bistiks

بچپن میں مجھے ٹی ٹائم بسکٹ بہت پسند تھے۔ اسقدر کے مجھے یہ تک یاد ہے کہ آخری دفعہ کب کھائے تھے۔ آخری دفعہ میں نے لاہور ریلوے سٹیشن سے لئے تھے جب ابو ملتان جا رہے تھے۔ پھر زمانے کی نظر اس کو لگ گئی اور بننے بند ہو گئے۔ اب اتنے عرصے بعد اسی ذائقے کی نئی پراڈکٹ ہے بسٹک،

اگر کوئی ٹی ٹائم کو مس کرتا ہے تو اس کو کھائے، مایوس نہیں ہو گا۔ میری چونکہ قسمت خراب ہے لہذا دو ماہ ہو گئے سٹور والوں نے منگوائے نہیں پتہ نہیں کب تک منگواتے ہیں۔ لہذا کسی کو بھی علم کہ نیویارک میں یہ کسی بھی اسٹور پر نظر آئیں مجھے مطلع فرمائیں۔

Popularity: 2% [?]

Share and Enjoy:
  • Print
  • Digg
  • Sphinn
  • del.icio.us
  • Facebook
  • Mixx
  • Google Bookmarks
  • Blogplay
  • Reddit
  • RSS
  • StumbleUpon
  • Technorati
  • FriendFeed
  • LinkedIn
  • Live
  • MySpace
  • Twitter
  • Yahoo! Bookmarks
  • Yahoo! Buzz

Popularity: 2% [?]

146 views

 

 

Related Posts

    None Found


11 Responses to “bistiks”

  1. 1 ڈفر

    مجھے ”نائس“ بسکٹ پسند تھے جو ٹرانسپیرنٹ ریپر میں آتے تھے۔ وہ بھی مارکیٹ میں‌آنے بند ہو گئے تھے
    پرفیکٹ اردو لکھی ہے نا! آجکل میری اردو بہت امپروو ہو رہی ہے لوگوں کی کریٹسزم کو پڑھ پڑھ کر :D

  2. 2 زیک

    آپ بسکٹ کی بات کر رہے ہو یا کوکی کی؟

  3. 3 لفنگا

    بسکٹ ہوا کرتے تھے نائیس۔۔۔ بہت اعلٰی بسکٹ ہوا کرتے تھے جناب۔
    باقی جناب حالات کچھ اچھے نہیں کہ
    بدتمیز
    ڈفر
    لفنگا
    کون کون کیا کیا یہاں مل بیٹھے ہیں۔۔۔

  4. 4 تانیہ رحمان

    پہلی بار بدتمیز کی ویب سایڈ دیکھی کچھ دیر سمجھنے کی کوشش کی ۔ پھر پتا چلا کہ بیسکٹ کی بات کر رہئے ہیں وہ بھی بچپن میں کھایا کرتے تھے ۔اب ہم کیا جانے آپ کا بچپن ۔ویسے یہ جن بسکٹ کا آپ نے زکر کیا ہے جہاں ھم ہیں وہاں بہت ملتے ہیں اکثر وہ مفت بھی دے دیتے ہیں

    تانیہ رحمان’s last blog post..شاعری

  5. 5 حجاب

    یہ بسٹکس تو اب پرانے ہوگئے ویسے ذائقہ اچھا ہے ، بدتمیز آپ ایسا کریں آج رات سے روزآنہ ایک پیر پر کھڑے ہوکر 1 لاکھ بار با آوازِ بلند بسٹک بسٹک کہیں پھر دیکھئے آپ کے اسٹور والے بسٹک نہ لائیں تو کہیئے گا :P

  6. 6 بدتمیز(428)

    ڈفر: مجھے تو نائس بسکٹ ٹرانسپیرنٹ ریپر میں نہیں یاد، ڈبے میں ہوتے تھے اور میرے ابو کو ہمیں لے کر دینے میں بہت دلچسپی ہوا کرتی تھی۔ پر اب میں ان کو مس کرتا ہوں۔
    جی اردو بہت شاندار لکھی ہے۔

    زیک: کس سے سوال ہے میرے سے کے ڈفر سے؟

    ل؂؂ : :D

    تانیہ: ذرا جلدی سے اکٹھے کر کر پارسل کر دیں۔

    حجاب: اپنا وظیفہ خاص مجھ سے شئیر کرنے کا بہت شکریہ پر میں‌ ؤظیفوں کی جگہ کچھ اور کام کرتا ہوں۔ مثلا یہ

  7. 7 تانیہ رحمان

    وہ تو میں پارسل کر دوں گی لیکن خرچہ بہت آئے گا ۔ وہ پہلے مجھے بھج دیں

    تانیہ رحمان’s last blog post..محبت کے اظہار کے لیے ایک دن کافی ھے۔ کیا

  8. 8 منصور احمد

    سر جی ویسے کہیں آپ نے بسٹک والوں سے پیسے تو نہیں‌لیے ایڈورٹائزمنٹ کے۔۔

    ہا ہا ہا
    واہ آپ نے تو بچپن کی یاد دلا دی۔۔ اچھا بسٹک ہے یہ بھی

  9. 9 بدتمیز(428)

    تانیا: آپ خرچہ نہیں کر سکتی :(

    مںصور احمد: آجکل پاکستانی بغیر پیسوں‌کے کچھ کرنے کو جرم کیوں سمجھتے ہیں؟ ;)

  10. 10 زیک

    بدتمیز آپ کو تو یہ نہیں معلوم کہ بسکٹ کسے کہتے ہیں۔ :P

  11. 11 بدتمیز(428)

    پنڈ سے شہر آو تو ایسے ہی ہوتا ہے :P

Leave a Reply




CommentLuv Enabled



Free Clipart

Obama for 08

الٹی سیدھی

Asides

  • just a test post for the movie, 10,000 bc with sabre toothed cat and mamoth and evalot :P

    - #
  •  

    Recent Comments:

    • بدتمیز: گندم کی اسٹوریج کا مسئلہ؟
    • عبداللہ: :lol: :oops:
    • محمد ریاض شاہد: یار ادھر جو گندم پیدا ہو رہی ہے اس کے لئے سٹوریج...
    • عبداللہ: در حقیقت یہ ہوتے ہیں گھڑے کے مینڈک :oops:
    • عبداللہ: نہیں ہم امام مہدی اور حضرت عیسی کا انتظار کررہے!
    • اسماء پيرس: ہميں بيچوں کی کيا ضرورت ہمارے پاس گندے انڈوں کا سٹاک...
    • بدتمیز: فراست یہ میں نے پہلے پی پڑھ لیا تھا اور آخری لائن بہت...
    • فراست: http://www.slate.com/id/206422 7/
    • عمار ابنِ ضیاء: مسئلہ یہ نہیں‌ہے کہ میرے امی ابو میری کزنز لے کر...
    • بدتمیز: خاور: اسلام میں‌ بھی حکم نہیں ہے بلکہ وضاحت تھی اس حکم کی...

     

    Recent Trackbacks:

    Most Viewed

    • Users Online: 0
    • Registered Users: 2
    • Posts: 815
    • Links to posts: 82
    • Links per post: 0.10
    • Top3 commented posts: مہاجر (51) جہیز (42) بھگوڑا کون؟َ (35)
    • Comments: 2860
    • Comments per post: 3.51
    • Top3 commenters: -بدتمیز (659) -راشد کامران (104) -راہبر (87)
    • Pagerank: 0
    • Alexarank: 368124

     

    SideRSS Error: Something bad happened! Try again later.

    Subscribe

    Subscribe to my RSS Feeds

    -->