میرے اسکول کی دیوار پر لکھا ہوتا تھا کہ علم طاقت ہے۔ تھوڑا بڑا ہوا تو ڈراؤنی فلموں میں بتایا گیا کہ بعض دفعہ لاعلمی بڑی نعمت ہے۔ مجھے آجکل سمجھ نہیں لگ رہی کچھ لوگوں کے بچگانہ رویوں پر ہنسوں کہ روؤں؟

کچھ لوگ ورڈ پریس میو کی limitations کو سمجھے بغیر اپنا منہ کھول لیتے ہیں جس کے بعد ان کی پٹائی لازمی بات ہے۔

میں بلاگ کی تھیم میں ردو بدل نہیں کر سکتا لہذا میں یہ کر رہا ہوں۔

میرے بلاگ پر کمنٹس نہیں ہوتے لہذا میں وہ کر رہا ہوں۔

انہی بچگانہ رویوں والے لوگوں کے لئے عرض ہے کہ ورڈ پریس میو تھیم میں ردو بدل کی اجازت نہیں دیتی۔ اس کے لئے اپنی تھیم خود بنانی پڑتی ہیں۔ اسی طرح آپ کے بلاگ پر کوئی کمنٹس بلاک نہیں کر رہا ہمیشہ کمنٹس پہلی دفعہ روکے جاتے ہیں۔

مزید افاقہ کے لئے یہ لنک دیکھ کر علم میں اضافہ کریں۔ شکریہ

Popularity: 6% [?]

Share and Enjoy:
  • Print
  • Digg
  • Sphinn
  • del.icio.us
  • Facebook
  • Mixx
  • Google Bookmarks
  • Blogplay
  • Reddit
  • RSS
  • StumbleUpon
  • Technorati
  • FriendFeed
  • LinkedIn
  • Live
  • MySpace
  • Twitter
  • Yahoo! Bookmarks
  • Yahoo! Buzz

Popularity: 6% [?]

33 views

 

 

Related Posts

    None Found


0 Responses to “jst kididng”

  1. No Comments

Leave a Reply




CommentLuv Enabled



Free Clipart

Obama for 08

الٹی سیدھی

Asides

  • just a test post for the movie, 10,000 bc with sabre toothed cat and mamoth and evalot :P

    - #
  •  

    Recent Comments:

    • محمد ریاض شاہد: یار ادھر جو گندم پیدا ہو رہی ہے اس کے لئے سٹوریج...
    • عبداللہ: در حقیقت یہ ہوتے ہیں گھڑے کے مینڈک :oops:
    • عبداللہ: نہیں ہم امام مہدی اور حضرت عیسی کا انتظار کررہے!
    • اسماء پيرس: ہميں بيچوں کی کيا ضرورت ہمارے پاس گندے انڈوں کا سٹاک...
    • بدتمیز: فراست یہ میں نے پہلے پی پڑھ لیا تھا اور آخری لائن بہت...
    • فراست: http://www.slate.com/id/206422 7/
    • عمار ابنِ ضیاء: مسئلہ یہ نہیں‌ہے کہ میرے امی ابو میری کزنز لے کر...
    • بدتمیز: خاور: اسلام میں‌ بھی حکم نہیں ہے بلکہ وضاحت تھی اس حکم کی...
    • ریحان: اب اگر میرے والدین آپس میں کزنز تو میں پھر زہنی مریز کنفرم
    • ڈفر: لو جی گئی بھینس پانی میں میں تو سوچ رہا تھا گھر والے سناتے...

     

    Recent Trackbacks:

    Most Viewed

    • Users Online: 0
    • Registered Users: 2
    • Posts: 815
    • Links to posts: 82
    • Links per post: 0.10
    • Top3 commented posts: مہاجر (51) جہیز (42) بھگوڑا کون؟َ (35)
    • Comments: 2858
    • Comments per post: 3.51
    • Top3 commenters: -بدتمیز (658) -راشد کامران (104) -راہبر (87)
    • Pagerank: 0
    • Alexarank: 379503

     

    SideRSS Error: Something bad happened! Try again later.

    Subscribe

    Subscribe to my RSS Feeds

    -->