ یہ چاندی ابھی دو سال پہلے ہی ختم ہوئی جب نارتھ کیرولینا نے اپنی لاٹری شروع کر دی۔
کیلی فورنیا میں آپ سڑک کو درمیان سے کراس نہیں کر سکتے۔ کراس کرنا ہے تو کراس والک سے کریں بصورت دیگر ٹکٹ ملے گی۔ میرا ایک دوست سڑک کراس کر گیا تو پولیس والا موٹر سائکل پر اس کے سر پر آ گیا بولا۔ تم کہاں سے ہو؟ اس نے کہا نیویارک، کہتا میرے دوست میں اس دفعہ تمکو وارننگ دے کر چھوڑ رہا ہوں اگلی دفعہ ٹکٹ دونگا۔ یہاں سڑک کے درمیان کراس نہیں کر سکتے۔
نیویارک میں برف باری ہوتی ہے یہاں برگ کا گولہ کسی کو مارنا جرم ہے۔
ایمسٹرڈیم میں ہر قسم کی منشیات کو قانونی تحفظ حاصل ہے۔ یہاں کھلے عام خرید و فروخت اور استعمال ہوتی ہے۔ امریکہ میں آجکل بحث جاری ہے کہ کیا منشیات کو قانونی کر دیا جائے یا نہیں۔
نیویارک اور نیو جرسی میں سگریٹ پر بھاری ٹیکس لگا کر اس کو دس گیارہ ڈالر تک کر دیا گیا ہے جبکہ ساؤتھ میں یہ سستی ہے۔ میں جب بھی ورجینیا جاؤں دوست اپنے لئے کارٹن منگواتے ہیں۔
نیویارک میں ریڈ لائٹ پر رائٹ ٹرن غیر قانونی ہے جبکہ نیو جرسی میں یہ جائز ہے۔
قوانین انسان بناتے ہیں۔ کون انسان؟ جو اس علاقے میں رہتے ہیں۔ نظام عدل کے درست یا غلظ ہونے سے قطع نظر یہ اس علاقے کے لوگوں کا حق ہے کہ وہ جونسا نظام درست سمجھیں قبول کر لیں۔ اور ظاہری بات ہے جو ایسے قوانین سے متنفر ہونگے وہ ہجرت کر جائیں گے ان مہاجروں سے کسی کو ڈرنے کی ضرورت نہیں کیونکہ وہ اپنی جان بچا کر نکلے ہیں۔ لاہور کراچی میں بیٹھ کر کسی صورت کسی شخص کو حق نہیں کہ وہ یہ فیصلہ کرتا پھرے کے نظام عدل درست ہے یا نہیں۔ ان قوانیں کو انہی علاقوں تک محدود رکھنے میں ہی اس سے خوفزدہ لوگوں کی بھلائی ہے۔ بحث مباحثہ ایسے لوگوں کو آپ کی طرف متوجہ کر سکتے ہیں۔
ناانصافی اور تعلیم کی شدید کمی ہمارے معاشرے کو ایک ایسے انقلاب کے دہانے پر لا چکی ہے جس کا انجام کسی صورت پر امن نہیں۔ امن ڈائیلاگ کے ذریعہ ہوتا ہے اور ڈائیلاگ ہمیشہ کچھ دو کچھ لو کی بنیاد پر ہوتا ہے۔
Popularity: 4% [?]
Popularity: 4% [?]
