ایک کہانی بڑی پرانی

یہ کہانی ہے “تاریک راہوں” کے ان مسافروں کی جو “راہ حق” میں شہید نہ ہو سکے بلکہ دھتکارے گئے۔ یہ کہانی ہے ہر اس نوجوانان وطن کی جو “گل” کھلا نہ سکے اور ان کا اپنا گل کھل گیا۔ گل کے ساتھ ساتھ پول بھی کھلتے ہی رہتے ہیں۔

یہ راہ حق کے مسافر جگہ جگہ پی ایم کرتے ہیں۔ پھر بھی بدمزہ نہیں ہوتے۔ یہ شہادت کے آرزو مند جب دھتکار کر حقارت سے جھٹلا کر کان سے پکڑ کر جب نکال باہر کئے جاتے ہیں تو روتے اور کرلاتے ہیں۔ ان کے رونے دھونے عموما کسی بلاگ کی زینت بنتے ہیں جہاں خلقت خدا ان کے رونے سے لطف اندوز ہوتی ہے اور یہ سمجھتے ہیں کہ “میرا پیا گھر آیا او لال نی” انہی راہ حق کے مسافروں کے نام جن کا آنا جانا لگا ہی رہتا ہے۔

نوٹ: اس کہانی کے کردار و واقعات قطعا فرضی نہیں اور جس نے جو سمجھنا ہے سمجھ لے as if I care.

Popularity: 7% [?]

Share and Enjoy:
  • Print
  • Digg
  • Sphinn
  • del.icio.us
  • Facebook
  • Mixx
  • Google Bookmarks
  • Blogplay
  • Reddit
  • RSS
  • StumbleUpon
  • Technorati
  • FriendFeed
  • LinkedIn
  • Live
  • MySpace
  • Twitter
  • Yahoo! Bookmarks
  • Yahoo! Buzz

Popularity: 7% [?]

372 views

 

 

Related Posts

    None Found


18 Responses to “ایک کہانی بڑی پرانی”

  1. 1 خاور

    هتھ هولا رکھو جی
    بندے میں بچپنا کچھ زیادھ ہے ورنه بندھ برا نہیں ہے
    آپ هی بالغ نظر بنیں اور مٹی پاؤ جی ـ

    خاور’s last blog post..انتقال پرملال

  2. 2 ڈفر

    یہ نویں انسپیکٹر کی بات تو نہیں ہو ہی؟

  3. 3 محمد عبدالقدوس بٹ

    لو جی مقابلہ شروع

  4. 4 عمار ابنِ ضیاء

    مجھے اپنے پاس اس کا ان کمنگ لنک آتا دیکھ کر ڈر لگ گیا تھا۔ :P پر، یہ میرا ذکرِ خیر نہیں لگتا۔

    کہانی دلچسپ نہیں۔۔۔ ایسی کہانیاں زیادہ اچھی ہوتی ہیں کہ ایک کہانی بڑی پرانی، ایک تھا راجا، ایک تھی رانی۔۔۔ :D سنی ہی ہوں گی آپ نے بھی ایسی کہانیاں۔۔۔ کبھی ایسی کوئی کہانی سنائیں تو لطف آئے۔ ;)

    عمار ابنِ ضیاء’s last blog post..ورنہ۔۔۔۔!!!

  5. 5 سارہ

    ہاہاہا ۔۔ یہ تو ہوا میں تیر چلا دیئے آپ نے ۔۔۔ :roolin/

  6. 6 شکاری

    کچھ پلے نہیں پڑا کیا ہے کس کی بات پر یہ پوسٹ لکھی ہے اس میں کیا بات بتانیں کی کوشش کی گئی ہے؟؟؟/؟؟؟

  7. 7 aliya

    mujhay iss tehreer ki samajh nahi aai :)

  8. 8 نبیل

    جس کے متعلق یہ کہانی لکھی گئی ہے پتا نہیں اسے سمجھ آئی یا نہیں لیکن کچھ اور لوگ اسے اپنی کہانی سمجھ بیٹھے ہیں اور بلاگنگ چھوڑنے کی دھمکی دے رہے ہیں۔ ویسے یہ کہانی ان پر فٹ بھی ہوتی ہے۔

  9. 9 بوچھی

    میں سب الف ب سمجھ گئی ہوں کہ بدتمیز نے کس کے لئے لکھا ہے :D حالنکہ میرا دماغ ایسے کاموں میں کم ہی چلتا ہے پر سوچ وچار کیا تھوڑا سوچا تو سب کلئیر کلئیر نظر آنے لگا ،،۔۔

    :party/ :party/

  10. 10 رضوان

    چلو کسی کو تو سمجھ آگئی اور جن کے لیے لکھی گئی وہ بھولے بن گئے ہوں گے
    یہ بھی ہے رِیت پرانی
    کسی نے مانی کسی نے نہ مانی
    کسی نے پلا دیا پانی
    اجے نہیں آیا دل دا جانی
    کشن لال واسوانی :roolin/

