yet another update

اردو ٹیک بلاگز پر ایک اور مسئلہ تھا کہ کمنٹس ماڈریٹ نہیں ہو رہے تھے۔ اور مجھے تو ایسی ایسی اطلاعات بھی ملیں کہ “کمنٹس کا دم گھٹ گیا ہے” اور اسی پریشانی میں کافی جلی کٹی بھی کہی گئیں۔ جو کہ میرے ایک “فلٹر” نے مجھے تک پہنچنے نہیں دیں۔ ابھی بھی کوئی اپنے کمنٹس ماڈریٹ نہیں کر سکتا تو میں بھی کچھ نہیں کر سکتا جہاں تک ہو سکتا تھا کر دیا۔ اب اللہ دے حوالے۔

اسی طرح جو جو مجھے رج کے سناتا رہا ہے خود ان لوگوں کی سستی کا یہ حال ہے کہ انہوں نے اپنی پوسٹس ریسٹور کرتے ہوئے ذرا زحمت نہیں کی کہ وہ ان پوسٹس کو ان کی شائع کردہ تاریخ سے مطابقت کر لیتے۔ صرف ایک آدھی کلک ہی فرمانی تھی۔ مانا میں سست ہوں پر آپ؟ 

ایک پول کے مطابق 70 فیصد کو وینس پر انگلش بلاگز شامل  کرنے پر اعتراض نہیں۔ اگر 100 فیصد کو اعتراض ہوتا تو میں نے پھر بھی انگلش بلاگز ضرور شامل کرنے تھے۔ وجہ ایک واضح فرق ہے۔ اردو بلاگرز کی سوچ کا ان کے لکھنے کا ان کے انداز کا۔ گھسے پٹے موضوعات یا پھر اختلافی موضوعات۔ اس کے علاوہ کچھ بھی نہیں۔

اس کے علاوہ میں بارہا کہہ چکا ہوں کہ اگر کوئی اردو بلاگرز تک سرچ کے ذریعے پہنچ ہی نہیں سکتا تو مجھے بتا دیں کہ قاری کہاں سے ہو گا؟ جب کوئی سرچ کر ہی نہیں سکتا تو پھر میرے خیال سے “قاری” بھی ایک بلاگر ہی ہو گا ابھی تین سالوں بعد بھی لوگوں کو اردو کے بارے میں کچھ علم نہیں۔ میں صرف ایک کراس کوشش کر رہا ہوں نتیجہ نکلتے وقت لگے گا۔

کچھ لوگوں کو لگتا ہے کہ شائد انگلش کی خدمت شروع ہو گئی ہے یا انگلش بلاگرز میں مقام حاصل کرنا ہے۔ کیا میرا ٹریک ریکارڈ چیخ چیخ کر نہیں کہتا کہ مجھے کسی کی پرواہ نہیں؟ اور اگر نہیں لگتا تو پھر کسے پرواہ ہے؟

مثال کے طور پر اس پوسٹ کو لیں۔ اگر ان لوگوں کو علم ہو کہ اردو ایسے لکھی جا سکتی ہے اور ان میں سے ایک آدھا بھی ایسے اپنی پوسٹ میں لکھ لے تو کیا ادھر زیادہ چانسز ہیں کہ لوگ اس اردو کو عام بلاگز پر دیکھ سکیں کیوںکہ بہت سے لوگ جب اردو میں سرچ سے ناواقف ہیں اور ایک عام کمپیوٹر سے سرچ کرتے ہی انگلش میں ہیں اور ان بلاگز تک رسائی حاصل کر پاتے ہیں یا آپ کی رائے زیادہ مقدم ہونی چاہئے؟

on a side note dont try to be nasty with me I can be nastier.

Popularity: 5% [?]

Share and Enjoy:
  • Print
  • Digg
  • Sphinn
  • del.icio.us
  • Facebook
  • Mixx
  • Google Bookmarks
  • Blogplay
  • Reddit
  • RSS
  • StumbleUpon
  • Technorati
  • FriendFeed
  • LinkedIn
  • Live
  • MySpace
  • Twitter
  • Yahoo! Bookmarks
  • Yahoo! Buzz

Popularity: 5% [?]

