Dajjal, anti christ?
109 views 4 Comments Published March 1st, 2009 in nevermind, peoples profile, کیوں؟.I rcvd an email from one of my single digit old cozin and it read dajjal has born in israel, I am usually a black hole kind of person which never fwd any email wat so ever the case may be. but this is wat I always wondered and this email jst triggered the question, lets c the pic first n then come to the question later.
ok now the question. in this era of photoshop and muslim’s newly found internet it might be possible for dajjal to appear in israel but would it be possible for imam mehdi and jesus to arrive with a “نیزا” to fight in this age of satellites and missels?
btw this image is hosted at imageshack and clicking it would redirect to a stupid proxy site just to unblock orkut from ur school, may god give some life to these restless souls.
Popularity: 7% [?]
Popularity: 7% [?]
109 views
Related Posts
- None Found


























غالب امکان تو یہی ہے کہ فوٹو شاپ کے کمالات ہے
بہتر تو اللہ ہی جانے
وه جی ایک پلازمه هوتا هے مجھے اس کا انگریزی نام یاد نهیں آرها ہے مگر اس کو جاپانی میں تھوکیسو پلازما کہتے هیں
یه بلیوں سے یا اس قسم کے جانوروں سے بھی انسانوں میں منتقل هو جاتا ہے
اور کچا گوشت کھانے والوں میں بھی اور کچھ لوگوں میں کسی اور وجه سے بھی هو سکتا هـے
تو جی اگر تو حمل ٹھرنے کے بعد زچه میں اس کے اثرات پائے جائیں تو جی
بچه عجیب طرح کی ساخت کا هو جاتا ہے
زیادھ تر جسمانی ساخت میں بے هنگم پن تو نهیں هوتا مگر ذہنی طور پر هو جاتا ہے
وه انگریزی میں آرٹسٹک کہتے هیں ناں جی وه اس کی وجه سے بنے لوگ هوتے هیں
میرے خیال مین یه ایسا هی کچھ معامله ہے
اگر
ڈفر کے اندازے میں فوٹو شاپ کا شہکار ناں هوا تو ـ
اس سے پہلے ایک نوجوان دجال کی تصویریں بھی انٹر نیٹ پر گردش کرچکی ہیں۔ ای میل فارورڈنگ پر تو حکومت کو باقاعدہ ٹیکس لگا دینا چاہیے وہ بھی تگڑا قسم کا۔ بہت سی تجریدی چیزوں کی مادی تعبیریں نکالی جاتی ہیںتو پھر اس طرح کے دجال بھی ڈھونڈے جاتے ہیں۔
ویسے تیسری جنگ عظیم خدانخواستہ ہوجائے تو پھر اس کے بعد کی لڑائیاں تو کافی عرصے تک نیزوںاور پتھروں سے ہی لڑنی پڑیں گی۔
اس لنک سے تو لگتا ہے کہ خاور کی بات درست ہے۔
http://www.noktahhitam.com/alas-a-dajjal-was-born.html
مجھے ذرا حیرت ہوئی تھی کہ بچے کی ناک نہیں تھی۔ ہاںیقینی طور پر یہ بچہ دجال نہیں ہے۔
نوجوان دجال بھی رشیا کا تھا جو کہ چرنوبل کے پاس پیدا ہوا۔ واقعی تیسری جنگ ہی رہ گئی ہے باقی۔