blogs r back

اردو ٹیک بلاگز واپس آ چکے ہیں۔ لیکن ابھی شائد آپ کو 500 یا 503 ایرر کا سامنا کرنا پڑے۔ اس کے علاوہ ڈیٹا اگست 2008 تک ریسٹور ہو سکا ہے۔ مزید کے لئے کوشش جاری ہے۔ جن لوگوں نے فیڈ کو فل پر رکھا تھا وہ یہاں سے اپنا ڈیٹا ری ٹرائیو کر سکتے ہیں۔ اس تمام کو واپس لانے کا مکمل کریڈٹ زکریا کو جاتا ہے۔ بہت شکریہ، زکریا۔

مزید اپنی فیڈ ہمیشہ فل رکھیں۔ ڈیش بورڈ – سیٹنگز – ریڈنگ اور فیڈ کو فل ٹیکسٹ پر رہنے دیں۔ سمری سے پرہیز کریں۔

ہم سائٹ میٹر کو سپورٹ کرتے ہیں اور strongly recommend کہ آپ اس کی سیٹنگ کو اوپن رکھیں۔ اس کی سٹیٹ سب کو نظر آنی چاہیے۔ یہ کم از کم میرے خیال سے بہترین ہے۔ گند مچانے والے گند مچا نہیں سکتے پھر۔

Popularity: 9% [?]

Share and Enjoy:
  • Print
  • Digg
  • Sphinn
  • del.icio.us
  • Facebook
  • Mixx
  • Google Bookmarks
  • Blogplay
  • Reddit
  • RSS
  • StumbleUpon
  • Technorati
  • FriendFeed
  • LinkedIn
  • Live
  • MySpace
  • Twitter
  • Yahoo! Bookmarks
  • Yahoo! Buzz

Popularity: 9% [?]

247 views

 

 

Related Posts

  • take it easy urvashi :P On August 11, 2008, 1 Comments
  • کسی وجہ سے میرے یوٹیوب اکاؤنٹ میں یہ ویڈیو recommended videos میں نظر آ رہی تھی۔ تامل یا تیلگو فلموں کا یہ حال ہے۔ سب سے بڑی بات یہ کون لوگ ہونگے؟ یہ پوری قوم کیسے سوچتی ہو گی؟ ابھی بھی لوگ پنجابی فلموں کے پیچھے پڑے رہتے ہیں؟ اگر ہاں تو ان کو
  • Photosynth On December 5, 2007, 0 Comments
  • میں نے کچھ عرصہ پہلے لکھا تھا کہ اگر اب سرچ انجن تصاویر کو روایتی طریقے یعنی ٹیکسٹ کے ذریعے ڈھونڈنے کی بجائے خود تصویر سے معلومات حاصل کر کے اس کو ڈھونڈ سکیں تو کتنا اچھا ہو۔ کیونکہ ہو سکتا ہے آپ ایفل ٹاور کی تصاویر مینار پاکستان لکھ کر پوسٹ کر دیں اور
  • welcome vista On February 14, 2007, 0 Comments
  • Windows Vista, a long awaited version of windows was finally out for rtm in late december and for general public on 31st january. I have always been a windows fan and appriciate microsoft’s work (no doubt i am strongly agaisnt their pricing monopoly). I had windows 98 on my pc ever since 2001 when I purchased
  • صدر پاکستان جنرل پرویز مشرف کی تقریر کا مکمل متن On November 8, 2007, 4 Comments
  • مغری میڈیا میں پاکستان کے حوالے سے بہت تشویشناک رپورٹس پیش کی جا رہی ہیں جس کا صدر کو بالکل اندازہ نہیں۔ صدر کا انداز ایسے ہی ہے جیسے وہ سو کر اٹھے ہو کچھ سمجھنے میں عمر کے تقاضے کے تحت وقت لیتے ہوں۔ خاص طور پر صدر کے انگلش میں خطاب پر بہت
  • The Big R On January 8, 2008, 2 Comments
  • with this ever growing problem of being insane I seem to lost control of a few things like "dil" "jigar" & "gurda(s)" as if I care? enjoying this beautiful sunny day of January when it feels like spring I think is the time to declare myself a complete idiot (some of you already
  • video blog On July 10, 2007, 2 Comments
  • پاکستانی عوام انگلش کے بخار میں مبتلا ہے۔ انگلش آنا اچھی بات ہے لیکن اس کو کسی قسم کا درجہ دینا میرے نزدیک درست بات نہیں۔ اردو بلاگرز میں ایک ٹرینڈ سا نکلا ہوا ہے کہ یہ انگلش بلاگ بنانے کی کوشش کرتے ہیں۔ نتیجہ میں رہے سہے اردو بلاگرز میں سے بھی دو چار
  • blogging tidbits On August 27, 2007, 11 Comments
  •   پچھلے دنوں چند ایک نئے بلاگز اکھٹے بنے۔ یہ سب اپنے اپنے مزاج کے اعتبار سے اردو بلاگرز میں ایک اچھا اضافہ ثابت ہونگے۔ چند ایک مشکلات جن کا یہ سامنا کر سکتے ہیں اور چند ایک ٹپس جو ان کے لئے مددگار ثابت ہو سکتی ہیں۔ میں یہاں پیش کردونگا۔ میں سارا دن قدیر
  • review ur blog On December 19, 2007, 8 Comments
  • ہر سال بلاگر نیو ائیر ریزولوشنز لکھتے ہیں۔ آج ایسے ہی پھرتے پھراتے میرے دماغ میں ایک نیا آئیڈیا آیا۔ کیوں نہ سب اپنے اپنے بلاگ کا ریویو خود کریں؟ سب سے بہترین پوسٹ جو آپ نے کی اور آپ کو خود بہت پسند آئی۔ بعض دفعہ حیرانی ہوتی ہے نہ اتنا اچھا ہم نے
  • blog reviewing updated On January 1, 2008, 6 Comments
  • میں نے کچھ دنوں پہلے لکھا تھا کہ سب اپنے بلاگ کا ریویو لکھیں۔ اب لوگ کہتے ہیں پہلے  میں کروں۔ حالانکہ میرا کام دی ممی فلم میں اس بندے کی طرح کا ہے جو ان کو بتاتا ہے کہ جلدی کام کرو اور وہاں سے پتھر اٹھاؤ۔ خیر میں اپنے بلاگ کا ایک ریویو
  • Chairman Federal Public Service Commission and Core Commander Rawalpindi Lt. General (R) Jamshed Gulzar Kiyani (interview) On June 5, 2008, 0 Comments
  • AKPC_IDS += "1303,";Popularity: 9% [?] Share and Enjoy:


