بھائیوں اور بھائیوں ۔۔۔ آہم آہم۔ بھائیوں اور بہنوں مجھے پتہ ہے اردو ٹیک ڈاٹ نیٹ داغ مفارقت دے گیا ہے۔ ہوسٹ کے کچھ ایشوز ہیں حل ہوتے ہیں امید ہے چل پڑے گا۔ نہیں تو چلانا پڑے گا۔ تمام لوگ جنکے بلاگ ڈاٹ نیٹ پر تھے۔ بہت معذرت۔ جن کے ڈاٹ کام پر ہیں۔ تھوڑی شرم کریں اور “ٹیم” سر کچھ بلاگ کر لیں۔
جن لوگوں نے میل یا میسج کر کے اطلاع دی۔ ان تمام کا بہت بہت شکریہ۔
Popularity: 8% [?]
Popularity: 8% [?]
364 views
Related Posts
- None Found



























بھائی http://www.wordpress.pk کے لیے بھی کوئی مشورہ دے دو :prayin/
عبدالقدوس’s last blog post..کھالیںکون لے گا؟
بدتمیز بہت زیادہ معذرت سے آپ کی کیا مراد ہے کہیں ہم اپنے بلاگ اور اس کے بیک اپ سے مکمل محروم تو نہیں ہوجائیںگے؟؟؟ :ng/
میں نے ایک هوسٹ پر ورڈ پریس کا ایم یو اسٹال کرنے کی کوشش کی تھی
اور وہان ایک نیا هی پنگا کھڑا هو گیا که ڈیٹا بیس هی غائب
اپنے لاهور والے پردیسی بھائی نے بتا یا که جی هوسٹ والوں کو اس سے کوئی اندرونی تکلیف اٹھتی هے
اس لیے
ایسا هوتا ہے ـ
خاور’s last blog post..جگه کرایه پر
کچھ بیک اپ شیک اپ پڑا ہے یا نہیں؟
۔۔۔۔۔۔۔۔
جن کے ڈاٹ کام پر ہیں۔ تھوڑی شرم کریں اور “ٹیم” سر کچھ بلاگ کر لیں۔
۔۔۔۔۔۔۔
مطلب؟ :thinkin/
عمار ابنِ ضیاء’s last blog post..تھیم میں فونٹ سوئچر
ہماری تو جان پر بن آئی سرکار، اتنی دیر کی دوری شاید کوئی اپنی محبوبہ سے برداشت کر لے، لیکن اپنے بلاگ سے دوری للہ برداشت نہیں ہو رہی
حضرت بلاگ اپنی اصلی حالت میں مل تو جائے گا نا۔
بھائی اگر حالات سنگین ہیں تو میرے پاس بہت سپیس ہے سی پینل کے ساتھ مجھے بتا دیجئے گا کچھ نا کچھ تو ہو ہی جائے گا
عبدالقدوس’s last blog post..لائنکس میں FileZilla کیسے انسٹال کریں
ایک حل یه بھی ہے که اپنا پرائیویٹ سرور هی بنا لیتے هیں
میکنتوش کے کسی سیکنڈ هینڈ پاور میک کو لے کے اس میں ایپل کا سرور انساٹال کر لیتے هیں
یہاں جاپان میں پاور میک سیکنڈ هینڈ جھ سو ڈالر میں اور سرور پانچ سو ڈالر میں لے لیں تو جی
جگه میرے گھر کی دوسری منزل کے سارے کمرے خالی هیں
هاں ایک بات میں نے پچھلے هفتے نیا آئی میل لیا هے مگر اس کی هارڈ ویر صرف ساڑھے تین سو ہے
اگر اپ چاهیں تو اس کو ایکسٹرنل لگا کر
اس کو سرور بنا لیں جی ؟؟
تسی حکم کرو جی
جو ساڈے کولوں هو سکدا اے
خاور’s last blog post..جگه کرایه پر
قبلہ کوئی تسلی، کوئی حوصلہ، کوئی بات، کوئی اعلان، کوئی زندگی کی نوید یا پھر جنازے کا اعلان، کچھ تو کہیں۔ آپ تو بالکل ہی خاموش ہو گئے
ہائے میر ا بلاگ
کل اردو محفل پر آپ کی حوصلہ افزا بات پڑھ کر بہت حوصلہ ہوا، شکریہ آپ کی محنت اور محبت کے لئے!
شکاری: بیک اپ موجود ہے۔ سارا ڈیٹا پڑا ہے۔
خاور: آپ کے خلوص کا بہت شکریہ۔ پر گھر پر سرور بنانا ممکن نہیں۔