تجھ میں رب دکھتا ہے

 

میں نے کچھ دنوں پہلے یہ دیکھا۔ بڑا فنی لگا۔ سوچا کچھ فتوے حاصل کئے جائیں۔ پر اب فلم دیکھ لی لہذا میرا سوال صرف اتنا ہے۔

کسی کو مجھ میں رب نہیں دکھتا؟

:P

Popularity: 5% [?]

Share and Enjoy:
  • Print
  • Digg
  • Sphinn
  • del.icio.us
  • Facebook
  • Mixx
  • Google Bookmarks
  • Blogplay
  • Reddit
  • RSS
  • StumbleUpon
  • Technorati
  • FriendFeed
  • LinkedIn
  • Live
  • MySpace
  • Twitter
  • Yahoo! Bookmarks
  • Yahoo! Buzz

Popularity: 5% [?]

218 views

 

 

Related Posts

    None Found


12 Responses to “تجھ میں رب دکھتا ہے”

  1. 1 جہانزیب

    نہ تمہاری مونچھیں‌ ہیں‌ اور نہ ہی تم ہر بڑا کام کرنے سے پہلے ماتھا ٹیکنے جاتے ہو ۔
    رب کہاں‌ سے دکھنا ہے :D

    جہانزیب’s last blog post..جدت ۔

  2. 2 بدتمیز(428)

    :lol:

  3. 3 عمار ابنِ ضیاء

    کسی حجام وغیرہ سے دوستی ہے کیا؟ :D

    عمار ابنِ ضیاء’s last blog post..نمونہ

  4. 4 بوچھی

    :daydrmin:

    اب کسی کو تو دکھنا ہی چاہئیے ناں ۔ اتنے شوق سے بدتمیز نے پوچھا ہے ۔ تو اب کوئی تو انکا دل رکھنے کو بول ہی دے کہ دِکھتا ہے :lol:

  5. 5 خاور

    امریکه کی کالیوں کو بھی نہیں دِکھتا آتا کیا ؟؟؟

  6. 6 بدتمیز(428)

    جہانزیب: آجکل مونچھیں آ گئی ہیں۔ :D سر جھکانا ذرا مشکل کام ہے۔ :mh:

    عمار: آجکل کی بیگمات حجام بھی ہوا کرتی ہیں۔ :P

    بوچھی: کوئی تو بولے :D ابھی تک کسی نے نہیں بولا :(

    خاور: وہ میری حرکتیں دیکھ کر کہتی ہیں۔

    jesus, wats wrong with u

  7. 7 افتخار اجمل بھوپال

    اللہ کی ہر مخلوق میں اللہ کی قدرت نظر آتی ہے لیکن کچھ لوگ اس پر شیطانی ملمح چڑھا لیتے ہیں ۔ کسی سے کیا پوچھنا ؟ ہر شخص اپنے آپ کو اچھی طرح جانتا ہے ۔ آپ آئینے کے سامنے کھڑے ہو کر اپنے آپ کو غور سے دیکھیئے اور بتائیے کہ اللہ کی قدرت دکھائی دیتی ہے یا نہیں ۔

    افتخار اجمل بھوپال’s last blog post..بیس میٹر اونچی دیوار کیسے ٹوٹی

  8. 8 رتل

    بدتمیز مجھ دکھتا ہے۔

  9. 9 بدتمیز(428)

    اجمل انکل: میں تو تب سے لے کر اب تک گھنٹہ گھنٹہ شیشہ کے آگے کھڑے ہو کر دیکھتا رہا ہوں۔ داڑھی مونچھیں بڑھی ہوئی ایک شیطانی شکل نطر آتی رہی۔ پھر عینک اتار لگا کر دیکھا پر کوئی اثر نہیں پڑا۔ منہ دھو کر بھی دیکھ لیا پر کوئی فرق نہیں۔

    رتل: صبح یہ میسج دیکھا تو میں نے سمجھا شائد نیند کے زیر اثر نظر آ رہا ہے۔ اب سارا دن سو کر دیکھ لیا ہے۔ پس ثابت ہوا کہ آپ کی نظر ٹیسٹ ہونے والی ہے۔ دونوں ٹیسٹ کرواتے ہیں :P

  10. 10 اکرام

    اسلام علیکم بدتمیز
    جناب میر ا اردو ٹیک والا بلاگ وینس میں شامل کر لیں مہربانی ہو گی ۔
    اور جہان تک رب دیکھنے کی بات ہے اس کے بارے میں بلاگ پر ہی لکھوں گا
    آپ بلاگ شامل کریں ۔

    اکرام

    اکرام’s last blog post..بہت دن بعد

  11. 11 بدتمیز(428)

    اکرام، خدا کے لئے آپکو مجھ میں‌رب نہیں دکھنا چاہئے :nw :P

  12. 12 ریحان مرزا

    Uncle Ajmal is Right

Leave a Reply




CommentLuv Enabled



Free Clipart

Obama for 08

الٹی سیدھی

Asides

  • just a test post for the movie, 10,000 bc with sabre toothed cat and mamoth and evalot :P

    - #
  •  

    Recent Comments:

    • بدتمیز: گندم کی اسٹوریج کا مسئلہ؟
    • عبداللہ: :lol: :oops:
    • محمد ریاض شاہد: یار ادھر جو گندم پیدا ہو رہی ہے اس کے لئے سٹوریج...
    • عبداللہ: در حقیقت یہ ہوتے ہیں گھڑے کے مینڈک :oops:
    • عبداللہ: نہیں ہم امام مہدی اور حضرت عیسی کا انتظار کررہے!
    • اسماء پيرس: ہميں بيچوں کی کيا ضرورت ہمارے پاس گندے انڈوں کا سٹاک...
    • بدتمیز: فراست یہ میں نے پہلے پی پڑھ لیا تھا اور آخری لائن بہت...
    • فراست: http://www.slate.com/id/206422 7/
    • عمار ابنِ ضیاء: مسئلہ یہ نہیں‌ہے کہ میرے امی ابو میری کزنز لے کر...
    • بدتمیز: خاور: اسلام میں‌ بھی حکم نہیں ہے بلکہ وضاحت تھی اس حکم کی...

     

    Recent Trackbacks:

    Most Viewed

    • Users Online: 0
    • Registered Users: 2
    • Posts: 815
    • Links to posts: 82
    • Links per post: 0.10
    • Top3 commented posts: مہاجر (51) جہیز (42) بھگوڑا کون؟َ (35)
    • Comments: 2860
    • Comments per post: 3.51
    • Top3 commenters: -بدتمیز (659) -راشد کامران (104) -راہبر (87)
    • Pagerank:
    • Alexarank: 367965

     

    SideRSS Error: Something bad happened! Try again later.

    Subscribe

    Subscribe to my RSS Feeds

    -->