اگر آپ کچھ خیالات (theories) کو صرف اس بنا پر رد کر دیں کہ وہ احمقانہ ہیں تو پھر آپ دنیا کی ایک بڑی سچائی ہندو مذہب کو بھی رد کر دیتے ہیں۔
Popularity: 4% [?]
Popularity: 4% [?]
120 views
Related Posts
- None Found
I’ve done things that I regret but mainly I’ve done things you regret :P
اگر آپ کچھ خیالات (theories) کو صرف اس بنا پر رد کر دیں کہ وہ احمقانہ ہیں تو پھر آپ دنیا کی ایک بڑی سچائی ہندو مذہب کو بھی رد کر دیتے ہیں۔
Popularity: 4% [?]
Popularity: 4% [?]
120 views
Sunday, Mar 14
Cloudy
Currently: 44˚ F
Feels Like: 38˚ F
Hi: N/A˚, Lo: 40˚
Monday, Mar 15
Hi: 46˚, Lo: 38˚
Tuesday, Mar 16
Hi: 59˚, Lo: 39˚
Wednesday, Mar 17
Hi: 60˚, Lo: 39˚
Thursday, Mar 18
Hi: 57˚, Lo: 42˚
weather feed courtesy of weather.com - thanks!
Random Posts
Posts: 806
Comments: 2,859
Categories: 210
Last Post: dooms day reaches 1/2 million mark
Last Commentator: عبداللہ
Last Modified: March 12, 2010 @ 3:37 am (GMT -5)
just a test post for the movie, 10,000 bc with sabre toothed cat and mamoth and evalot :P
- # Recent Comments:
Recent Trackbacks:
SideRSS Error: Something bad happened! Try again later.
Copyright © o_O بدتمیز | Powered by Wordpress | 3 K2 Redux klein by Headsetoptions
This Theme provided by the Dialup Access
catalog site for Web Hosting
Service | Top


اس بات سے ہٹ کر!
یار یہ بتاؤ کیا سچائی احمقانہ ہو سکتی ہے؟؟؟ :-s
شعیب صفدر’s last blog post..ڈاکٹر عبدالقدیر پاکستان میں یارورڈ یونیورسٹی بنائیں
هندو کے متعلق پاک لوگوں کا یه رویه کیسے بنا ؟ جب میں کبھی تاریخی تناظر میں اس کو بیان کروں تو محفل میں سے پڑھے لکھے لوگ بھی طنزیه کہتے هں جی
آپ کو هندو سے پیار هی بہت هے
جیسو مجھے اپنے اباءکے کمہار کے پیشے پر کوئی شرمندگی نهیں هے اسی طرح مجھ اپنے هندو اباءبر بھی کوئی شرمندگی نهیں هے
گیارھ نسل پہلے میرے اباء نے اسلام قبول کیا تھا هماری خاندانی روایت کے مطابق ان کا نام تھا بابا رحیم
توحید کو همارے اباء نے قبول کیا !ـ
جب همیں سمجھ ائی که توحید هے کیا تو پاک لوگوں میں توحید کافقدان هو گیا
هم نے دین(سسٹم) کو قبول کیا تو مسلمانوں میں دین (سسٹم) کا قحط پڑ گیا
اب جی میں تو ایسا مسلمان هوں جس نے توحید تو اسلام والی اپنائی هے اور دین(سسٹم) انعام یافته اقوام والا ـ
انعام یافته لوگ سمجھتے هیں ناں جی ؟؟
جنہوں کو رب نے زمین پر جنت جیسی نعمتوں سے نوازا هے ـ
اللّه مینوں معاف کرے
اور مولوی صاحب بھی معاف هی رکھیں
شعیب صفدر: کیوں نہیں؟ اگر کسی بات کو ہم احمقانہ مانیں صرف اپنی عقل کے مطابق پھر بھی وہ بات حقییقت ہو تو؟ جیسے مثال کے طور پر ہندو چوہے کی عبادت فرماتے ہیں۔ ان کی مینگنیاں کھانے میں ڈالتے ہیں۔ اگر میں اس کو آحمق بات مانوں اور آگے سے آپ کے پاس جیوگرافک چینل کی ڈاکیومینٹری آ جائے تو ہے یہ حقیقت لیکن احمقانہ۔
خاور: مولویوں سے معافی نہ مانگیں سچ مچ ہی معاف نہ کر دیں