یہ کسی بہت ہی desperate بندے نے ویکیپیڈیا پر لکھا ہے۔ کاش مجھے لکھنے والے کا نام پتہ چل سکتا :d
امید ہے جلد ہی اسلامی ویکیپیڈیا سے ہم سب مستفید ہو سکے گیں۔
لوگ بھی کیا کیا بکواس اسلام کے نام پر لکھتے رہتے ہیں اور کیسے کیسے دیہاتی ایسے سوال لے کر حاظر ہوا کرتے تھے :d
ہرگز نہیں: آپ یہ پوچھنے کے مجاز نہیں کہ میں کیسے اس لنک تک پہنچا :d
Popularity: 6% [?]
Popularity: 6% [?]
85 views
Related Posts
- "Desperate Housewives" support Obama On February 10, 2008, 0 Comments
- Desperate housewives کی سٹار alfre Woodard جمعہ کو براک اوبامہ کی سپورٹنگ کیمپین کے لئے پیٹرز برگ آئی تھیں۔ میں افریقن امریکن کے ایسے ہی خلاف نہیں۔ ان پر تفصیل سے دو پوسٹس اور لکھونگا۔ براک اوبامہ اور ہیلری میں کانٹے کا مقابلہ چل رہا ہے۔ آج واشنگٹن اور نبراسکا کے کاکس اور لوزیانہ کی پرائمری
- WTF? On August 4, 2009, 6 Comments
- AKPC_IDS += "1423,";Popularity: 6% [?] Share and Enjoy:
- wtf On September 26, 2009, 6 Comments
- بینظیر کی تصویر سامنے رکھ کر صدر مملکت زرداری صاحب تقریر فرما رہے ہیں۔ بینظیر کی تصویر کے اندر کمال مہارت سے بھٹو کو بھی جگہ دی گئی ہے۔ اگر ایک کونے پر بلاول کی بھی تصویر ہوتی تو زیادہ بہتر تھا۔ خیر میرا سوال صرف اتنا ہے۔ what the fuck? Seriously WHAT THE FUCK? AKPC_IDS +=



























بس جی تین کاٹے والی فلموں کاکمال ہیں ۔۔۔ ایسے سوالات ۔۔۔۔
سر جی آپ ان کتابوں کو پڑھ کر تو دیکھیں تو اقوال رسول کے نام پر لکھی گئی هیں ان میں آپ کی جتنی توهین رسالت ملے گی کہیں اور نہیں ملے گی
ان کتابوں میں اُس دور کے معاشرتی محاورے اور اچھی رسوم کو قول رسول کے نام سے بنا کر ان کا نام حدیث رکھ دیا گیا ہے
آگر اپ اس نظر سے ان کتابوں کو دیکھیں گے تو اپ اسلام پر کڑنے کی بجائے مطعمن هو جائں گے که جی یه اسلام نهں هے
معاشرتی اصول هیں جن کو قبول کرنے یا ناں کرنے سے اپ کے مسلمان هونے پر کچھ فرق نهیں پڑتا
ھان قران نام ہے احکامات کا ، قانون کا اس میں اگر مگر اور چوں که چناچه کی کنجائیش نهیں هے ان پر عمل کرنا هی هو گا ورنه یه دنیا آپ پر جہنم بن جائے گی
یقین نہیں هے تو ان معاشروں کو دیکھ لیں جو جہنم کا نمونه بنے هوئے هیں ان میں کیا نقائص هیں ـ
ایک بات تو یه هے که سیکس کے متعلق بھی اصول وضع کرنا ایک اچھے دین (سسٹم) کی ذمه داری هے
آپ ان چمیه صاحب کی طرح بات ناں کریں ناں جی جن کے نزدیک ١٩٧٩ سے پہلے بوسے کی لوگوں کو جاچ هی نهیں تھی ـ
اس قسم کے سوالات هر دور میں هوتے رهے هیں
اور سیانے لوگ سادھ لوگوں کو مذهب کے نام پر معاشرے کے لیے کار آمد فرد بناے کی ذمی داری کے طور پر کچھ باتیں بنا دیا کرتے هیں ـ
سیکس کے متعلق باتوں کے متعلق جہاں قران میں بتایا گيا ہے که تمہاری بیویاں تمہاری کھیتی هیں
تو جی اس بات کی روشنی میں نسل انسانی کی افزائش کے لیے لذت لینا تو جی ٹھیک هی هوا ناں جی
نسل انسانی کی افزائیش کے مقصد سے دور قوم لوط کی طرح کی لذت سے تو منع کریں لیکن مقصد کے لیے لذت کی بات اگر بتابھی دی جائے تو کیا ہے ؟
باقی جی جہان تک اپنے جسم کو چھونے کا سوال ہے اس کے متعلق میں نے کسی کو اسی طرح کی بات بتائی تھی جی سالوں پہلے جب که قول رسول اور قول علی میں نے پہلی بار پڑھا ہے
سیکس کے متعلق تعلیم بھی ضروری ہے جی هر معاشرے میں لیکن
بندے کی سمجھ بوجھ کے مطابق اس کو بتانے کا ایک طریقه وضع کر لینا چاھے
لیکن جی همارے ھاں تو صدیوں سے ابھی تک شلوار کی انچائی اور داڑی کی لمبائی هی وضع نهیں هو سکی جی
مری باتیں کچھ بے ربط سی لگیں تو باقی کی گمان کرلیں که اس سے زیادھ لکھا تو کفر کا فتوی ناں لگ جائے
جعفر: :se: عرب بدو جب ایسے سوالات کے ساتھ نازل ہوتے تھے جن کے جواب میں یہ کتابیں بھری گئیں تب ویڈیوز نہیں ہوتی تھیں۔
خاور: مسئلہ ان کتابوںکا نہیں ان کتابوں سے سیاق و سباق نکال کر اپنے مطالب دینا ہے۔ جیسے عورتیں تمہاری کھیتی ہیں جس طرف مرضی سے آؤ کا مجھے پورا علم ہے کہ کیوں کہا گیا تھا۔ اب کوئی اس کو اگر ادھورا پڑھے تو سمجھ لے گا کہ اپنی عورت کے ساتھ جو مرضی کر لے اور کوئی سمجھے گا کہ کھیتی کا مطلب ہے کہ عورت صرف بچہ پیدا کرتی رہے۔ یہ کتاب اس معاشرے کا پورا احاطہ نہیں کرتی ہم ان کتابوں کو اپنے معاشرے کے حساب سے پڑھ کر سوچتے سمجھتے ہیں جبکہ یہ گلط ہے۔
دل خواہش کر رہا ہے کہ اردو دکی کا لنک بھیج دیں تو نوازش ہو گی
کہ علم کے ساتھ ساتھ دلچسپی بھی حاصل ہونے کے چانسز ہیں
لگتا ہے کہ کسی اسلام دشمن کی کاروای ہے ویسے سنا ہے کہ ویکی پر زیادہ یہودیوں کا قبضہ ہے بدتمیز بھای نے بلکل ٹھیک بات کی ہے کہ سیاق و سباق سے باہر بات کی جاتی ہے ۔۔۔۔ مجھے تھوڑا تجربہ رہ چکا ہے عیسایوں سے بحث کا ۔۔۔ ویسے میں نے دارلافتہ دیوبند کی آفیشل ویب سایٹ پر کچھ فتویٰ نکاح سیکشن میںپڑھے ہیں وہاں بھی لوگوں نے ایسے ہی سوالات پوچھ رکھے ہیں