جب ورجینیا میں لائبریری جایا کرتا تھا تو کسی مشہور بندے کا قول لکھا ہوتا تھا۔
so many books so little time
اب میں نیویارک آ گیا ہوں تو ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔۔
so many women so little time
:D:D
Popularity: 9% [?]
Popularity: 9% [?]
223 views
Related Posts
- None Found


























تو بھائی جن کے پاس وقت ہے انکو بھیج دو۔
انتظار رہے گا :daydrmin:
رضوان’s last blog post..روپیہ اور ڈالر
اگر مناسب سمجھیں تو یہاں ایکسپورٹ کر دیں، کافی ”ویلے“ موجود ہیں یہاں(مجھ سمیت)۔ اور ”ثواب دارین“ کے حصول کا سنہری موقع بھی تو ہے۔ کرسمس کا گفٹ سمجھ کر ہی بھیج دیں
ہم آپ سے یہ پوچھنا چاہتے ہیں کہ اس بلاگ میں بد تمیزی کی حد کتنی ہے؟؟ یعنی ہم کس حد تک بد تمیزیاں کر سکتے ہیں؟
:hehe/ کیسی کیسی خواہشات ہیں عوام کی te-:
عبدالقدوس’s last blog post..مفت ڈومین نیم
سلام ، عید مبارک ، ۔۔ ۔۔
:rose/
رضوان، ڈفر:
بھیجنے والا کام نہیں۔ دوڑ اپنی اپنی۔
بلو: جو حد سے باہر ہو اسی کو بدتمیزی کہتے ہیں۔
عبدالقدوس: فرق یہ ہے کہ کچھ بیان کر دیتے ہین اور کچھ نہین