280 views
Related Posts
- None Found



























انے آپ کو بڑا عقلمند سمجھنے والوں میں سے کئی کی عقل آخکل گھاس چرنے لگی ہے ۔ کیا اسی لئے آپ اپنے آپ کو عقلمند لکھنے کی بجائے بدتمیز لکھتے ہیں ؟
اتنی تمیز سے بات سمجھانے کا شکریہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بدتمیز۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اللہ کرے یہ بات ہمارے تمیز رکھنے والے سیاستدانوں اوران کی لابنگ کرنے والوں کی سمجھ میں آ جائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کاش۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہمیںآپ سے اتفاق ہے۔
آپ کی مثال کو اگر ذرا وسیع کیا جائے تو یہ بھی سوچییے کہ اگر کیلی فورنیا والے سینہ تان کر کھڑے ہوجائیں اور کہیں کہ جی نہیں بس نیویارک میں بھی اب سڑک کے بیچ سے کراس کرنا منع کرنا ہوگا کیونکہ کیلی فورنیا میں ایسا ہے یا پھر نیویارک والے کیلی فورنیا کو دھمکی دیں کہ اگر ہم جنس پرستوں کی شادی کو فورا قانونی کرو ورنہ کیلی فورنیا کو امریکہ نہیں مانا جائے گا تو بگاڑ وہاںسے شروع ہوگا۔۔ مسئلہ سوات میں نظام عدل کے نفاذ کا نہیں ۔۔ اگر وہاں کی اکثریت وہی چاہتی ہے تو درست گو کہ کسی بھی ملک میں دہرے وفاقی نظام سے کئی مسئلے کھڑے ہوں گے ۔۔ مگر مسئلہ اس وقت شروع ہوگا جب لوگ اسے شریعت یا اسلام کہنا شروع کردیںگے اور جب باقی تمام لوگوں اور ان کے قانون کو غلط اور کافرانہ قرار دیا جائے اور طاقت کے زور پر اسے بدلنے کا عندیہ دیا جائے۔۔۔ اور مسئلہ یہی ہے۔۔۔
راشد ہمیں یہ تو بتایا جاتا ہے کہ سوات کے لوگ باقی ملک میں بھی شریعت نافذ کرنا چاہتے ہیں پر یہ نہیں بتایا جاتا ہے کہ ہم ان کو کیا دھمکیاں دے رہے ہیں؟ ہم ان کے کتنے گھروںکو بمبار کر چکے ہیں اور ہم کیوں ادھر ادھر بیٹھ کر ان کے لئے قوانیں بنا رہے ہیں۔ پاکستان کی 60 سالہ تاریخ کیپٹل سے باہر ظلم و ستم سے پر ہے جس کا نتیجہ انقلاب ہے جس کو کالم نگار فرانس کے انقلاب کو یاد کرتے نہیں تھکتے تھے اور اب خوفزدہ ہیں۔
بگٹی ڈائیلاگ پر مان گیا تھا کیا اس کو لینے کے لئے بھیجا گیا طیارہ کبھی بلوچستان پہنچ سکا؟ کبھی بھی نہیں۔ ہمیں صرف یکطرفہ کہانیاں ملتی ہیں اور اصل کہانی بعد میں کھلتی ہے۔
آپ ہی کی مثال کو لے لیں۔ وہ باقی ملک کو بھی بزور بازو مسلمان کرنا چاہتے ہیں اور ہم؟ ہم ان علاقوں میں بھی یہ نظام نہیں چاہتے۔ دخل اندازی دونوں طرف سے ہے۔
نہ ختم ہونے والی بحث ہے شاید
لیکن وہی بات ہے کہ ایک غلط کو دوسرے غلط کا جواز بنایا جائے۔۔۔ بعد میں راز یہی کھلے گا کہ امریکہ کو طالبان کا ہوا دکھا کر مزید ڈالر بٹورے گئے اور فوج کے پرسکون تبصرے اور لا تعلقی اس شبہ کو تقویت بخشتے ہیں۔۔۔ لیکن اس میں پاکستان کو اور اسلام کو جو نقصان پہنچ رہا ہے اس پر کوئی بات کرنے کو تیار نہیں۔۔۔ ذاتی طور پر تو مجھے نہ تو انقلاب سے ڈر ہے اور نہ کسی کے بھی غالب آنے پر۔۔ مجھے صرف ایک مسئلہ ہے کہ اسلام کا نام کیوں استعمال ہورہا ہے جبکہ کسی طرح کچھ بھی اسلامی نہیں۔۔
