تیرے عشق

تیرے عشق کی انتہا چاہتا ہوں

میری سادگی دیکھ کیا چاہتا ہوں

بھری بزم میں راز کی بات کہہ دی

بڑا  بے  ادب  ہوں،  سزا  چاہتا  ہوں

نوٹ: شعر کو مجازی معنوں میں پڑھا اور سمجھا جائے۔ شکریہ۔ :P

 

Popularity: 4% [?]

Share and Enjoy:
  • Print
  • Digg
  • Sphinn
  • del.icio.us
  • Facebook
  • Mixx
  • Google Bookmarks
  • Blogplay
  • Reddit
  • RSS
  • StumbleUpon
  • Technorati
  • FriendFeed
  • LinkedIn
  • Live
  • MySpace
  • Twitter
  • Yahoo! Bookmarks
  • Yahoo! Buzz

Popularity: 4% [?]

157 views

 

 

Related Posts

    None Found


13 Responses to “تیرے عشق”

  1. 1 بوچھی

    :-s :-s

  2. 2 بدتمیز(428)

    آپکو کیا ہوا ;;)

  3. 3 بوچھی

    کچھ نہیں ہوا ، بس سمجھ نا آئے تو میں وہاں یہ :-s لگا جاتی ہوں ۔

    o:-)

  4. 4 بلوُ

    بہت اچھا

    بلوُ’s last blog post..دوستوں کی اقسام

  5. 5 شاہدہ اکرم

    زبردست بِالکُل جی ہم نے مجا زی معنی میں ہی لیا ہے آ پ فِکر نا کریں

    شاہدہ اکرم’s last blog post..کيا کراچی ميں طالبا نائزيشن ہو رہی ہے؟

  6. 6 بدتمیز(428)

    بوچھی: سمجھ نہیں آئی :nw مجھے تو :luvu/ ہو گیا ہے :D ;;)

    بلو، شاہدہ اکرم: تھینک یو تھینک یو :D

  7. 7 افتخار اجملا بھوپال

    مخلوقِ خدا کا بھلا چاہتا ہوں
    مریضِ عشق ہوں دوا چاہتا ہوں

    افتخار اجملا بھوپال’s last blog post..بنی اسراءیل کی مختصر تاریخ

  8. 8 شاہدہ اکرم

    مبرُوک بدتمیز جی کہ آپ کو حقیقی والا عِشق لاحق ہو گیا کہ مجازی والا تو مُشکِل ہوتا بہ نِسبت مجازی والے عِشق کے تو مُبارکاں
    خیر اندیش

    شاہدہ اکرم’s last blog post..کيا کراچی ميں طالبا نائزيشن ہو رہی ہے؟

  9. 9 بدتمیز(428)

    شاہدہ اکرم: عشق حقیقی اور میں :nw نتیجتہ عرض کیا ہے

    ہزاروں لڑکیاں ایسی کہ ہر لڑکی پر دم نکلے
    بہت نکلے میرے ارمان پھر بھی کم نکلے

  10. 10 شاہدہ اکرم

    میرا مطلب حقیقی سے اصلی والا عِشق تھا اب کیا پتہ کہ آپ کو کونسا والا ہُوا

    شاہدہ اکرم’s last blog post..کيا کراچی ميں طالبا نائزيشن ہو رہی ہے؟

  11. 11 ڈفر

    منگنی مبارک ہو :lol:
    امید ہے کہ متعلقہ شخصیت کوئی ”کالی“ نہیں‌ہو گی :D

  12. 12 عمار ابنِ ضیاء

    پھر سزا کیا طے ہوئی؟ :P

    عمار ابنِ ضیاء’s last blog post..پی جی (P.G)۔ جامعہ نامہ

  13. 13 بدتمیز(428)

    شاہدہ اکرم: مجھے تو ہوتا رہتا ہے :mh:

    ڈفر: خیر مبارک، آپکو بھی مبارک ہو :lol: کالی تو نہیں لال پیلی ہو سکتی ہے :D

    عمار: کیسی سزا :se:

Leave a Reply




CommentLuv Enabled



Free Clipart

Obama for 08

الٹی سیدھی

Asides

  • just a test post for the movie, 10,000 bc with sabre toothed cat and mamoth and evalot :P

    - #
  •  

    Recent Comments:

    • بدتمیز: گندم کی اسٹوریج کا مسئلہ؟
    • عبداللہ: :lol: :oops:
    • محمد ریاض شاہد: یار ادھر جو گندم پیدا ہو رہی ہے اس کے لئے سٹوریج...
    • عبداللہ: در حقیقت یہ ہوتے ہیں گھڑے کے مینڈک :oops:
    • عبداللہ: نہیں ہم امام مہدی اور حضرت عیسی کا انتظار کررہے!
    • اسماء پيرس: ہميں بيچوں کی کيا ضرورت ہمارے پاس گندے انڈوں کا سٹاک...
    • بدتمیز: فراست یہ میں نے پہلے پی پڑھ لیا تھا اور آخری لائن بہت...
    • فراست: http://www.slate.com/id/206422 7/
    • عمار ابنِ ضیاء: مسئلہ یہ نہیں‌ہے کہ میرے امی ابو میری کزنز لے کر...
    • بدتمیز: خاور: اسلام میں‌ بھی حکم نہیں ہے بلکہ وضاحت تھی اس حکم کی...

     

    Recent Trackbacks:

    Most Viewed

    • Users Online: 0
    • Registered Users: 2
    • Posts: 815
    • Links to posts: 82
    • Links per post: 0.10
    • Top3 commented posts: مہاجر (51) جہیز (42) بھگوڑا کون؟َ (35)
    • Comments: 2860
    • Comments per post: 3.51
    • Top3 commenters: -بدتمیز (659) -راشد کامران (104) -راہبر (87)
    • Pagerank:
    • Alexarank: 371173

     

    SideRSS Error: Something bad happened! Try again later.

    Subscribe

    Subscribe to my RSS Feeds

    -->