قسم کھا کے کہو

پہلے باجی کی فرمائیشیں۔

قسم کھا کے کہو

مسکرا کے کہو (یہ سلطان راہی تھا؟)۔

دل لگا کر کہو (میرا تو چانس ہی نہیں میں تو عینک لگا کر کہونگا اچھی طرح تسلی کر کے )۔

پاس آ کے کہو (اگلا ٹرین پر چڑھا ہوا ہے؟)۔

اب بھیا ملاحظہ کریں۔

شرما کے کہو (بیچارے کو بتانا پڑ رہا ہے کہ بہن شرما لے تھوڑا)۔

بل کھا کے کہو (یہ باجی تھیں کہ سنپنی؟)۔

اللہ شعرا کو ہدایت دے اور نشہ میں گانے لکھنے سے پرہیز کی توفیق دے۔

 

Popularity: 10% [?]

Share and Enjoy:
  • Print
  • Digg
  • Sphinn
  • del.icio.us
  • Facebook
  • Mixx
  • Google Bookmarks
  • Blogplay
  • Reddit
  • RSS
  • StumbleUpon
  • Technorati
  • FriendFeed
  • LinkedIn
  • Live
  • MySpace
  • Twitter
  • Yahoo! Bookmarks
  • Yahoo! Buzz

Popularity: 10% [?]

163 views

 

 

Related Posts

    None Found


3 Responses to “قسم کھا کے کہو”

  1. 1 اسامہ ضیاء

    ایسے گانے نہ سنا کریں صحت پر اچھا اثر نہیں ڈالیں گے۔ :-)

  2. 2 بدتمیز(428)

    اسی لئے تو سنتا ہوں :D

  3. 3 Ayesha

    اتنی گہری نظر!!!‌ خدایا!!!!!!!!!!!!! :laugh: :laugh:

    Ayesha’s last blog post..Blood Camp: Thank you Blood Donors :)

Leave a Reply




CommentLuv Enabled



Free Clipart

Obama for 08

الٹی سیدھی

Asides

  • just a test post for the movie, 10,000 bc with sabre toothed cat and mamoth and evalot :P

    - #
  •  

    Recent Comments:

    • بدتمیز: گندم کی اسٹوریج کا مسئلہ؟
    • عبداللہ: :lol: :oops:
    • محمد ریاض شاہد: یار ادھر جو گندم پیدا ہو رہی ہے اس کے لئے سٹوریج...
    • عبداللہ: در حقیقت یہ ہوتے ہیں گھڑے کے مینڈک :oops:
    • عبداللہ: نہیں ہم امام مہدی اور حضرت عیسی کا انتظار کررہے!
    • اسماء پيرس: ہميں بيچوں کی کيا ضرورت ہمارے پاس گندے انڈوں کا سٹاک...
    • بدتمیز: فراست یہ میں نے پہلے پی پڑھ لیا تھا اور آخری لائن بہت...
    • فراست: http://www.slate.com/id/206422 7/
    • عمار ابنِ ضیاء: مسئلہ یہ نہیں‌ہے کہ میرے امی ابو میری کزنز لے کر...
    • بدتمیز: خاور: اسلام میں‌ بھی حکم نہیں ہے بلکہ وضاحت تھی اس حکم کی...

     

    Recent Trackbacks:

    Most Viewed

    • Users Online: 0
    • Registered Users: 2
    • Posts: 815
    • Links to posts: 82
    • Links per post: 0.10
    • Top3 commented posts: مہاجر (51) جہیز (42) بھگوڑا کون؟َ (35)
    • Comments: 2860
    • Comments per post: 3.51
    • Top3 commenters: -بدتمیز (659) -راشد کامران (104) -راہبر (87)
    • Pagerank:
    • Alexarank: 368124

     

    SideRSS Error: Something bad happened! Try again later.

    Subscribe

    Subscribe to my RSS Feeds

    -->