یوٹیوب اور ایچ ڈی

کچھ عرصہ پہلے ایک صاحب شکایت کر رہے تھے کہ اکثر یوٹیوپ یوزر اپنی گھٹیا معیار کی ویڈیو اپلوڈ کر کے ان کے ناموں میں HD لگا دیتے ہیں۔ میں کافی عرصہ سے یوٹیوپ پر ویڈیوز پوسٹ کر رہا ہوں اور مجھے علم ہے کہ اکثر اوقات اچھی کوالٹی کی ویڈیو کا یوٹیوب وہ حشر کرتا ہے کہ یوزر سر پیٹتا رہ جاتا ہے۔ وہ صاحب کافی خوش تھے کہ اب یوٹیوپ پر ایچ ڈی کا الگ سیشن ہیں۔ ذرا ملاحظہ کریں ٹیسٹ کے طور پر یوٹیوب نے ان دو ویڈیوز کا کیا حشر کیا ہے۔

(خواتین ایسی ہی ہوتی ہیں smile_tongue)

یہ 1080p یعنی ہائی ڈیفینیشن میں سب سے اعلی کوالٹی کی فائلز تھیں جو کہ کسی گھٹیا کیمرے کا نتیجہ دے رہی ہیں۔ لہذا یوزر کا رونا رونا کہ اس نے خوامخواہ ایچ ڈی لگا دیا درست نہیں۔

Popularity: 8% [?]

Share and Enjoy:
  • Print
  • Digg
  • Sphinn
  • del.icio.us
  • Facebook
  • Mixx
  • Google Bookmarks
  • Blogplay
  • Reddit
  • RSS
  • StumbleUpon
  • Technorati
  • FriendFeed
  • LinkedIn
  • Live
  • MySpace
  • Twitter
  • Yahoo! Bookmarks
  • Yahoo! Buzz

Popularity: 8% [?]

264 views

 

 

Related Posts

    None Found


3 Responses to “یوٹیوب اور ایچ ڈی”

  1. 1 عمار ابنِ ضیاء

    کچھ وڈیوز دیکھتے ہوئے ساتھ یہ آپشن بھی ظاہر ہوتا ہے کہ اس ویڈیو کو ہائی کوالٹی میں دیکھیں۔ اس میں کچھ بہتری ہوتی ہے کیا؟

  2. 2 بدتمیز(428)

    عمار: بالکل ہائی کوالٹی والی ویڈیو عام سے بہتر ہوتی ہے اور ایچ ڈی والی بہترین۔

    ps: youtube does support MKV (h.264)
    but in my testing youtube failed to convert every *.mkv file

  3. 3 الف نظامی

    السلام علیکم ۔ بی ٹی یہ تھریڈ ملاحظہ کر لیں:
    http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=20163

Leave a Reply




CommentLuv Enabled



Free Clipart

Obama for 08

الٹی سیدھی

Asides

  • just a test post for the movie, 10,000 bc with sabre toothed cat and mamoth and evalot :P

    - #
  •  

    Recent Comments:

    • بدتمیز: گندم کی اسٹوریج کا مسئلہ؟
    • عبداللہ: :lol: :oops:
    • محمد ریاض شاہد: یار ادھر جو گندم پیدا ہو رہی ہے اس کے لئے سٹوریج...
    • عبداللہ: در حقیقت یہ ہوتے ہیں گھڑے کے مینڈک :oops:
    • عبداللہ: نہیں ہم امام مہدی اور حضرت عیسی کا انتظار کررہے!
    • اسماء پيرس: ہميں بيچوں کی کيا ضرورت ہمارے پاس گندے انڈوں کا سٹاک...
    • بدتمیز: فراست یہ میں نے پہلے پی پڑھ لیا تھا اور آخری لائن بہت...
    • فراست: http://www.slate.com/id/206422 7/
    • عمار ابنِ ضیاء: مسئلہ یہ نہیں‌ہے کہ میرے امی ابو میری کزنز لے کر...
    • بدتمیز: خاور: اسلام میں‌ بھی حکم نہیں ہے بلکہ وضاحت تھی اس حکم کی...

     

    Recent Trackbacks:

    Most Viewed

    • Users Online: 0
    • Registered Users: 2
    • Posts: 815
    • Links to posts: 82
    • Links per post: 0.10
    • Top3 commented posts: مہاجر (51) جہیز (42) بھگوڑا کون؟َ (35)
    • Comments: 2860
    • Comments per post: 3.51
    • Top3 commenters: -بدتمیز (659) -راشد کامران (104) -راہبر (87)
    • Pagerank:
    • Alexarank: 367965

     

    SideRSS Error: Something bad happened! Try again later.

    Subscribe

    Subscribe to my RSS Feeds

    -->