نیا سال مبارک

بس جی چھٹیاں ختم اور پھر وہی ویلے مصروف ہونے لگے ہیں ہم۔ لیکن یہ نیا سال مبارک اس وجہ سے دو دن پہلے نہیں کہا جا رہا۔ کیوں کہا جا رہا ہے؟ کچھ خود بھی سوچیں۔

Popularity: 6% [?]

Share and Enjoy:
  • Print
  • Digg
  • Sphinn
  • del.icio.us
  • Facebook
  • Mixx
  • Google Bookmarks
  • Blogplay
  • Reddit
  • RSS
  • StumbleUpon
  • Technorati
  • FriendFeed
  • LinkedIn
  • Live
  • MySpace
  • Twitter
  • Yahoo! Bookmarks
  • Yahoo! Buzz

Popularity: 6% [?]

174 views

 

 

Related Posts

    None Found


5 Responses to “نیا سال مبارک”

  1. 1 عبدالقدوس

    بھائی آپ کو بھی نیا سال مبارک
    خدا اس سال کے پہلے ماہ میں بالخصوص شہدائے کربلا کہ صدقے اسلام کی اپنی حفاظت میں رکھے اور ہمیں نیک اعمال کرنے کی توفیق عطا فرمائیں آمین

    عبدالقدوس’s last blog post..لعنت بے شمار

  2. 2 ڈفر

    اور اس نئے سال کے لئے اردو ٹیک کے لئے بھی نیک خواہشات کا اظہار

  3. 3 شعیب سعید شوبی

    آپ کو بھی نیا سال بہت بہت مبارک ہو۔ نئے اسلامی سال کی بھی مبارکباد قبول کریں!

    شعیب سعید شوبی’s last blog post..چوہے کا بچہ (متحرک نظم)

  4. 4 ہماری سیکرٹ فائل

    پہلے تو ہماری جانب سے بھی آپ کو نیا سال مبارک۔
    دوسری بات یہ کہ ہم نے بھی چند دن ہوئے ایک بلاگ بنایا ہے۔
    معلوم پڑا کہ اردو ٹیک وینس پر اس کو شامل کرنے کے لیے آپ سے ہی رابطہ کرنا ہوگا۔
    اس لیے آپ سے ہم یہیں درخواست کردیتے ہیں کہ ہمارے بلاگ کو جس کا نام
    ہماری سیکرٹ فائل ہے۔
    اردو ٹیک وینس پر شامل کردیا جائے۔
    امید کرتے ہیں کہ آپ جلد ہمارا یہ کام پورا کردیں گے۔

    بلاگ کا ایڈریس ایک بار پھر لکھ دیتا ہوں۔

    hsfb.wordpress.pk

    ہماری سیکرٹ فائل’s last blog post..آج کا راز ۔

  5. 5 ہماری سیکرٹ فائل

    http://hsfb.wordpress.pk/2009/01/03/meem

    ساتھ میں ایک بار پھر آپ کو اس بلاگ کر وینس پر شامل کرنے کی یاددہانی کراتے ہیں

    ہماری سیکرٹ فائل’s last blog post..م + م

Leave a Reply




CommentLuv Enabled



Free Clipart

Obama for 08

الٹی سیدھی

Asides

  • just a test post for the movie, 10,000 bc with sabre toothed cat and mamoth and evalot :P

    - #
  •  

    Recent Comments:

    • عبداللہ: :lol: :oops:
    • محمد ریاض شاہد: یار ادھر جو گندم پیدا ہو رہی ہے اس کے لئے سٹوریج...
    • عبداللہ: در حقیقت یہ ہوتے ہیں گھڑے کے مینڈک :oops:
    • عبداللہ: نہیں ہم امام مہدی اور حضرت عیسی کا انتظار کررہے!
    • اسماء پيرس: ہميں بيچوں کی کيا ضرورت ہمارے پاس گندے انڈوں کا سٹاک...
    • بدتمیز: فراست یہ میں نے پہلے پی پڑھ لیا تھا اور آخری لائن بہت...
    • فراست: http://www.slate.com/id/206422 7/
    • عمار ابنِ ضیاء: مسئلہ یہ نہیں‌ہے کہ میرے امی ابو میری کزنز لے کر...
    • بدتمیز: خاور: اسلام میں‌ بھی حکم نہیں ہے بلکہ وضاحت تھی اس حکم کی...
    • ریحان: اب اگر میرے والدین آپس میں کزنز تو میں پھر زہنی مریز کنفرم

     

    Recent Trackbacks:

    Most Viewed

    • Users Online: 0
    • Registered Users: 2
    • Posts: 815
    • Links to posts: 82
    • Links per post: 0.10
    • Top3 commented posts: مہاجر (51) جہیز (42) بھگوڑا کون؟َ (35)
    • Comments: 2859
    • Comments per post: 3.51
    • Top3 commenters: -بدتمیز (658) -راشد کامران (104) -راہبر (87)
    • Pagerank:
    • Alexarank: 379503

     

    SideRSS Error: Something bad happened! Try again later.

    Subscribe

    Subscribe to my RSS Feeds

    -->