لاہور اور کراچی میں رہ کر کسی کو یہ کہنے کا مکمل حق ہے کہ نظام عدل غیر آئینی ہے۔ کیونکہ وہ اسی ملک میں رہتے ہیں۔ یہ نظآم پاکستان کے آئین سے متصادم ہے۔
دوسری بات اس بات کا کیا دعوی ہے کہ وہاں کے لوگ یہ نظام چاہتے ہیں؟ بندوقوں کے سائے تلے رہنے والے لوگ جنگ سے تباہ حال آبادی تو یہ ہی چاہے گی کہ ان کے علاقے میں کسی بھی طرح امن ہو۔
اور امن کے لئے صوفی کو ہی جنگ بندی کی چھوٹ کیوں یہ چھوٹبلوچوںکو کیوںنہیںدی جاتی ان کے مطالبات کیوںتسلیم نہیںکرے جاتے وہ تو یہ بھی نہیںکہتے کہ ہم اپنا نظریہ باقی پاکستان پر تھوپیں گے۔
کیا آپ کو معلوم ہے وہاں صوفی محمد کے جلسے میںشرکت کے لئے مساجد سے اعلان ہوتے ہیںاور باقاعدہ ہتھیاربند چھاپہ مار ٹولے اس بات کو یقینی بناتے ہیںکہ ہر گھر کا ایک فرد ان جلسوں میں شریک ہو۔ اس طرح صوفی محمد کے جلسے میںچالیس ہزار آڈمی جمع کرے گئے۔ کیا یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ وہاںکے لوگ نظام عدل کا نفاذ چاہتے ہیں۔
نعمان ابھی تفصیلی وقت نہیں ایسی ہی باتیں ایم کیو ایم کے لئے بھی مشہور ہیں اب کا پتہ نہیں ماضی میں آپ اس سب سے انکار کرتے رہے ہیں۔
بہت اچھی طرح آپ نے اپنی بات ہم تک پہنچائی۔ بہت خوبصورت انداز اختیار کیا۔
اب تو یہ پڑھنے والوں پر منحصر ہے کہ وہ اسے کس حد تک قبول کرتے ہیں۔ نہ ماننے والا کبھی بھی نہ مانے گا۔
جی میںتو متفق ہوں بدتمیز سے
ایک وجہ تو یہ ہے کہ میں خود بھی کوئی اتنا تمیزدار نہیں ہوں
دوسری اور درست وجہ یہ ہے کہ
جمہوریت اگر عوام کی خواہشات کا نام ہے
تو یہ جمہوریت نہیں ہے
یہ تو بدترین فاشزم ہے
کراچی میں عمران خان جلسہ کرے تو
دفعہ (دور) 144
اور اگر الطاف انکل کریں
تو پورا کراچی ایسا بیٹھ کر تقریر سنتا ہے
جیسے عزیز میاں کی قوالی ہو
اور طعنہ بیچارے سیدھے سادھے مولوی پر
جو نہ تو لندن میں بیٹھ کر لی مارکٹ سے بھتہ لیتا ہے
اور نہ ہی بندے مروا کر خود ہی مجلس پڑھنی شروع کردیتا ہے
اسلام وعلیکم۔
بدتمیزصاحب آپ نے بہت ہی مناسب پیرائے میں یہ بات کی ہے، اللہ کرےہم سب کی سمجھ میں یہ بات آجائے۔
نظام عدل غیرآینی نہیں ہے، جولوگ ایسا سمجھتے ہیں انکو چاہیے کہ وہ پاکستان کیےآئین اور نظام عدل کا مطالعہ کریں اورپھردیکھیں کہ کونسی چیزیں غیرآینی ہے۔ نظام عدل کی مخالفت صرف اس وجہ سے کرنا کہ طا لبان کے ساتھ کیا گیا ایک معاہدہ ہے، یہ انتہائ زیادتی ہے۔
نیچے دیے گئے لنک پرنظام عدل سے معتلق کچھ معلومات ہیں:
http://zarbpk.blogspot.com/2009/04/blog-post_4668.html
نعمان: بالکل اسی طرح سوات کے لوگوں کو پورا حق ہے کہ وہ کراچی میں رہیں اور اس پر کسی جماعت یا فرد کو تکلیف نہیں ہونی چاہئے اور سمجھ ہونی چاہئے کہ شور سیاسی ہے کہ کل ووٹوں کی تعداد بدل جائے گی نا کہ کوئی حقیقی خطرہ
