jet in hudson

کل دوپہر عجیب ماجرا ہوا۔ سب کی سب پولیس ادھر ادھر دوڑ لگا رہی ہو پر الیگل پارکنگ کو پوچھے نہ۔ اور تو اور nypd traffic بھی اس موڈ میں نہ تھی کہ illegal park گاڑیوں پر نظر ڈالے۔

ہوا کچھ ایسے کہ یو ایس ائیر کا ایک جہاز سچ مچ ہی جہاز بن گیا اور ہڈسن ریور میں لینڈ فرما گیا۔ ابھی تک صرف اتنا پتہ ہے کہ “دہشت گردوں” کا تعلق پرندوں کی نسل goose سے تھا۔

کل شائد نیویارک کی تاریخی ٹھنڈ تھی۔ اس قدر ٹمپریچر نہیں گرتا ہوتا۔ خود میرا آدھے گھنٹے کی باہر کی سیر سے جبڑا درد کرنے لگا ہے۔ اندازہ لگائیں کہ ان لوگوں نے جو جہاز سے دریا میں کود گئے کا کیا حال ہوا ہو گا۔

خوشی کی بات ہے کہ سب کے سب لوگ محفوظ رہے۔ اور دکھ کی بات یہ ہے کہ کمپنی کا جہاز اس فائنانشل کرائسز میں ڈوب گیا۔

میں یہ سب دیکھتا دیکھتا ویسٹ سائیڈ ہائے وے سے نیوجرسی گیا اور دیکھ کر بھی گیا کہ ساؤتھ باؤنڈ بند ہے پھر بھی میں نے کیا کیا؟ جی واپسی میں اسی رش میں پھنس گیا۔ شکر ہے میرے ایک گھنٹے کے ٹرپ کے دوران رستہ کچھ تو کھول ہی دیا تھا کہ مجھے 56 سٹریٹ کا exit مل ہی گیا۔ نہیں تو پہلے دو exit میں نے اس پر لگی لائنوں کو دیکھ کر نہیں لئے تھے۔

Popularity: 6% [?]

Share and Enjoy:
  • Print
  • Digg
  • Sphinn
  • del.icio.us
  • Facebook
  • Mixx
  • Google Bookmarks
  • Blogplay
  • Reddit
  • RSS
  • StumbleUpon
  • Technorati
  • FriendFeed
  • LinkedIn
  • Live
  • MySpace
  • Twitter
  • Yahoo! Bookmarks
  • Yahoo! Buzz

Popularity: 6% [?]

152 views

 

 

Related Posts

    None Found


1 Response to “jet in hudson”

  1. 1 aliya

    salam
    kia aap nay wahan ja kar jahaz ko doobtay huay dekha??

Leave a Reply




CommentLuv Enabled



Free Clipart

Obama for 08

الٹی سیدھی

Asides

  • just a test post for the movie, 10,000 bc with sabre toothed cat and mamoth and evalot :P

    - #
  •  

    Recent Comments:

    • بدتمیز: گندم کی اسٹوریج کا مسئلہ؟
    • عبداللہ: :lol: :oops:
    • محمد ریاض شاہد: یار ادھر جو گندم پیدا ہو رہی ہے اس کے لئے سٹوریج...
    • عبداللہ: در حقیقت یہ ہوتے ہیں گھڑے کے مینڈک :oops:
    • عبداللہ: نہیں ہم امام مہدی اور حضرت عیسی کا انتظار کررہے!
    • اسماء پيرس: ہميں بيچوں کی کيا ضرورت ہمارے پاس گندے انڈوں کا سٹاک...
    • بدتمیز: فراست یہ میں نے پہلے پی پڑھ لیا تھا اور آخری لائن بہت...
    • فراست: http://www.slate.com/id/206422 7/
    • عمار ابنِ ضیاء: مسئلہ یہ نہیں‌ہے کہ میرے امی ابو میری کزنز لے کر...
    • بدتمیز: خاور: اسلام میں‌ بھی حکم نہیں ہے بلکہ وضاحت تھی اس حکم کی...

     

    Recent Trackbacks:

    Most Viewed

    • Users Online: 0
    • Registered Users: 2
    • Posts: 815
    • Links to posts: 82
    • Links per post: 0.10
    • Top3 commented posts: مہاجر (51) جہیز (42) بھگوڑا کون؟َ (35)
    • Comments: 2860
    • Comments per post: 3.51
    • Top3 commenters: -بدتمیز (659) -راشد کامران (104) -راہبر (87)
    • Pagerank: 0
    • Alexarank: 368124

     

    SideRSS Error: Something bad happened! Try again later.

    Subscribe

    Subscribe to my RSS Feeds

    -->