Iphone Again

بھائیوں اور ان کی بہنوں ہمیں آج پھر ایک نیا آئی فون مل گیا۔ اصل میں ہم کسی کو مورل سپورٹ دینے ففتھ ایونیو گئے انہوں نے اپنا آئی فون لے لیا پر ہمیں ابھی اپنے چارجر ریپلیس کروانے تھے۔ وہاں انہوں نے ایک ٹرانسپیرنٹ کیس ٹرائی کرتے ہوئے میرے آئی فون کا رنگر بٹن شہید کر دیا۔ گئے ہم چارجر لینے گئے تھے اسی اپوائنٹ مینٹ میں ہم نے فون بھی پیش کر دیا۔ بندہ ہنسا اور بولا یہ کیس پہلے بھی ہوا ہے۔ اور ہمیں لا کر نیا آئی فون تھما دیا۔ اور وہ بھی بالکل مفت۔

میرے خیال سے وارنٹی کا درست اور صحیح استعمال میں نے ہی کیا ہو گا۔ اور کسی کا ریکارڈ ہے آئی فون لینے کا؟ یہ میرا تیسرا آئی فون ہے اور امید ہے آخری نہیں۔

Popularity: 3% [?]

Share and Enjoy:
  • Print
  • Digg
  • Sphinn
  • del.icio.us
  • Facebook
  • Mixx
  • Google Bookmarks
  • Blogplay
  • Reddit
  • RSS
  • StumbleUpon
  • Technorati
  • FriendFeed
  • LinkedIn
  • Live
  • MySpace
  • Twitter
  • Yahoo! Bookmarks
  • Yahoo! Buzz

Popularity: 3% [?]

74 views

 

 

Related Posts

    None Found


7 Responses to “Iphone Again”

  1. 1 افتخار اجمل بھوپال

    جناب آپ اپنے بھائیوں کے ساتھ اُن کی بہنوں کو کیوں مخاطب کر رہے ہیں ؟ اپنی بہنوں کو کیوں نہیں ؟
    :)

  2. 2 یاسر عمران مرزا

    مبارکاں پا جی، تس چھا گئے او
    میرے بھائی نے وی اک آئی فون لیا سی ، پر استعمال شدہ
    او وی بڑا تنگ کردا پیا اے پر اودھی وارنٹی کوئی نئیں

  3. 3 ماوراء

    اتنا نازک آئی فون۔۔۔کہ ہر چوتھے دن کچھ نہ کچھ شہید ہوا ہوتا ہے؟
    اس سے اچھا تو میرا موبائل ہے۔۔میں نے تین سال میں اتنی بار نیچے پھینکا ہے۔۔اور اتنا برا سلوک کیا ہے اس کے ساتھ۔۔۔۔لیکن اسے خراش تک نہیں آئی۔

  4. 4 زیک

    ماوراء یہ آئ‌فون کی نزاکت نہیں ہے بلکہ یہ بھی دیکھیں کہ کس کے زیرِ استعمال ہے۔

    بدتمیز خیال رکھنا یہ نہ ہو کہ کل کو ہر ایپل سٹور میں آپ کی تصویر لگی ہو۔

  5. 5 راشد کامران

    اب شاید ایپل کی ویب سائٹ‌ پر دو کاؤنٹر لگا دیے جائیں‌گے۔۔ ایک تو آئی فون ایپ ڈاؤنلوڈ اور دوسرا آپ کے وارنٹی کلیمز :)

  6. 6 بدتمیز(428)

    انکل اجمل: میری بھی بہنیں ہی ہیں :)

    یاسر: انہوں نے آئی فون لیا تھا؟

    ماورا باجی: آئی فون نازک نہیں ہمیں تمیز نہیں استعمال کی :mh:

    زیک: چھکا :D

    راشد: میری تو ففتھ ایونیو پر بڑی جان پہچان بن جانی ہے ;)

  7. 7 aliya

    har koi aap ki tarah lucky nahi hota hai.

Leave a Reply




CommentLuv Enabled



Free Clipart

Obama for 08

الٹی سیدھی

Asides

  • just a test post for the movie, 10,000 bc with sabre toothed cat and mamoth and evalot :P

    - #
  •  

    Recent Comments:

    • بدتمیز: گندم کی اسٹوریج کا مسئلہ؟
    • عبداللہ: :lol: :oops:
    • محمد ریاض شاہد: یار ادھر جو گندم پیدا ہو رہی ہے اس کے لئے سٹوریج...
    • عبداللہ: در حقیقت یہ ہوتے ہیں گھڑے کے مینڈک :oops:
    • عبداللہ: نہیں ہم امام مہدی اور حضرت عیسی کا انتظار کررہے!
    • اسماء پيرس: ہميں بيچوں کی کيا ضرورت ہمارے پاس گندے انڈوں کا سٹاک...
    • بدتمیز: فراست یہ میں نے پہلے پی پڑھ لیا تھا اور آخری لائن بہت...
    • فراست: http://www.slate.com/id/206422 7/
    • عمار ابنِ ضیاء: مسئلہ یہ نہیں‌ہے کہ میرے امی ابو میری کزنز لے کر...
    • بدتمیز: خاور: اسلام میں‌ بھی حکم نہیں ہے بلکہ وضاحت تھی اس حکم کی...

     

    Recent Trackbacks:

    Most Viewed

    • Users Online: 0
    • Registered Users: 2
    • Posts: 815
    • Links to posts: 82
    • Links per post: 0.10
    • Top3 commented posts: مہاجر (51) جہیز (42) بھگوڑا کون؟َ (35)
    • Comments: 2860
    • Comments per post: 3.51
    • Top3 commenters: -بدتمیز (659) -راشد کامران (104) -راہبر (87)
    • Pagerank: 0
    • Alexarank: 368124

     

    SideRSS Error: Something bad happened! Try again later.

    Subscribe

    Subscribe to my RSS Feeds

    -->