بدتمیز تو سوات کے لوگوں کو پنجاب میں رہنے کا بھی پورا حق ہونا چاہیئے پھر شہباز شریف نے سب سے پہلے ان کے آنے پر پابندی کیوں لگائی تھی اور ان کی بسوں کو جان بوجھ کر پنجاب سے کراچی کی طرف کیوں دھکیلا گیا :nw
جہاں تک ووٹوں کی بات ہے تو اے این پی کراچی میں آباد افغانیوں کی آبادیوں پر اپنے جھنڈے لگا کر اور ان کے جعلی شناختی کارڈ بنوا کر اپنے دو بندے وہاں سے منتخب کراوا چکی ہے اور کراچی والے آخر برداشت کر ہی رہے ہیں جب کہ آپ کے پنجاب والوں نے ایم کیو ایم پر برسہا برس وہاں سیاست نہ کرنے کی پابندی لگائے رکھی :thinkin/ ،صدیق الفاروق نے میدیا پر بیٹھ کر کہا کہ الطاف حسین کو زندہ برطانیہ جانے کی اجازت آصف نواز جنجوعہ نے اسی شرط پر دی تھی کہ وہ آئندہ سیا ست نہیں کریں گے، کس نے اسے یہ حق دیا تھا؟
ہاں وہ اصل میں پاکستانی جو نہیں ہیں :-s بھری کشتی میں بس اردو بولنے والے ہی بھاری ہیں
کراچی میں سوات متاثرین لاکھوں کی تعدادمیں پہلے ہی آچکے ہیںپھر بھی اس اشو پر سب سے زیادہ سیاست پنجاب والے ہی کررہے ہیں،
مگر آپ لوگوں کو کہاں نظر آتا ہے جب زہنوں میں زہر بھرا ہو تو ایسا ہی ہوتا ہے :sir/
چلیں یہ تو مانا کہ ایم کیو ایم کا بھی کوئی ووٹ بنک ہے ورنہ اب تک تو یہی راگ الاپا جارہا تھا کہ ایم کیو ایم کا کوئی ووٹ بنک ہی نہیں ہے وہ تو بندوق کے زور پر حکومت کررہی ہے،
عبداللہ کیا آپ کسی اخبار سے خبر پیش کر سکتے ہیں؟ قومی یا انٹرنیشنل میڈیا سے؟
ایم کیو ایم ایک پریشر گروپ ہے نہ کہ سیاسی جماعت، فرق ملحوظ خاطر رکھیں۔
اچھا واقعی اور یہ لاکھوںمہاجریں ہیں کس جگہ؟
آپ کا اپنے ذہن کے بارے میںکیا خیال ہے کہ اس میںزہر نہیں؟
آپ تاریخ کا مطالعہ کریں اور پھر ایسے گروپس کا ووٹ بینک امید ہے اپنے ذہن کے بند دریچہ اور تعصب کی پٹی کھول سکیں گیں۔
بدتمیز یہ تمام خبریں جیو اے آر وائی اور آج تینو پر نشر ہوئی تھیں جی یہ لاکھوں مہاجرین اپنے رشتہ داروں کے گھروں میں اور ان علاقوں میں جہاں پٹھانوں کی اکثریت ہے رہ رہے ہیں مثال کے طور پر قائدآباد، بلدیہ کالونی،بنارس کالونی، سہراب گوٹھ وغیرہ وغیرہ اب تصدیق کے لیئے تو آپکو کراچی آنا پڑے گا:)
ایم کیو ایم کو پریشر گروپ کہنا آپ کے دماغ کا فطور تو ہو سکتا ہے مگر حقیقت نہیں اور آنے والا وقت انشاء اللہ اس بات کو ثابت کرے گا ،پنجاب میں ایم کیو ایم پر پنجاب میں داخلے پر غیر اعلانیہ پابندی رہی ہے اور اس کی وجہ میں تفصیل سے جعفر کے بلاگ پر لکھ چکا ہوں،مگر اب انشاءاللہ وہاں کے تعصب سے پاک لوگ بھی حقیقت حال سے واقف ہو جائیں گے،