259 views

 

 

Related Posts

    None Found


10 Responses to “yet another update”

  1. 1 حجاب

    شکریہ بھائی صاحب ۔۔ میرے بلاگ کے کمنٹس کی حالت اب بہتر ہے آکسیجن مل گئی ہے دم بحال ہو گیا ہے :) اور یہ غلط لکھا ہے آپ نے کہ بہت ساری باتیں آپ کے فلٹر نے آپ تک پہنچنے نہیں دیں ، حرف بہ حرف جو کچھ کہا تھا وہ آپ تک پہنچا تھا کچھ نہیں ہوا فلٹر :sir/
    اور پوسٹس کو دوبارہ پوسٹ کیا یہی بہت بڑا کارنامہ ہے میرا تاریخ کون ڈالے :hehe/

  2. 2 حجاب

    کی بورڈ کام نہیں کر رہا غلطی ہوگئی اب کمنٹ اپروو کر دیں :)

  3. 3 حجاب

    سالگرہ مبارک ہو بھائی صاحب :)

  4. 4 محب علوی

    انگریزی بلاگ شامل تو ہونے چاہیے مگر چونکہ ان کی تعداد زیادہ ہے اس لیے اردو کے بلاگز کو انگریزی بلاگز میں سے ڈھونڈنا پڑتا ہے۔ اس کا کچھ علاج ہو جائے تو اچھا رہےگا۔

    محب علوی’s last blog post..غزہ اور وارسا کی مماثلت

  5. 5 بدتمیز(428)

    حجاب: اچھا۔ میں تو سمجھا کافی کچھ فرمایا ہو گا آپ نے۔ خاتون + وکیل :P

    سائیڈ نوٹ: آپ کو معلوم ہے اتنا گھوٹ کر بھائی صاحب کسے کہا جاتا ہے؟ :P

    محب علوی: اچھا ہے ڈھونڈنا پڑتا ہے۔ زبردستی اسی کو کہتے ہیں۔

  6. 6 زیک

    میں تو اردوٹیک وینس پر فتوٰی جاری کرنے لگا ہوں۔ آج انگریزی بولنے لگا ہے تو کل مغرب کی “ثقافت” کے زیرِ اثر جنسی بےراہروی کا بھی شکار ہو جائے گا یہ ایگریگیٹر!!

  7. 7 بدتمیز(428)

    :lol:

  8. 8 سارہ

    کتنا شوق ہے حجاب سے کھری کھری سننے کا آپ کو ۔۔۔ :P :P ۔۔

    اتنا گھوٹ کر بھائی صاحب کسے کہا جاتا ہے۔۔ :daydrmin: ۔۔۔ نہیں پتا بتانا تو ۔۔۔ :P

  9. 9 بدتمیز(428)

    استغفار مجھے کوئی شوق نہیں سننے کا۔ سنانے کا بہت ہے۔ ابھی کل اپنی خالہ اور کزن کو سنائی ہیں۔ :P
    نہیں بتاتا، بتا کر مار کھانی ہے؟ :P

  10. 10 حجاب

    بدتمیز ، اتنا کہاں گھوٹا ;;) گھوٹا اور گھونٹا دو الگ باتیں ہیں ، میں نے ابھی صرف گھوٹا ہے جب گھونٹ کے لکھوں تو پوچھیئے گا :P

Leave a Reply




CommentLuv Enabled



Free Clipart

Obama for 08

الٹی سیدھی

Asides

  • just a test post for the movie, 10,000 bc with sabre toothed cat and mamoth and evalot :P

    - #
  •  

    Recent Comments:

    • بدتمیز: گندم کی اسٹوریج کا مسئلہ؟
    • عبداللہ: :lol: :oops:
    • محمد ریاض شاہد: یار ادھر جو گندم پیدا ہو رہی ہے اس کے لئے سٹوریج...
    • عبداللہ: در حقیقت یہ ہوتے ہیں گھڑے کے مینڈک :oops:
    • عبداللہ: نہیں ہم امام مہدی اور حضرت عیسی کا انتظار کررہے!
    • اسماء پيرس: ہميں بيچوں کی کيا ضرورت ہمارے پاس گندے انڈوں کا سٹاک...
    • بدتمیز: فراست یہ میں نے پہلے پی پڑھ لیا تھا اور آخری لائن بہت...
    • فراست: http://www.slate.com/id/206422 7/
    • عمار ابنِ ضیاء: مسئلہ یہ نہیں‌ہے کہ میرے امی ابو میری کزنز لے کر...
    • بدتمیز: خاور: اسلام میں‌ بھی حکم نہیں ہے بلکہ وضاحت تھی اس حکم کی...

     

    Recent Trackbacks:

    Most Viewed

    • Users Online: 0
    • Registered Users: 2
    • Posts: 815
    • Links to posts: 82
    • Links per post: 0.10
    • Top3 commented posts: مہاجر (51) جہیز (42) بھگوڑا کون؟َ (35)
    • Comments: 2860
    • Comments per post: 3.51
    • Top3 commenters: -بدتمیز (659) -راشد کامران (104) -راہبر (87)
    • Pagerank: 1
    • Alexarank: 367965

     

    SideRSS Error: Something bad happened! Try again later.

    Subscribe

    Subscribe to my RSS Feeds

    -->