iPhone

میرے بارے میں عام خیال ہے کہ جس کام سے منع کرو وہ میں ضرور کرتا ہوں لہذا میں نے آئی فون لے لیا تھا۔ کچھ عرصہ پہلے اس کے بارے میں کہیں پڑھا کہ بہت فضول فون ہے لیکن میرا خیال برعکس ہے۔ پہلے پہل مجھے بھی بالکل پسند نہیں آیا تھا لیکن اب اس کے بغیر رہ نہیں جاتا۔ جی ہاں پانی میں پھینک کر خراب کر کے اب چاولوں کے مرتبان میں دبایا ہوا ہے۔ ٹھیک ہوتا ہے کہ نہیں لیکن ان تمام لوگوں کی سنی گئی ہے جو اس پر اعتراض کرتے تھے۔ اس کے اگلے آپریٹنگ سسٹم اپگریڈ میں تمام اعتراضات کا تسلی بخش جواب دیا جا رہا ہے۔

Popularity: 5% [?]

Share and Enjoy:
  • Print
  • Digg
  • Sphinn
  • del.icio.us
  • Facebook
  • Mixx
  • Google Bookmarks
  • Blogplay
  • Reddit
  • RSS
  • StumbleUpon
  • Technorati
  • FriendFeed
  • LinkedIn
  • Live
  • MySpace
  • Twitter
  • Yahoo! Bookmarks
  • Yahoo! Buzz

Popularity: 5% [?]

61 views

 

 

Related Posts

    None Found


7 Responses to “iPhone”

  1. 1 راشد کامران

    اسٹیو جابز نے کہا تھا کہ ہم فون کو دوبارہ ایجاد کرنے جارہے ہیں۔۔ آج مارکیٹ میں‌موجود تمام فونز کسی نہ کسی طرح‌ آئی فون سے متاثر ہیں۔۔ اب کسی کو پسند آئے نا آئے لیکن ائی فون جیسا دوسرا کہاں‌ سے لائیں :)

  2. 2 طفل

    اونکھوں یہ جلنے بدبو کہاں سے آرہی ہے لگتا ہے کوئ دل جل رہا ہے.اور بدبوسے بدبو آری یے اورر نوکیا 1100 ماڈل لاکر صبر کرلو راشد کاروان اسمیں آئفون کے کئ فیچرز موجود ہیں جیسے فون بک ایس ایم ایس اور ہاں آپ اس سے کال بھی کرسکتا ہے اوربھیا ایک پھیچر تو بھول ہی گیا اسمیں ٹارچ ہوے جو آئ فان میں ندارد

  3. 3 میرا پاکستان

    آئی فون ہمارے بھی استعمال میں‌ہے اور واقعی کمال کا ہے۔ اس کی دو تین خامیاں ہم نے نوٹ کی ہیں۔ ایک یہ سائز میں بڑا اور وزنی ہے۔ دوسرے اس کی تمام سروسز استعمال کرنے کے چارجز ابھی بہت زیادہ ہیں‌اور عام آدمی کی پہنچ سے باہر ہیں۔

  4. 4 خاور

    میں نے ابھی ایپل کا فون ائی فون تو نهیں خریدا ہو مگر کیونکه ایپل کا کمپیوٹر استعماکرتا هوں اس لیے اس کی تقریباً ساری هی ایپلیکیشن کمپیوبر پر استعمال کرتا هوں
    میک کی چیزیں استعمال کرکے دیکھنے سے هی پته چلتا ہےکه کتنی اسان اور کارآمد هیں
    باقی جی اپنے بد تمیز صاحب اگر فون کو غسل شریف دو بیٹھے هیں تو جی اس طرح کریں که اس کو اجھی طرح سے خشک کرلیں
    میکرو ویو اون میں ڈال کر نهیں
    اور ناں هی چاولوں والی پیٹی میں ڈال کر جی اس کو پھونکیں ماریں چاھے منه سے مار لیں لیکن اچھی بات یه ہے پریشر والی پھوک بہتر هے جیسا که ٹائرون کی دوکان میں هوتا ہے
    اچھی طرح سارے کونےکھدروں سے نمی ختم کرکے
    اس کے بعد بسم الله پڑھ لیں اور هو سکے تو جی ایت الکرسی وغیرھ بھی
    ان چیزوں کا فائدھ تو کوئی نهیں بس ذرا آئی فون پر شریعت نافذ هو جائے گی
    اور سوئچ آون کرلیں
    انشاء الله افاقه هو گا
    الیکٹروں کی چیزوں کے ساتھ میں ایسا هی کیاکرتا هوں
    اور ٹھیک بھی هو جاتی هیں