میڈیا پنجاب اور دیگر صوبوں میں ہونے والے جرائم کی خبروں سے بھرا ہوتا ہے مگر آپ لوگوں کی نظر صرف کراچی کی خبروں پر ہی آکر ٹکتی ہیں،اور ہر جرم کا سہرا آپ لوگ بغیر تصدیق کے ایم کیو ایم کے سر باندھ دیتے ہیں،2007 میں ساہیوال میں بھی وکلا زندہ جلائے گئے خود چیف جسٹس نے بحال ہونے کے بعداس کا از خود نوٹس لیامگر ہا ہا کار مچی کراچی کے وکلا کے لیئے اور وہ بھی انسانی ہمدردی کے تحت نہیں بلکہ ایم کیو ایم پر جھوٹی الزام تراشی کے لیئے،کراچی میں ہونے والا ہر جرم اس پر تھوپ دیا جاتا ہے حالانکہ کراچی میں سٹی گورنمنٹ صرف 33 فیصد علاقہ ہولڈ کرتی ہے باقی کراچی فوج کے مختلف اداروں کے کنٹرول میں ہے اور فوج اور پولس میں اکثریت میں کون ہے یہ بتانے کی ضرورت تو نہیں ہے :thinkin/
،میری حق بات میں بھی آپکو تعصب نظر آتا ہے اور آپ لوگ جو کھل کر تعصب کرتے ہیں اسے پوچھنے والا کوئی بھی نہیں :akk/
62 سال بعد کراچی کے مسائل حل ہونا شروع ہوئے ہیں ایم کیو ایم کی وجہ سے، بے شمار رخنےے اندازیوں کے باوجود وہ اپنا کام کررہی ہے بلا تفریق رنگ ونسل اور ایک دنیا اس بات کی معترف ہے اگر آپ چند لوگ اس بات کو نہ مانیں تو کوئی فرق نہیں پڑتا،
جتنا سسٹمیٹک پروپگینڈہ اس جماعت کے خلاف کیا جاتا ہے کبھی کسی اور جماعت پر نہیں ہوتا آخر کیوں اس لیئے کہ وہ طاقتیں خوفزدہ ہیں جنہوں نے سالہا سال حقوق غصب کیئے ہیں اور خود پنجاب کے عام لوگ بھی ایسے مظلوموں میں شامل ہیں کبھی آپ نے غور کیا کہ وسائل کا بڑا حصہ پنجاب کھا جاتا ہے اور پھر بھی سب سے زیادہ فقیر اور غریب پنجاب میں ہی کیوں ہوتے ہیں کراچی میں تقریبا80 فیصد فقیر پنجابی ہیں، اسی طرح کراچی جھونپڑ پٹیوں میں رہنے والوں کی اکثریت پنجاب کے لوگوں پر مشتمل ہے اور دوسرے نمبر پر بنگالی اور پٹھان ہیں،
ٍٍنعمان کی پوسٹ (فسادات ایم کیو ایم اور کراچی) پر ایک حق پرست پنجابی بھائی فرمان الحق نے جو لکھا ہے اسے پڑھ لیں تو سچائی خود بخود واضح ہو جائے گی،
میرا تاریخ کا مطالعہ آپ سے کہیں زیادہ وسیع ہے الحمدللہ :bahbah
عبداللہ:
مجھے یہ خبر کہیں نہیں ملی۔ براہ مہربانی اس کی ویڈیو فراہم کریں یا پھر پرنٹ میڈیا سے خبر دیں۔ اس کے بغیر اس کی حیثیت افواہ سے زیادہ کچھ نہیں۔ اگر شہباز شریف نے ایسا کیا بھی ہے تب بھی میں اس کی مذمت کرتا ہوں آپ کے برعکس ہم اپنی جماعت کے برے اقدامات کی مذمت کرتے ہیں۔
فتور ہوتا ہے نہ کہ فطور۔ ایم کیو ایم کے بارے میں درست تفصیلات خود ایم کیو ایم کے کارکن بیان کرتے رہے ہیں۔ خود کراچی کے رہنے والے ایم کیو ایم کی “خدمات” بیان کرتے ہیں۔ لہذا اس پر بحث لاحاصل ہے۔ کراچی کے آجکل کے حالات ایم کیو ایم کو پریشر گروپ ثابت کرنے کو کافی ہیں۔ سیاسی جماعت اور پریشر گروپ میں فرق ہوتا ہے۔
کراچی والے موازنہ ایک شہر کا باقی صوبوں سے کیوںکرتے ہیں؟ کہاں شہر کہاںپورا صوبہ؟
کراچی میں جو کچھ ہوا اس پر آپ کے خیالات قابل افسوس ہے۔
بالکل بہت ترقیاتی کام ہو رہے ہیں۔ یہ فلائی اوور کتنے دنوںبعد گرا تھا؟
