اردو ٹیک ڈاٹ نیٹ کے تمام بلاگز کا ڈیٹا یا بیک اپ موجود ہے۔ ابھی تک جو دیر ہے وہ ہوسٹ کی طرف سے ہے۔ جن صاحب کی ضرورت ہے وہ چھٹیاں منا رہے ہیں یا نہ جانے کیا۔ جیسے ہی وہ آتے ہیں بلاگز واپس آ جائیں گے۔ ساتھ میں میں بھی آجکل ویلا مصروف ہوں اس لئے بھی کچھ وقت نہیں مل رہا۔ مجھے علم نہیں تھا یہ سروس اتنی اہم ہے ورنہ میں پہلے ہی کچھ کر لیتا۔ جن تمام کو پریشانی اٹھانی پڑ رہی ہے ان سے دلی معذرت۔

Popularity: 7% [?]

Share and Enjoy:
  • Print
  • Digg
  • Sphinn
  • del.icio.us
  • Facebook
  • Mixx
  • Google Bookmarks
  • Blogplay
  • Reddit
  • RSS
  • StumbleUpon
  • Technorati
  • FriendFeed
  • LinkedIn
  • Live
  • MySpace
  • Twitter
  • Yahoo! Bookmarks
  • Yahoo! Buzz

Popularity: 7% [?]

472 views

 

 

Related Posts

    None Found


18 Responses to “اردو ٹیک ڈاٹ نیٹ بلاگز”

  1. 1 محمد وارث

    بہت شکریہ محترم ایک بار پھر اچھی خبر سنانے کے لئے، اللہ تعالٰی آپ کو جزائے خیر دیں!

  2. 2 خاور

    آپ میل کا جواب کیوں نئیں دیندے جی؟؟؟؟

    خاور’s last blog post..انتقال پرملال

  3. 3 عبدالقدوس

    چلو بھائی آپ کے مضمون لگانے سے کم از کم بلاگز حضرات کو کچھ تسلی تو ہوئی کہ جلد ہی کچھ ہوجائے گا

    عبدالقدوس’s last blog post..تھیم

  4. 4 ڈفر

    جناب آپ نے تو اردو بلاگرز کے پَتّے ہی کھٹکا دئے تھے te-:

  5. 5 نعمان

    پاک فیکٹ اسے اردو بلاگز کی نااہلی قرار دیتا ہے۔ اور میں بھی کافی مایوس ہوا ہوں۔ امید ہے آپ مستقبل میں ایسے حادثوں کے لئے بہتر پیش بندی کریں گے۔
    http://pakfact.com/?p=149

  6. 6 عبدالقدوس

    پاک فیکٹ خود کل سے بند ہوگئی :mraykhuda/

    عبدالقدوس’s last blog post..پاکستانی حدود کی خلاف ورزی کرنے والے بھارتی جنگی طیاروں کو پاک فضائیہ نے بھگا دیا :(

  7. 7 محمد وارث

    کوئی آہٹ نہ اشارہ نہ سراب
    کتنا ویراں ہے یہ دشتِ امکاں

  8. 8 ماوراء

    چھٹیاں منا رہے ہیں۔۔ایسا تو نہیں کہ کرسمس کی چھٹیاں منا کر ہی آئیں؟
    25 تاریخ سے پہلے کچھ ہو جائے گا یا نہیں؟ :(
    :prayin/

    ماوراء’s last blog post..پاکستانی اخبار

  9. 9 میرا پاکستان

    کیا ایسا نہیں‌ہو سکتا کہ یہ بلاگز وقتی طور پر کسی اور جگہ منقتل کر دیے جائیں جیسے بلاگ سپاٹ یا ایم ایس این۔

    میرا پاکستان’s last blog post..گکھڑ پلازہ

  10. 10 محمد وارث

    ماوراء، نہ صرف کرسمس کی چھٹیاں بلکہ نئے سال کی بھی، وہ صاحب تو واپس آنے والے نہیں جنوری کے دوسرے ہفتے سے پہلے :haye:

  11. 11 ماوراء

    وارث ، مجھے تو لگتا ہے کہ بدتمیز بھی لمبی چھٹی پر چلے گئے ہیں، اب اگلے سال ہی آئیں گے۔ :D
    بھلا بندہ کسی کی بات کا جواب ہی دے دیتا ہے،انھوں نے تو چپ ہی سادھ لی ہے، یا تو پھر کہیں گاڑی مار دی ہے۔ سارے بلاگرز جلد از جلد صدقہ وخیرات کریں۔ :laugh:

    ماوراء’s last blog post..کیسا یہ جنون

  12. 12 ڈفر

    اب تو 25 دسمبر بھی بیت گیا
    کب آؤ گو سانوریا
    اردو بلاگرز تو غائب ہونا شروع ہو گئے ہیں منظر سے
    اور منظر نامہ خود بھی :(

  13. 13 بدتمیز(426)

    خاور: بہت معذرت۔ میں بہت زیادہ مصروف تھا۔ اور جو وقت ملتا تھا اس میں بھی جلدی جلدی کچھ کر کے جانا ہوتا تھا۔

    ماورا: 25 تو گزر بھی گئی :P

    وارث: ہماری ایسی قسمت کہاں۔ پہلی سے پہلے واپسی ہے۔

    ڈف ر: آ ہی جائیں گیں۔ صبر کا پھل میٹھا ہوتا ہے۔

    نہ جی کوئی صدقہ خیرات نہ کرے اپنے اپنے پیسے بجا کر رکھیں۔ آج ہی تازہ تازہ طعنہ ابو سے بھی ملا ہے۔ :D میں خود ہی دے دونگا۔

  14. 14 محمد وارث

    اللہ تعالٰی آپ کی زبان مبارک کریں، ان روٹھے ہوئے بلاگز کو لے آئیں کسی طرح واپس

  15. 15 فرحان دانش

    آپ سے گزارش ہے کہ میرے بلاگ
    farhan.urdutech.net
    کا بیک اپ میل کر دیں ۔ شکریہ

  16. 16 احتجاج

    میں نے بھی بلاگ بنایا تھا بد قسمتی سے مجھے اسکا مکمل دیٹا مل سکتا ہے ۔ اگر آپکے بلاگ کے ساتھ ایسا ہو اور کوئی کہ دے میں مصروف ہوں تو کیا کریں گے؟

  17. 17 شاہدہ اکرم

    السلامُ عليکُم
    شُکريہ بھائ آپ نے کُچھ تسلی تو دی اب ديکھتے ہيں کہ يہ تسلی طِفل تسلی ہے يا اصلی والی کيُونکہ ميں نے خُوش ہو کر يہ ديکھا ہی نہيں کہ يہ تسلی کب دی گئ تھی بہر حال ہو سکتا ہے ابھی بھي اِتنی دير نا ہُوئ ہو ورنہ کيا ہو سکتا ہے سِواۓ افسوس کے ،اُمّيد ہے جواب ضرُور ديں گے شُکريہ

    شاہدہ اکرم’s last blog post..جان پہچان

  18. 18 محمد طارق راحیل

    مجھے علم ہی نا تھا ان ٹیگز کا

Leave a Reply




CommentLuv Enabled



Free Clipart

Obama for 08

الٹی سیدھی

Asides

  • just a test post for the movie, 10,000 bc with sabre toothed cat and mamoth and evalot :P

    - #
  •  

    Recent Comments:

    • فراست: http://www.slate.com/id/206422 7/
    • عمار ابنِ ضیاء: مسئلہ یہ نہیں‌ہے کہ میرے امی ابو میری کزنز لے کر...
    • بدتمیز: خاور: اسلام میں‌ بھی حکم نہیں ہے بلکہ وضاحت تھی اس حکم کی...
    • ریحان: اب اگر میرے والدین آپس میں کزنز تو میں پھر زہنی مریز کنفرم
    • ڈفر: لو جی گئی بھینس پانی میں میں تو سوچ رہا تھا گھر والے سناتے...
    • راشد اشرف: ہم تمام دوستوں کو فیس بک پر جناب ابن صفی کے فرزند ڈاکٹر...
    • راشد اشرف: جناب ابن صفی کے لازوال کردار،استاد محبوب نرالے عالم...
    • راشد کامران: دین میں کچھ چیزوں کو کرنے کی اجازت ہوتی ہے یعنی اگر...
    • محمد ریاض شاہد: جعفر تصحیح کا شکریہ .-= محمد ریاض شاہد´s last blog...
    • افتخار اجمل بھوپال: جناب ۔ نہ تو ميں کزن ميرج کے حق ميں ہوں اور نہ...

     

    Recent Trackbacks:

    Most Viewed

    • Users Online: 0
    • Registered Users: 2
    • Posts: 814
    • Links to posts: 81
    • Links per post: 0.10
    • Top3 commented posts: مہاجر (51) جہیز (42) بھگوڑا کون؟َ (35)
    • Comments: 2852
    • Comments per post: 3.50
    • Top3 commenters: -بدتمیز (657) -راشد کامران (104) -راہبر (87)
    • Pagerank:
    • Alexarank: 383669

     

    SideRSS Error: Something bad happened! Try again later.

    Subscribe

    Subscribe to my RSS Feeds

    -->