  5. 5 بدتمیز(427)

    راشد کامران: وہی انگور کھٹے ہیں۔ :D

    طفل: آپ نے آئی فون دیکھا ہے؟ اب تو فون فون نہیں‌رہا۔ اور آپکو کسنے کہا اس میں ٹارچ نہیں :P

    میرا پاکستان: سائز ٹھیک ہی ہے۔ اس سے چھوٹا نہیں‌ پسند آنا تھا۔ پھر سلم بھی تو ہے۔ چارجز کینڈا میں امریکہ سے زیادہ ہیں۔ امریکہ میں کچھ کم ہی ہیں۔

    خاور: غسل بھی دیا اور شریعت بھی نافذ کی تھی پر نافرمان اولاد کی طرح اڑا رہا اب تنگ آ کر چاولوں میں دبایا ہے کہ نمی کھینچ لیں ورنہ فون گیا کام سے۔ یہاں تو پانی سے خراب چیز ٹھیک بھی نہیں کرتے کہتے ہیں نیا لو۔

  6. 6 ڈفر

    سر جی مجھے یہ بتائیں کہ میں یہ آئی فون امریکی ریٹ پر کیسے حاصل کروں؟
    یہاں تو بہت مہنگا ہے،

  7. 7 بدتمیز(427)

    ڈف ر: آپ چائنا کا آئی فون لیں :D یا پھر میں‌ نے پانی میں‌ پھینک کر خراب کیا ہے ٹھیک نہ ہوا تو آپ کو بھیج دونگا :P
    پاکستان میں 60 ہزار کا ہے تقریبا، 45 سے 58 تک کا مل رہا ہے۔
    http://www.propakistani.com/2008/10/11/unlocked-3g-iphone-in-pakistan-and-its-price/
    امریکی ریٹ مختلف نہیں۔ یہاں 600 کا ہے ان لاکڈ، اس پر ٹیکس بھی دیں 15 فیصد تو 690 بنتے ہیں۔ اب آجکل مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 80 روپے ہے، یعنی تقریب 56000 کا اب اگر کوئی امریکہ سے آتا جاتا ہو تبھی آپ کو شپنگ چارجز نہیں پڑتے ورنہ تو آپ کو اگر کورئیر یا ڈاک سے بھیجیں تو اس کے پیسے ڈال کر امریکی آئی فون مہنگا پڑے گا۔ لہذا امریکی ریٹ پر لینے کے لئے آمریکہ کا ویزہ لگوا لیں :D

Leave a Reply




CommentLuv Enabled



Free Clipart

Obama for 08

الٹی سیدھی

Asides

  • just a test post for the movie, 10,000 bc with sabre toothed cat and mamoth and evalot :P

    - #
  •  

    Recent Comments:

    • عبداللہ: :lol: :oops:
    • محمد ریاض شاہد: یار ادھر جو گندم پیدا ہو رہی ہے اس کے لئے سٹوریج...
    • عبداللہ: در حقیقت یہ ہوتے ہیں گھڑے کے مینڈک :oops:
    • عبداللہ: نہیں ہم امام مہدی اور حضرت عیسی کا انتظار کررہے!
    • اسماء پيرس: ہميں بيچوں کی کيا ضرورت ہمارے پاس گندے انڈوں کا سٹاک...
    • بدتمیز: فراست یہ میں نے پہلے پی پڑھ لیا تھا اور آخری لائن بہت...
    • فراست: http://www.slate.com/id/206422 7/
    • عمار ابنِ ضیاء: مسئلہ یہ نہیں‌ہے کہ میرے امی ابو میری کزنز لے کر...
    • بدتمیز: خاور: اسلام میں‌ بھی حکم نہیں ہے بلکہ وضاحت تھی اس حکم کی...
    • ریحان: اب اگر میرے والدین آپس میں کزنز تو میں پھر زہنی مریز کنفرم

     

    Recent Trackbacks:

    Most Viewed

    • Users Online: 0
    • Registered Users: 2
    • Posts: 815
    • Links to posts: 82
    • Links per post: 0.10
    • Top3 commented posts: مہاجر (51) جہیز (42) بھگوڑا کون؟َ (35)
    • Comments: 2859
    • Comments per post: 3.51
    • Top3 commenters: -بدتمیز (658) -راشد کامران (104) -راہبر (87)
    • Pagerank: 0
    • Alexarank: 382622

     

    SideRSS Error: Something bad happened! Try again later.

    Subscribe

    Subscribe to my RSS Feeds

    -->