Comments on: مصطفٰی “بھائی”، یوٹیوب پر چڑھا دینا اب

By: انکل ٹام
ایم کیو ایم کے لیڈر کو کچھ نہ کہو ورنہ میں نعرہ لگاو‌ں گا

موٹے بھای کالے بھای الطاف بھای الطاف بھای

ویسے یہ بندہ ڈرامے باز بڑا ہے کام کم کرتا ہے نام زیادہ

By: بدتمیز
شعیب: مصطفی کمال کو یوٹیوب بڑا پسند ہے۔ اس کا مطلب اس کو کمپیوٹر چلانا آتا ہے۔

فہیم: بدتمیزی ہے اور وہ بھی گھٹیا ترین۔

نعمان: صدیوں سے اس خطہ کے لوگوں پر ظلم کر کر کے ان کی عزت نفس کچل کر یہ بات ان کی جین میں بٹھا دی گئی ہے کہ حکمران جیسے مرضی برتاؤ کریں ان کو جائز اور زیبا ہے۔

آپ کی تھیوری کے مطابق تو پھر امریکہ آئی ایم ایف ورلڈ بینک اور یو این کو پاکستان سے دور دور ہی رہنا چاہئے۔ پہلے پہل آپ پٹھانوں کی کراچی آمد پر چیں بہ چیں تھے اب لگتا ہے ہر کسی کو رائے دینے سے روکنے پر سنجیدگی سے غور کر رہےہیں۔ امید ہے اپنے خیالات پر غور کرتے رہے گیں۔

عمار: مصطفی کام ضرور کرتا ہو گا لیکن ایسی حرکات اس کو کسی بھی دوسرے سیاستدان جیسےہی رکھتا ہے۔

By: عمار ابنِ ضیاء
میں نے بیہودہ بات کرنے کا نہیں کہا۔۔۔ عمومی انداز پر بات کی ہے۔۔۔ سوال کا جواب نہیں دینا تھا تو یہ کہہ دیتا کہ بعد میں اس پر بات کرتے ہیں۔۔۔ انداز سے تو لگ رہا تھا جیسے جماعت کا کوئی رپورٹر سامنے آگیا ہے اس کے۔۔۔

خیر، ویسے تمہیں پتا ہوگا کہ میں مصطفٰی کمال کا مخالف نہیں ہوں۔۔۔ لیکن یہ انداز مجھے پسند نہیں آیا بس۔۔۔ وہ شہر کا پڑھا لکھا ناظم ہے، کسی تعمیر ہوتی بلڈنگ کا جاہل ٹھیکیدار تو نہیں۔۔ چھوڑو بہرحال

By: فہیم
عمار اگر تم دیکھو تو اس کے چہرے سے صاف ظاہر ہورہا ہے کہ اسے اس وقت یہ باتیں کرنا بالکل اچھا نہیں لگ رہا۔

اس نے خاتون رپورٹر سے بھی کہا کہ جب وہ لوگ اسے جانے دیں گے تب ہی تو وہ جاکر کام کرے گا۔

اور پھر بھی اس نے صبر و تحمل کا اندازہ کرتے ہوئے خاتون رپورٹر سے کسی قسم کی بدتمیزی نہیں کی۔

اور جھلاہٹ ہر انسان پر سوار ہوجاتی ہے۔

اور ایسے لوگ جو منہ پر ہی کہہ دیتے ہیں وہ دل کے صاف لوگ ہوتے ہیں۔

اور اس نے اس رپورٹر سے کوئی بے ہودہ قسم کی باتیں تو نہیں‌ بولیں۔

صرف ہلکا سا ڈانٹا ہی ہے۔

اور ڈانٹنے میں بھی کسی قسم کے بیہودہ الفاظ استعمال نہیں کیے ہیں۔

اب بتاؤ تمہیں‌ کہاں سے لگا کہ بہت بدتمیزانہ انداز ہے؟

By: عمار ابنِ ضیاء
فہیم! نائس بندہ ہوگا لیکن یہ ویڈیو کم از کم نائس ہونے کا ثبوت نہیں ہے۔ خاتون رپورٹر سے ہنس ہنس کر باتیں اور اس بندے کو ایسے جھاڑ پلادی؟ اگر وہ رپورٹر اپنا سوال دہرا بھی رہا تھا تو وجہ یہی ہوگی نا کہ مصطفی کمال کا پہلا جواب اطمینان بخش نہیں ہوگا۔۔۔ اگرچہ ہمارے ہاں صحافیوں کو بھی ادب آداب کم ہی آتے ہیں لیکن مصطفی کمال کو بھی خود پر قابو رکھنا چاہیے۔ نائس بندہ وہ ہے جو اپنے غصے اور جذبات پر قابو رکھے۔ کھلے الفاظ میں تو کوئی کسی دن ماں بہن کی گالی بھی دے جائے گا۔

ویسے یوٹیوب پر آنے والے تبصرے بھی پڑھنے کے لائق ہیں۔

By: عمار ابنِ ضیاء
انداز بہت بدتمیزانہ ہے۔۔۔ اللہ جانے، کیوں تپ چڑھی ہوئی تھی اس صحافی پر۔۔۔  :angry:

By: نعمان
دو ٹوک انداز ہے کیونکہ یہ بندہ کام کرتا ہے اس لئے اسے کسی کی پرواہ نہیں۔ امریکہ میں‌ رہنے والے وہ لوگ بھی جو اس کے کام سے براہ راست متاثر نہیں‌ ہوتے وہ بھی اس کے ویڈیوز اور نیوز اپڈیٹس پوسٹ کرتے ہیں۔

By: فہیم
نائس بندہ ہے۔

کھلے الفاظ میں کہہ گیا جو کہا۔

کوئی ڈھکی چھپکی ویڈٰو نہیں۔ :clap/

By: شعیب صفدر
ہا ہا اور یو ٹیوب پر اپلوڈ ہو گیا!