chrome & hotmail, together again
100 views 2 Comments Published February 2nd, 2009 in Google, Microsoft.کچھ لوگ ملٹی بلین کمپنیوں اور ان کے چلانے والوں پر تنقید کرتے رہتے ہیں۔ لے دے کر تان مائیکروسافٹ پر ہی توڑی جاتی ہے کہ مائیکروسافٹ یہ تو مائیکرو سافٹ وہ۔ اس دوران لوگ یہ بھول جاتے ہیں کہ کمپیوٹرز خود چھلانگ مار کر ہمارے گھروں میں نہیں آئے بلکہ اس میں مائیکروسافٹ کا بہت بڑا ہاتھ ہے۔ اس کے بغیر ہم ابھی تک کیلکولیٹر سے آگے نہ جا سکتے۔ خیر تالی دونوں ہاتھوں سے بجتی ہے۔ ضروری نہیں ایک ہی کمپنی کا قصور ہو دوسری بھی ہاتھ پاؤں مار لیا کرتی ہے۔
Popularity: 5% [?]
Popularity: 5% [?]
100 views
Related Posts
- None Found

























حضور مجھے تو کوئی سمجھ نہیں آئی، کچھ وضاحت فرمائیں۔
ساجداقبال’s last blog post..Top 5 free antivirus software
look around u will kno