Archive for January, 2009
اردو ٹیک بلاگز ورڈپریس 2٫7 پر اپگریڈ ہونے لگے ہیں۔ نئے انٹرفیس کی بالکل شکائت مت کریں۔ قسم سے اس میں میرا کوئی ہاتھ نہیں۔
I quote.
“ہم “HE ” ہیں یا ” she ” یہ بھی ایک راز ہے کیونکہ یہ سیکرٹ فائل ہے”
نتیجتہ عرض کیا ہے۔
He ہے نا She ہے
اللہ جانے کی ہے
واہ ہم تو شاعر ہو گئے۔
پہلے باجی کی فرمائیشیں۔
قسم کھا کے کہو
مسکرا کے کہو (یہ سلطان راہی تھا؟)۔
دل لگا کر کہو (میرا تو چانس ہی نہیں میں تو عینک لگا کر کہونگا اچھی طرح تسلی کر کے )۔
پاس آ کے کہو (اگلا ٹرین پر چڑھا ہوا ہے؟)۔
اب بھیا ملاحظہ کریں۔
شرما کے کہو (بیچارے کو بتانا پڑ رہا ہے کہ بہن [...]
ہم نے کہا حرامی
وہ بولے جی حضور
:p:d
اسے کہتے ہیں چور کی داڑھی میں شہتیر۔
اردو ٹیک بلاگز پر ایک اور مسئلہ تھا کہ کمنٹس ماڈریٹ نہیں ہو رہے تھے۔ اور مجھے تو ایسی ایسی اطلاعات بھی ملیں کہ “کمنٹس کا دم گھٹ گیا ہے” اور اسی پریشانی میں کافی جلی کٹی بھی کہی گئیں۔ جو کہ میرے ایک “فلٹر” نے مجھے تک پہنچنے نہیں دیں۔ ابھی بھی کوئی اپنے [...]





![Indiana Jones and the Kingdom of the Crystal Skull [Blu-ray]](http://ecx.images-amazon.com/images/I/51qtKmtIPgL._SL160_.jpg)
![The Happening (Special Edition + Digital Copy) [Blu-ray]](http://ecx.images-amazon.com/images/I/510hZIYZ5IL._SL160_.jpg)
![The Forbidden Kingdom (2-Disc Special Edition) [Blu-ray]](http://ecx.images-amazon.com/images/I/51JC%2BFhQYOL._SL160_.jpg)
![Land of the Lost [Blu-ray]](http://ecx.images-amazon.com/images/I/611zbj2BeOL._SL160_.jpg)

