another update

بلاگز واپس آ چکے ہیں لیکن ان کے ساتھ ایک مسئلہ تھا کہ پوسٹ پیج کام نہیں کر رہے تھے۔ اسی وجہ سے شائد شاہدہ اکرم کی اس پوسٹ پر کوئی جواب نہیں دیا گیا۔ مزید کسی نے اس کو رپورٹ بھی نہیں فرمایا۔ خیر یہ ایشو حل ہو گیا ہے۔ نتیجہ کہ کبھی بھی .htaccess فائل ڈیلیٹ مت کریں۔

اس کے ساتھ ساتھ ہم database connection establishment error سے بھی حس توفیق لطف اندوز ہو رہے ہیں۔ لہذا گھبرائیں مت۔ جلد ہی ٹھیک ہو جائے گا۔

اس کے علاوہ ایک اور مسئلہ پلگ ان لوڈ کا تھا۔ اس لئے میں نے کچھ seperate installion* سے غیر ضروری پلگ انز ڈی ایکٹویٹ کر دئے ہیں۔ اگر آپ کو اپنے بلاگ پر کچھ ڈی ایکٹو نظر آئے تو اس کو ایسے ہی رہنے دیں۔

ساتھ ہی ساتھ اپنی پرانی روش پر چلتے ہوئے زور زبردستی سے میں نے وینس میں انگلش بلاگز شامل کئے ہیں۔ میرے خیال سے بہت ضروری تھا۔ اردو بولنے اور لکھنے والے بہت محدود دنیا میں رہتے ہیں۔ ان تمام سے معذرت جن کے خیال میں اردو میں ایک زبردست ذخیرہ ادب موجود ہے جو کچھ تصویر بتاں اور کچھ حسینوں کے خطوط پر مشتمل ہے۔ امید ہے کسی ایک آدھے کو میں لامحدود وژن سے متعارف کر سکوں گا۔ اگر زیادہ لوگوں کو پسند نہ آیا تو پھر ہو سکتا ہے کہ میں ایسے لوگوں کے لئے نیوز کی انسٹالیشن میں اردو بلاگز شامل کر کے ان کو وہاں صرف اردو بلاگز سے لطف اندوز ہونے کا موقع دوں جس کا فی الحال میرا موڈ نہیں۔

*not wpmu blogs

Popularity: 4% [?]

Share and Enjoy:
  • Print
  • Digg
  • Sphinn
  • del.icio.us
  • Facebook
  • Mixx
  • Google Bookmarks
  • Blogplay
  • Reddit
  • RSS
  • StumbleUpon
  • Technorati
  • FriendFeed
  • LinkedIn
  • Live
  • MySpace
  • Twitter
  • Yahoo! Bookmarks
  • Yahoo! Buzz

Popularity: 4% [?]

208 views

 

 

Related Posts

    None Found


5 Responses to “another update”

  1. 1 شعیب صفدر

    یار سب ٹھیک ہے!!!
    وینس میں میرا پرانے والا نیا بلاگ ایڈ کر دو!!! ایڈریس ہے

    http://www.pensive-man.blogspot.com

    شعیب صفدر’s last blog post..ٹوٹ پھوٹ

  2. 2 محب علوی

    بدتمیز میرا بلاگ ایڈریس بھی شامل کر دو وینس میں ، کبھی کچھ لکھ ڈالوں تو نظر تو آئے۔

    محب علوی’s last blog post..بش پر جوتا حملہ

  3. 3 بدتمیز(427)

    شعیب صفدر: ڈن ڈنا ڈن، بھائی اپنی تحاریر نکالیں اور ترتیب سے پوسٹ فرما لیں بلاگسپاٹ پر۔

    محب: کچھ لکھیں‌، پھر دیکھیں کہ وینس پر نظر آتا ہے کہ نہیں، پھر شکائیت فرمائیں۔ اس دن فون پر کہا تھا تو اسی وقت ایڈ کر دیا تھا پر مجال ہے کہ آپ نے کچھ پوسٹ فرمایا ہو۔ بندہ اپنی تصویر آجکل ہر روز ہوتی برف باری میں پھسل کر گرتے وقت کی لگا دیتا ہے۔ :P

  4. 4 جہانزیب

    اگر تم امریکی یا برطانوی لوگوں‌ کے لکھے گئے انگریزی بلاگز شامل کر کے وژن والی بات کہتے تو مانی جا سکتی تھی، وژن زبان کا نہیں‌ زبان والوں‌ کا ہوتا ہے اور پاکستانی انگریزی بلاگروں‌ کا وژن بھی اتنا ہی محدود ہے جتنا کہ اردو بلاگرز کا ۔بلکہ میرے خیال میں‌ ان کا وژن ایک طرح‌سے کم ہے، مثال کے طور کے ان پاکستانی انگریزی بلاگرز جو پاکستانی سیاست پر انگریزی میں‌ تابڑ توڑ‌ حملے کرتے ہیں اور اپنے دماغ‌ میں‌ یہ تصور کر لیتے ہیں‌کہ اس سے پاکستانی لوگوں‌ میں‌ آگاہی بڑھ رہی ہے ۔

    جہانزیب’s last blog post..چھڑیاں دی اگ نہ بلے

  5. 5 بدتمیز(427)

    ابھی انگلش کی خدمت کرنے کے لطیفے چھوڑے جا رہے ہیں پھر کہا جاتا کہ مجھے شائد بلئیر اور بش سے محبت ہو گئی ہے۔

Leave a Reply




CommentLuv Enabled



Free Clipart

Obama for 08

الٹی سیدھی

Asides

  • just a test post for the movie, 10,000 bc with sabre toothed cat and mamoth and evalot :P

    - #
  •  

    Recent Comments:

    • عبداللہ: :lol: :oops:
    • محمد ریاض شاہد: یار ادھر جو گندم پیدا ہو رہی ہے اس کے لئے سٹوریج...
    • عبداللہ: در حقیقت یہ ہوتے ہیں گھڑے کے مینڈک :oops:
    • عبداللہ: نہیں ہم امام مہدی اور حضرت عیسی کا انتظار کررہے!
    • اسماء پيرس: ہميں بيچوں کی کيا ضرورت ہمارے پاس گندے انڈوں کا سٹاک...
    • بدتمیز: فراست یہ میں نے پہلے پی پڑھ لیا تھا اور آخری لائن بہت...
    • فراست: http://www.slate.com/id/206422 7/
    • عمار ابنِ ضیاء: مسئلہ یہ نہیں‌ہے کہ میرے امی ابو میری کزنز لے کر...
    • بدتمیز: خاور: اسلام میں‌ بھی حکم نہیں ہے بلکہ وضاحت تھی اس حکم کی...
    • ریحان: اب اگر میرے والدین آپس میں کزنز تو میں پھر زہنی مریز کنفرم

     

    Recent Trackbacks:

    Most Viewed

    • Users Online: 0
    • Registered Users: 2
    • Posts: 815
    • Links to posts: 82
    • Links per post: 0.10
    • Top3 commented posts: مہاجر (51) جہیز (42) بھگوڑا کون؟َ (35)
    • Comments: 2859
    • Comments per post: 3.51
    • Top3 commenters: -بدتمیز (658) -راشد کامران (104) -راہبر (87)
    • Pagerank: 0
    • Alexarank: 382622

     

    SideRSS Error: Something bad happened! Try again later.

    Subscribe

    Subscribe to my RSS Feeds

    -->