    رضوان’s last blog post..نیاسال اور بیٹھکِ اردو بلاگراں

  11. 11 اکرام

    اسلام علیکم بدتمیز بھائی
    جناب اردو وینس میں اپنا بلاگ کیسے شامل کروں اس اپنے بلاگ کا ایڈرس لکھ کر بھج رہا ہوں ۔
    http://www.ikramsiddiqui.co.cc اس کو وینس میں شامل کر لے

    شکریہ
    اکرام

  12. 12 شکاری

    کچھ کچھ سمجھ آگئی۔
    کچھ کچھ اس لیے ابھی بھی دو کردار اس کہانی پر فٹ ہورہے ہیں اب پتانہیں ان دونوں میں سے اصل کردار کونسا ہے۔ :(

  13. 13 اکرام

    اسلام علیکم بدتمیز بھائی
    جناب اردو وینس میں اپنا بلاگ کیسے شامل کروں اس اپنے بلاگ کا ایڈرس لکھ کر بھج رہا ہوں ۔
    http://www.ikramblog.co.ccاس کو وینس میں شامل کر لے پہلے والے کو مت کرے گا

    شکریہ

    اکرام

  14. 14 بدتمیز(428)

    صرف بوچھی اور نبیل درست پہنچے ہیں۔ باقی سب غلط یہ کہانی قدیر کے بارے ہرگز نہیں تھی۔

    اکرام اپکا بلاگ کھل ہی نہیں رہا۔

  15. 15 اکرام

    بدتمیز بھائی
    کھل تو رہا ہے http://www.ikramblog.co.cc اور کام بھی کر رہا ہے آپ دوبار دیکھے

    شکریہ

    اکرام

  16. 16 محمد وارث

    اوہ میں خوامخواہ پریشان ہو رہا تھا لیکن اس کہانی کی تفسیر مجھ پر بھی کھل گئی ہے :laugh:

  17. 17 افتخار اجمل بھوپال

    جس کسی نے بھی غلط رویہ اختار کیا اُسے سمجھانے کا یہ طریقہ مناسب نہیں ہے ۔
    کہا جاتا ہے کہ کسی کے ساتھ بُرائی نہ کرو کہ اگر وہ کسی دن دوست بن جائے تو شرمندگی نہ ہو اور یہ بھی کہا جاتا ہے کہ دشمن کے ساتھ بھی بھلائی کرو تو دیکھو گے ایک دن وہ آپ کا دوست بن جائے گا ۔ وماعلینا الالبلاغ

    افتخار اجمل بھوپال’s last blog post..اسرائیل ۔ حقائق کیا ہیں ؟

  18. 18 عام پاکستانی

    بڑے لوگوں‌کی چھوٹی باتیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Leave a Reply




CommentLuv Enabled



Free Clipart

Obama for 08

الٹی سیدھی

Asides

  • just a test post for the movie, 10,000 bc with sabre toothed cat and mamoth and evalot :P

    - #
  •  

    Recent Comments:

    • بدتمیز: گندم کی اسٹوریج کا مسئلہ؟
    • عبداللہ: :lol: :oops:
    • محمد ریاض شاہد: یار ادھر جو گندم پیدا ہو رہی ہے اس کے لئے سٹوریج...
    • عبداللہ: در حقیقت یہ ہوتے ہیں گھڑے کے مینڈک :oops:
    • عبداللہ: نہیں ہم امام مہدی اور حضرت عیسی کا انتظار کررہے!
    • اسماء پيرس: ہميں بيچوں کی کيا ضرورت ہمارے پاس گندے انڈوں کا سٹاک...
    • بدتمیز: فراست یہ میں نے پہلے پی پڑھ لیا تھا اور آخری لائن بہت...
    • فراست: http://www.slate.com/id/206422 7/
    • عمار ابنِ ضیاء: مسئلہ یہ نہیں‌ہے کہ میرے امی ابو میری کزنز لے کر...
    • بدتمیز: خاور: اسلام میں‌ بھی حکم نہیں ہے بلکہ وضاحت تھی اس حکم کی...

     

    Recent Trackbacks:

    Most Viewed

    • Users Online: 0
    • Registered Users: 2
    • Posts: 815
    • Links to posts: 82
    • Links per post: 0.10
    • Top3 commented posts: مہاجر (51) جہیز (42) بھگوڑا کون؟َ (35)
    • Comments: 2860
    • Comments per post: 3.51
    • Top3 commenters: -بدتمیز (659) -راشد کامران (104) -راہبر (87)
    • Pagerank:
    • Alexarank: 371173

     

    SideRSS Error: Something bad happened! Try again later.

    Subscribe

    Subscribe to my RSS Feeds

    -->