وسائل کا کونسا حصہ پنجاب کھا جاتا ہے؟ کوئی اعداد و شمار؟ خود کراچی کی حیثیت بندرگاہ کی ہے جس کو سب سے زیادہ ریونیو کس صوبہ سے حاصل ہوتا ہے؟ کیا سندھ کی حالت پنجاب کی مرہون منت ہے؟ خیر کراچی والے سندھ پار کر کے پنجاب کی حالت پر ہوہو ہاہا کار مچاتے ہیں سندھ سے ان کا کچھ لینا دینا نہیں
ہاہاہا آپ تو پنجابی تعصب کے مارے ہوئے لگتے ہیں۔ اسی فیصد پنجابیوں کو فقیر بنا دیا براہ کرم اعداد و شمار بنا کر نہیں پیش کیا کریں بلکہ کسی سروے کا نتیجہ یا خبر دیں۔
آپ کا تاریخ کا مطالعہ آپ کے تبصرہ جات سے بہت اچھی طرح چھلکتا ہے۔
بدتمیز جو فلائی اوور گرا وہ بھی آپکی پنجاب کی این ایل سی کا بنایا ہوا تھا سارے اخبارات اس زکر سے بھرے ہیں اور پھر بھی آپ اس کا الزام کراچی کی سٹی گورنمنٹ پر لگانے پر تلے ہیں اس سے ہی آپ کی معلومات کا اندازہ ہوتا ہے جیو نے اس پر ایک پروگرام بھی کیا تھا بند فائل کے نام سے اور متحدہ نے اس کے ڈیزائن پر اعتراض بھی کیا تھا مگر جن کی عقلیں بند ہوں اور تعصب دماغوں میں گھر کر چکا ہو ان سے کیا بحث کی جائے،کراچی 800 ارب کا ریونیو کما کر وفاق کو دیتا ہے اور اس کو صرف 180ارب روپے ملتے ہیں اور اسی طرح سرحد اور بلوچستان کے وسائل پر بھی وفاق قابض ہے اور پنجاب اپنی آبادی کے نام پر سب سے زیادہ حصہ لیتا ہے جبکہ دیتا کیا ہے؟ اور پھر بھی پنجاب کے عوام کی حالت نہیں بدلتی وہ یا تو کراچی آکر بھیک مانگتے ہیں اور یا ڈاکے مارتے ہیں جیو کا پروگرام ایف آئی آر دیکھ لیں یا اے آر وائی کا کرمنل موسٹ وانٹیڈ سارے مجرم پنجابی ہوتے ہیں چند بنگالیوں اور سندھیوں کو چھوڑ کر کراچی میں 80 فیصد فقیر پنجاب سے تعلق رکھتے ہیں اور یقین نہ ہو تو کراچی آکر دیکھ لیں اور جتنے زنخے کراچی کی سڑکوں پر بھیک مانگتے نظر آتے ہیں وہ سب بھی اتفاق سے پنجابی ہی ہوتے ہیں جو رات میں ڈاکے بھی مارتے ہیں آج ٹی وی کا پروگرام بے نقاب جس نے دیکھا ہے وہ میری اس بات کی تصدیق کرے گاآپ کس کس بات کا ثبوت مجھ سے طلب کرتے رہیں گے خود آکر اپنی آنکھوں سے دیکھ لیں ،
بلکل سندھ بلوچستان اور سرحد کی یہ حالت صرف اور صرف پنجاب کی وجہ سے ہے اور صوبوں کو ان کے حقوق دینے میں رکاوٹ بھی پنجاب ہی ہے کراچی سے اسلام آباد دارالحکومت منتقل ہی اسی لیئے کیا گیا تھا کہ پنجاب کے بڑے کراچی کے باشعور عوام سے خوفزدہ تھے اگر دارالحکومت کراچی ہوتا تو شائد بنگال بھی الگ نہ ہوتا،
ساری بیوروکریسی صرف اور صرف پنجابیوں پر مشتمل ہے باقی صوبوں کے لوگ نہ ہونے کے برابر ہیں پولس اور فوج میں زیادہ حصہ کون ہے ؟
میرے خیالات پر تو آپ کو افسوس ہوا مگر ساہیوال میں زندہ جلائے گئے وکلاء پر آپکو کوئی افسوس نہیں بڑے شرم کی بات ہے ،