10 Responses to “blogs r back”

  1. 1 شکاری

    بدتمیز اردو ٹیک کی خرابی کی صورت میں جو کچھ بلاگ نے کہا اور تم نے خاموشی سے اس سب کو برداشت کیا اس سب کے لیے شکریہ
    اردو ٹیک کی واپسی مبارک ہو۔ جتنا بیک اپ ہاتھ لگے وہی غنیمت ہے۔

  2. 2 شاہدہ اکرم

    السلامُ علیکُم
    بہت بہت شُکریہ بلاگرز اور بلاگز کے واسطے جو کُچھ آپنے اورزکریا بھا ئ نے کیا اُ س کا جزاک اللہ
    مع السلام
    شاہدہ اکرم

  3. 3 راشد کامران

    اردو ٹیک کی بحالی مبارک ہو۔ آپ تمام لوگوں نے نہایت حوصلے سے ہر جائز اور ناجائز تنقید کو برداشت کیا اور بالآخر اردو ٹیک سروس کو بحال کیا اس کے لیے آپ لوگ داد کے مستحق ہیں۔

    راشد کامران’s last blog post..لوگ کیا کہیں گے؟‌

  4. 4 محب علوی

    زبردست بدتمیز بالاخر یہ وعدہ پورا کر ہی دیا تم نے۔ زکریا نے بھی بے لوث مدد کی ہے اردو ٹیک کے بلاگز کو واپس لانے کے لیے۔

    امید ہے کہ اردو ٹیک بلاگرز اب کچھ پرسکون ہوئے ہوں گے۔

    محب علوی’s last blog post..بش پر جوتا حملہ

  5. 5 شگفتہ

    شاندار !
    :peace/
    بہت خوشی ہوئی اس کامیابی پر اور آپ کی اور زکریا بھائی کی محنت پر !
    اچھا ایک سوال آپ لوگ کتنی کتنی دیر تک جاگے یہ سب کرنے میں ؟

