Popularity: 2% [?]
177 views
Related Posts
- None Found
Random Posts
I’ve done things that I regret but mainly I’ve done things you regret :P
Popularity: 2% [?]
177 views
Random Posts
Tuesday, Feb 9
Partly Cloudy
Currently: 30˚ F
Feels Like: 21˚ F
Hi: 37˚, Lo: 29˚
Wednesday, Feb 10
Hi: 33˚, Lo: 26˚
Thursday, Feb 11
Hi: 35˚, Lo: 18˚
Friday, Feb 12
Hi: 33˚, Lo: 17˚
Saturday, Feb 13
Hi: 33˚, Lo: 19˚
weather feed courtesy of weather.com - thanks!
Random Posts
Posts: 788
Comments: 2,736
Categories: 210
Last Post: باجی سارہ
Last Commentator: افتخار اجمل بھوپال
Last Modified: February 9, 2010 @ 2:40 am (GMT -5)
just a test post for the movie, 10,000 bc with sabre toothed cat and mamoth and evalot :P
- # Recent Comments:
Recent Trackbacks:


ہا ہا اور یو ٹیوب پر اپلوڈ ہو گیا!
نائس بندہ ہے۔
کھلے الفاظ میں کہہ گیا جو کہا۔
کوئی ڈھکی چھپکی ویڈٰو نہیں۔ :clap/
دو ٹوک انداز ہے کیونکہ یہ بندہ کام کرتا ہے اس لئے اسے کسی کی پرواہ نہیں۔ امریکہ میں رہنے والے وہ لوگ بھی جو اس کے کام سے براہ راست متاثر نہیں ہوتے وہ بھی اس کے ویڈیوز اور نیوز اپڈیٹس پوسٹ کرتے ہیں۔
انداز بہت بدتمیزانہ ہے۔۔۔ اللہ جانے، کیوں تپ چڑھی ہوئی تھی اس صحافی پر۔۔۔ :angry:
فہیم! نائس بندہ ہوگا لیکن یہ ویڈیو کم از کم نائس ہونے کا ثبوت نہیں ہے۔ خاتون رپورٹر سے ہنس ہنس کر باتیں اور اس بندے کو ایسے جھاڑ پلادی؟ اگر وہ رپورٹر اپنا سوال دہرا بھی رہا تھا تو وجہ یہی ہوگی نا کہ مصطفی کمال کا پہلا جواب اطمینان بخش نہیں ہوگا۔۔۔ اگرچہ ہمارے ہاں صحافیوں کو بھی ادب آداب کم ہی آتے ہیں لیکن مصطفی کمال کو بھی خود پر قابو رکھنا چاہیے۔ نائس بندہ وہ ہے جو اپنے غصے اور جذبات پر قابو رکھے۔ کھلے الفاظ میں تو کوئی کسی دن ماں بہن کی گالی بھی دے جائے گا۔
ویسے یوٹیوب پر آنے والے تبصرے بھی پڑھنے کے لائق ہیں۔
عمار اگر تم دیکھو تو اس کے چہرے سے صاف ظاہر ہورہا ہے کہ اسے اس وقت یہ باتیں کرنا بالکل اچھا نہیں لگ رہا۔
اس نے خاتون رپورٹر سے بھی کہا کہ جب وہ لوگ اسے جانے دیں گے تب ہی تو وہ جاکر کام کرے گا۔
اور پھر بھی اس نے صبر و تحمل کا اندازہ کرتے ہوئے خاتون رپورٹر سے کسی قسم کی بدتمیزی نہیں کی۔
اور جھلاہٹ ہر انسان پر سوار ہوجاتی ہے۔
اور ایسے لوگ جو منہ پر ہی کہہ دیتے ہیں وہ دل کے صاف لوگ ہوتے ہیں۔
اور اس نے اس رپورٹر سے کوئی بے ہودہ قسم کی باتیں تو نہیں بولیں۔
صرف ہلکا سا ڈانٹا ہی ہے۔
اور ڈانٹنے میں بھی کسی قسم کے بیہودہ الفاظ استعمال نہیں کیے ہیں۔
اب بتاؤ تمہیں کہاں سے لگا کہ بہت بدتمیزانہ انداز ہے؟
میں نے بیہودہ بات کرنے کا نہیں کہا۔۔۔ عمومی انداز پر بات کی ہے۔۔۔ سوال کا جواب نہیں دینا تھا تو یہ کہہ دیتا کہ بعد میں اس پر بات کرتے ہیں۔۔۔ انداز سے تو لگ رہا تھا جیسے جماعت کا کوئی رپورٹر سامنے آگیا ہے اس کے۔۔۔
خیر، ویسے تمہیں پتا ہوگا کہ میں مصطفٰی کمال کا مخالف نہیں ہوں۔۔۔ لیکن یہ انداز مجھے پسند نہیں آیا بس۔۔۔ وہ شہر کا پڑھا لکھا ناظم ہے، کسی تعمیر ہوتی بلڈنگ کا جاہل ٹھیکیدار تو نہیں۔۔ چھوڑو بہرحال
شعیب: مصطفی کمال کو یوٹیوب بڑا پسند ہے۔ اس کا مطلب اس کو کمپیوٹر چلانا آتا ہے۔
فہیم: بدتمیزی ہے اور وہ بھی گھٹیا ترین۔
نعمان: صدیوں سے اس خطہ کے لوگوں پر ظلم کر کر کے ان کی عزت نفس کچل کر یہ بات ان کی جین میں بٹھا دی گئی ہے کہ حکمران جیسے مرضی برتاؤ کریں ان کو جائز اور زیبا ہے۔
آپ کی تھیوری کے مطابق تو پھر امریکہ آئی ایم ایف ورلڈ بینک اور یو این کو پاکستان سے دور دور ہی رہنا چاہئے۔ پہلے پہل آپ پٹھانوں کی کراچی آمد پر چیں بہ چیں تھے اب لگتا ہے ہر کسی کو رائے دینے سے روکنے پر سنجیدگی سے غور کر رہےہیں۔ امید ہے اپنے خیالات پر غور کرتے رہے گیں۔
عمار: مصطفی کام ضرور کرتا ہو گا لیکن ایسی حرکات اس کو کسی بھی دوسرے سیاستدان جیسےہی رکھتا ہے۔
ایم کیو ایم کے لیڈر کو کچھ نہ کہو ورنہ میں نعرہ لگاوں گا
موٹے بھای کالے بھای الطاف بھای الطاف بھای
ویسے یہ بندہ ڈرامے باز بڑا ہے کام کم کرتا ہے نام زیادہ