ورجینیا میں برف باری کی تصویر دیکھ کر جہانزیب دل کھول کر ہنسا کرتے تھے۔ پنڈ سے آئے ہوئے کو پیٹرول پمپ بھی “لائٹوں” سے معمور لگا کرتا ہے۔ خیر اب کے نیویارک میں پہلا ونٹر سیزن کا طوفان آیا تو ہم نے تو جی بھر کو انجوائے کیا۔ تصاویر طوفان کے عین دوران لیں۔ جتنی برف ہے بعد میں اتنی ہی اور پڑی تھی۔ گاڑی چلانے کا بھی مزہ آتا ہے جب گاڑی کہیں لے جانی ہوتی ہے اور جاتی کہیں ہے۔
Popularity: 6% [?]
Popularity: 6% [?]
202 views
Related Posts
- None Found




























واؤ۔۔ ہر چیز سفید سفید ۔۔۔ لوکنگ نائس ۔۔۔۔ اور یہ بچہ بھی بہت کیوٹ ہے ۔۔۔۔
:party/
عبدالقدوس’s last blog post..اے میرے قائد سالگرہ مبارک
جیلس ہونے کی اجازت ہے؟
عمار ابنِ ضیاء’s last blog post..پابندی
سارہ: بچہ میرا ہے تو کیوٹ تو ہونا ہی ہے نہ۔
عمار: دل کھول کر
یہ تو کچھ خاص نہیں لگ رہی۔ کتنی برف پڑی تھی؟ چار پانچ انچ؟ مزا تو پندرہ بیس انچ پر آتا ہے۔
زکریا: جس وقت تصویر لی اس وقت 3 انچ ہی پڑی تھی۔ ٹوٹی چار پانچ انچ ہی پڑی ہے۔ باہر نیو جرسی میں بہت پڑی تھی۔
میرے خیال سے آپکے ہاں اتنی برف سردیوں کے عروج میں پڑتی ہے جتنی ہماری طرف بلکل شروع میں پڑتی ہے ۔۔۔۔ ہمارے ہاں تو پہاڑ لگے ہوتے ہیں