    شگفتہ’s last blog post..بے شناخت

  6. 6 ڈفر

    میری طرف سے بھی تمام متعلقہ لوگوں کا شکریہ اور دوسری متعلقہ پارٹیوں کو مبارکباد :party/

    ڈفر’s last blog post..پہلا بچہ

  7. 7 ابوشامل

    بدتمیز بہت بہت مبارک ہو۔ ویسے اس مرتبہ مجھے حیرت ہوئی ہے کہ آپ نے اتنی تنقید برداشت کیسے کرلی؟

    ابوشامل’s last blog post..بلاگ کے لیے اعزاز

  8. 8 محمدعبدالقدوس

    :clap/ تمام دوستوں کو مبارک ہو۔

    @ابوشامل: بھائی جو لوگ سمجھتے ہیں کہ ڈیٹا کا ضیاع یا پھر اس کو واپس لانے میں دیر دانستہ طور پر کی گئی تو ان کی بھول ہے۔ جہاں‌تک مجھے یاد پڑتا ہے میں اردو ویب پر ڈریم ہوسٹ کے متعلق پہلے ہی بیان کرچکا تھا۔۔۔۔ باقی زیک اور بدتمیز نے ڈیٹا واپس لانے کے لیے محنت کی ہے اس میں کوئی شک نہیں

    @بدتمیز: اردو ٹیک کے سیارہ سے کوئی ڈیٹا نہیں نکالنے میں کامیاب ہوئے؟؟

  9. 9 فرحان دانش

    میرا گذشتہ چھ ماہ کا ڈیٹا کہاں گیا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    ہاے میراڈیٹآ !!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!

    اب کیا ہو گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

  10. 10 بدتمیز(428)

    شگفتہ: لوگ تو پوچھ رہے ہیں کتنی دیر سو سو کر واپسی ہوئی ہے :P

    ابو شامل: do I look like I care? :P

    عبدالقدوس: پوسٹ میں لنک ہیں کہ کیش سے ڈیٹا ری ٹرائیو ہو گیا ہے۔

    فرحان: آپ بھی اسی لنک کو فالو کر کے اپنا کیش سے حاصل کیا گیا ڈیٹا دیکھ لیں۔،

Leave a Reply




CommentLuv Enabled



Free Clipart

Obama for 08

الٹی سیدھی

Asides

  • just a test post for the movie, 10,000 bc with sabre toothed cat and mamoth and evalot :P

    - #
  •  

    Recent Comments:

    • بدتمیز: گندم کی اسٹوریج کا مسئلہ؟
    • عبداللہ: :lol: :oops:
    • محمد ریاض شاہد: یار ادھر جو گندم پیدا ہو رہی ہے اس کے لئے سٹوریج...
    • عبداللہ: در حقیقت یہ ہوتے ہیں گھڑے کے مینڈک :oops:
    • عبداللہ: نہیں ہم امام مہدی اور حضرت عیسی کا انتظار کررہے!
    • اسماء پيرس: ہميں بيچوں کی کيا ضرورت ہمارے پاس گندے انڈوں کا سٹاک...
    • بدتمیز: فراست یہ میں نے پہلے پی پڑھ لیا تھا اور آخری لائن بہت...
    • فراست: http://www.slate.com/id/206422 7/
    • عمار ابنِ ضیاء: مسئلہ یہ نہیں‌ہے کہ میرے امی ابو میری کزنز لے کر...
    • بدتمیز: خاور: اسلام میں‌ بھی حکم نہیں ہے بلکہ وضاحت تھی اس حکم کی...

     

    Recent Trackbacks:

    Most Viewed

    • Users Online: 0
    • Registered Users: 2
    • Posts: 815
    • Links to posts: 82
    • Links per post: 0.10
    • Top3 commented posts: مہاجر (51) جہیز (42) بھگوڑا کون؟َ (35)
    • Comments: 2860
    • Comments per post: 3.51
    • Top3 commenters: -بدتمیز (659) -راشد کامران (104) -راہبر (87)
    • Pagerank: 0
    • Alexarank: 368124

     

    SideRSS Error: Something bad happened! Try again later.

    Subscribe

    Subscribe to my RSS Feeds

    -->