آپ جو الزامات ایم کیو ایم پر لگاتے ہیں آپ بھی ان کا ثبوت پیش کریں اس کے بغیر آپکی بات کی بھی کوئی اہمیت نہیں میں اپنے اللہ کو حاضر اور ناضر جان کر آپکو یہ کہ رہا ہوں کہ شہباز اور مخدوم ہاشمی نے سوات متاثرین کو پنجاب میں داخلے سے روکا تھا اور متحدہ نے بھی اور میڈیا نے شروع میں تو دونوں کی خبریں دکھائی اور بعد میں سارا نزلہ صرف متحدہ پر گرایا گیا اور پنجاب نے لوگوں کا موڈ دیکھ کر اپنی بات بدل دی جو انکی پرانی خصلت ہے یہ پارٹی ایشوز پر کبھی کوئی اسٹینڈ نہیں لیتی مگر سازشیں کرنے میں ماہر ہے میں فلحال تو عمرہ پر جارہا ہوں البتہ واپسی پر جنگ میں اس خبر کو ڈھونڈنے کی کوشش کروں گا بشرطیکہ یہ خبر وہاں باقی رہی ہو،میں آپ سے بحث کرنا بھی نہیں چاہتامگر آپ نے مجبور کیا، ہم کراچی والے بھی متحدہ کی غلط بات پر بولتے ہیں بلکہ کوئی اہم مسلہ ہو تو الطاف حسین عوام سے رائے مانگتا ہے اور سب کو کھلی اجازت ہوتی ہے کہ وہ اپنی رائے کا کھل کر اظہار کرسکے کراچی کے معاملات کو صرف کراچی میں رہنے والے ہی سمجھ سکتے ہیں افواہیں تو وہ تھیں جو آج تک متحدہ کے خلاف پھیلائی جاتی رہیں کیا یہ بھی افواہ ہے کہ حقیقی کو فوج اپنے ٹرکوں میں بٹھاکر لائی تھی نواز کی حکومت میں اور نواز کی آشیر واد سے اور یہ وہی کرمنل گروپ تھا جسے متحدہ سے باہر نکال دیا گیا تھا ،یہ لوگ بندوق کے زور پر ان علاقوں کے لوگوں پر حکومت کرتے رہے حکومت کی ناک کے نیچے مگر پنجاب کے لوگوں کو یہ نظر نہیں آیا کیوں کہ انہیں یہ دکھایا نہیں گیا اور جو دکھایا گیا وہی ان کے دماغوں میں بیتھا ہے مگر ہم کراچی والوں نے یہ سب بھگتا ہے اور پھر بھی انہیں پورے کراچی سے صرف ایک سیٹ ملی لانڈھی سے جہاں ان کا بیت الحمزہ قائم تھااور ان گدھوں نے اشو بھی یہ اٹھایا کہ ہم مہاجر کی بات کرتے ہیں کیوں کہ متحدہ نے ان کی بات کرنا چھوڑ دی ہے ہے حالانکہ الطاف نے کراچی کے لوگوں کے مشورے سے مہاجر قومی موومنٹ کو متحدہ میں بدلا تھا،رہی بات کراچی کا موانہ صوبوں سے کرنے کی تو کراچی ایک الگ صوبہ ہوتا یحیی خان کے دور میں جب ون یونٹ توڑا گیا تھا اگر ہمارے بڑے سندھی بھائیوں کی یہ بات نہ مانتے کہ آپ اور ہم بھائی بھائی ہیں مل کر رہیں گے آپ الگ صوبہ نہ لیں اور کراچی پہلے بلوچستان کا حصہ تھا بعد میں اسے سندھ میں شامل کیا گیا بچکانہ بحثوں سے حقائق بدلے نہیں جاسکتے آپ اپنے تعصب میں خوش رہیں والسلام
ساری خدائی ایک طرف
الطاف بھائی ایک طرف
بدتمیز آپ سے وعدہ کیا تھا کہ عمرے سے واپسی پر جنگ میں اس خبر کا لنک ڈھونڈوں گا،مگر افسوس کہ مجھے وہاں ایسا واضح کچھ نہیں ملا اور دلچسپ بات یہ ہے کہ متحدہ کے بارے میں بھی ایسی کوئی خبر نہیں کہ وہ متاثرین کو شہر میں داخل ہونے سے روک رہی ہے یعنی پرنٹ میڈیا نے یہ خبریں نہیں لگائیں مگر الیکٹرانک میڈیا اس پر زیادہ شور و غل مچاتا رہاالبتہ یہ خبر دونوں کے حوالے سے ضرور موجود ہے کہ متاثرین کو الگ کیمپوں میں رکھا جائے اور ظاہر ہے کہ یہ ایک اصولی موئقف ہے، اس کے لیئے آپ چاہیں تو16 مئی اور 21مئی کا جنگ نیوز میرا شہر لاہور میں یہ خبریں پڑھ سکتے ہیں،اور کراچی آنے والے متاثرین کے لیئے حکومت نے جو