لطائف

بالآخر جناب زرداری نے ایک سال اور دو ماہ کے بعد بتا ہی دیا کہ ان کی بیگم کے قاتل وہ نہیں بلکہ طالبان ہیں۔ یاد رہے طالبان آجکل بہت ہاٹ ٹاپک ہیں اور ملک کی تمام خرابیوں کی جڑ ان کو قرار دیا جا سکتا ہے۔ زرداری کا خیال ہے کہ فوج اور انٹیلی جینس ان کے ساتھ ہے۔ جب فوج کا ذکر ہو تو امید رکھی جانی چاہئے کہ اگلے مارشل لا کے لئے بساط بچھ رہی ہے۔ زرداری صاحب مشرف کی وجہ سے فوج کے گرے پڑے امیج کا خوب فائدہ اٹھا رہے ہی۔ ورنہ اب تک وہ واپس “گھر” ہوتے۔

جناب رحمن ملک جو میریٹ ہوٹل سے ان ہیں کا فرمان ہے کہ ڈرون پاکستان سے نہیں اڑتے کیونکہ اتنا علاقہ میں کسی پاکستانی کو گھسنے کی اجازت نہیں لہذا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کہ وہ علاقہ پاکستانی ہو۔ عوام کو بےوقوف بنانے کے اس عمل میں اپوزیشن بھی شامل ہیں۔ ویسے بھی آجکل خودکش بمبار کسی بھی جگہ خرید کر بھیجے جا سکتے ہیں۔

اور آخر میں میرے ملک کے جیلس لوگ۔ میرا خیال تھا کہ حسد سے منع فرمایا گیا ہے پر پچھلی ہر قوم کی برائی ہم میں موجود ہے۔

ایک احمق یہ بھی ہے۔

Popularity: 4% [?]

Share and Enjoy:
  • Print
  • Digg
  • Sphinn
  • del.icio.us
  • Facebook
  • Mixx
  • Google Bookmarks
  • Blogplay
  • Reddit
  • RSS
  • StumbleUpon
  • Technorati
  • FriendFeed
  • LinkedIn
  • Live
  • MySpace
  • Twitter
  • Yahoo! Bookmarks
  • Yahoo! Buzz

Popularity: 4% [?]

84 views

 

 

Related Posts

    None Found


0 Responses to “لطائف”

  1. No Comments

Leave a Reply




CommentLuv Enabled



Free Clipart

Obama for 08

الٹی سیدھی

Asides

  • just a test post for the movie, 10,000 bc with sabre toothed cat and mamoth and evalot :P

    - #
  •  

    Recent Comments:

    • بدتمیز: گندم کی اسٹوریج کا مسئلہ؟
    • عبداللہ: :lol: :oops:
    • محمد ریاض شاہد: یار ادھر جو گندم پیدا ہو رہی ہے اس کے لئے سٹوریج...
    • عبداللہ: در حقیقت یہ ہوتے ہیں گھڑے کے مینڈک :oops:
    • عبداللہ: نہیں ہم امام مہدی اور حضرت عیسی کا انتظار کررہے!
    • اسماء پيرس: ہميں بيچوں کی کيا ضرورت ہمارے پاس گندے انڈوں کا سٹاک...
    • بدتمیز: فراست یہ میں نے پہلے پی پڑھ لیا تھا اور آخری لائن بہت...
    • فراست: http://www.slate.com/id/206422 7/
    • عمار ابنِ ضیاء: مسئلہ یہ نہیں‌ہے کہ میرے امی ابو میری کزنز لے کر...
    • بدتمیز: خاور: اسلام میں‌ بھی حکم نہیں ہے بلکہ وضاحت تھی اس حکم کی...

     

    Recent Trackbacks:

    Most Viewed

    • Users Online: 0
    • Registered Users: 2
    • Posts: 815
    • Links to posts: 82
    • Links per post: 0.10
    • Top3 commented posts: مہاجر (51) جہیز (42) بھگوڑا کون؟َ (35)
    • Comments: 2860
    • Comments per post: 3.51
    • Top3 commenters: -بدتمیز (659) -راشد کامران (104) -راہبر (87)
    • Pagerank:
    • Alexarank: 367965

     

    SideRSS Error: Something bad happened! Try again later.

    Subscribe

    Subscribe to my RSS Feeds

    -->