کیمپ لگائے تھے وہاں کوئی رکنے کو راضی نہیں ہوا وہ سب شہر میں رہ رہے ہیں اور انہوں نے صاف صاف کہ دیا کہ اگر ہمیں کیمپوں میں رہنا ہوتا تو ہم صوبہ سرحد میں ہی نہ رہتے کراچی کیوں آتے ،باقی مینے اپنے اللہ کو حاضر ناضر جان کر جو بات کہی تھی میں آج بھی اس پر قائم ہوں اور جن لوگوں نے یہ خبریں دیکھی تھیں اگر وہ حق پرست ہیں تو اس کی گواہی بھی دیں گے میں آپکو پرویز الہی کا اخباری بیان بھی اسی حوالے سے پیش کرسکتا تھاجس میں انہوں نے صاف کہا ہے کہ شہباز شریف کی حکومت نے متاثرین کو پنجاب میں داخلے سے روکا تھا مگر آپ اسے ان کے مخالف کا بیان کہ کر اہمیت نہیں دیں گے اس لیئے نہیں لکھ رہا اگر آپ مانگیں گے تو وہ بھی حاضر کردوں گا،ایک وضاحت میری غلطی کی تصحیح کے لیئے شکریہ دراصل یہاں سعودی عرب میں فطور صبھ کے ناشتے کو کہتے ہیں اور ہر جگہ لکھا نظر آتا ہے بس اسی وجہ سے کنفیوژن ہو گیاتصحیح کے لیئے ایک بار پھر شکریہ
آپ خانہ خدا میں بیٹھ کر یہ جنگ لڑ رہے تھے؟
اللہ نے سعادت بخشی تھی مگر افسوس
صبح
بھائی میرے مجھے خانہ خدا سے آئے ہوے 2 دن ہو چکے ہیں اور وعدہ وفا کرنے کی شائد آپ کے نزدیک کوئی اہمیت نہ ہو مگر میرے نزدیک بہت ہے
یہ خانہ خدا کے مالک کا ہی حکم ہے کہ وعدہ کرو تو پورا کرو اور حق بات کہنے سے کبھی نہ ڈرو!
ہر بندہ اپنی بات کو جسٹیفائی کرنے کو بہت کچھ نکال لاتا ہے۔ آپ جاتے ہوئے بھی انیہی خیالات میں گم تھے اور واپس آ کر بھی آپ انہیں پر قائم ہیں۔ ذاتی طور پر میرا خیال ہے کہ خانہ خدا سے واپسی پر اثرات ختم ہوتے ہفتہ تو لگتا ہے لیکن لگتا ہے آپ کی دو دن میں ہی جون بدل گئی۔
مالک کے بہت سے احکامات اور بھی ہیں کہیں تو پیش کروں؟ تصیح کریں گے اپنی کہ ضد پر اڑے رہیں گے؟
اور یہ میرے رب کا کرم ہے کہ وہ ہر سال مجھے یہ سعادت بخشتا ہے اور میں وہاں جا کر ہمیشہ اپنے ہم وطنوں اور ہم مزہبوں کے علاوہ تمام عالم انسانیت کے لیئے ہدایت کی دعا مانگتا ہوں اس امید کے ساتھ کہ کبھی نہ کبھی میری یہ دعا ضرور قبول ہوگی،انشاءاللہ،
کج بحثی میری عادت نہیں اور کج بحثی کرنے والوں سے میں اپنے اللہ کی پناہ مانگتا ہوں میرے دل کا حال میرے رب کے سوا کسی کو معلوم نہیں اور آپ کی دنیاوی معلومات جتنی مختصر ہیں میرا خیال ہے کہ دینی بھی اتنی ہی مختصر ہوں گی،واسلام،
ہاہاہا
کج بحثی عادت نہیں اور اب تک کیا ہو رہا تھا؟
آئینہ دیکھا جائے تو لوگ برا کیوں منا لیتے ہیں؟
آئینہ دکھانے پر ہی تو آپ اتنا برا منا رہے ہیں اب خود ہی جان لیجیئے کہ کیوں
مشرف سمیت ہر غلط بندہ خانہ خدا جاتا رہا ہے بلکہ اندر بھی ہو آیا اور ہر سال ہو آیا۔ اگر درست اور صحیح کی یہی پہچان ہوتی تو ہر سال کے لاکھوں حاجی اپنی دعائین قبول کروا لیتے۔
میرا خیال مختلف ہے یہاںہر بندہ آپ پر ہنس کر گیا ہے۔
اگر آپ کا خیال درست ہے تو مجھے خوشی ہے کہ لوگ میری وجہ سے ہنسے ہیں روئے نہیں