کیا کسی نے گوگل کا انیڈرائڈ جی ون استعمال کیا ہے؟ خاص طور پر ویب براوزر کے حوالے سے کیسا ہے؟ آئی فون بہتر ہے یا جی ون۔ سارا زور انٹرنیٹ کے حوالے سے۔ شائد ایک دفعہ راشد کامران نے آئی فون سے پوسٹ بھی کی تھی بلاگ پر۔ کیا ایسا ممکن ہے؟
جواب دے کر ثواب دارین و آخرین حاصل کریں۔
Popularity: 7% [?]
Popularity: 7% [?]
430 views
Related Posts
- None Found



























آئی فون میں اردو کی سپورٹ ابھی کسی قابل نہیں۔ الفاظ جڑتے نہیں ہیں بلکہ علحیدہ علحیدہ نظر آتے ہیں اور واحد براؤزر سفاری میں ٹائپ نہیں ہوسکتا۔ بڑی جگاڑ لگا کر آپ کچھ سطر لکھ پاتے ہیں وہ بھی اپنی بنائی ہوئی ایپلیکیشن کے ساتھ۔
اینڈرائڈ تو بڑا اور اینٹ جتنا فون ہے ۔۔ سنا ہے بلیک بیری اسٹارم کچھ آئی فان ٹکر کا ہے۔ باقی سب کی اپنی اپنی پسند ہے۔۔ آئی فون کی اسکرین کا مقابلہ ابھی کوئی نہیں کرسکتا۔
راشد کامران’s last blog post..چھوٹی سی بات
نا استعمال کرنے کا جواب دینے پر بھی ثواب ،لے گا نا؟
ہاں میں نے استعمال نہیںکیا
بلیک بیری سٹارم سے بہتر تو آئی فون ہی ہوا نہ۔ ویسے مجھے مشکل سے ہی فون پسند آتے ہیں۔ اینڈرائڈ لے لیتا پر اس کا ڈیزائن اسقدر برا ہے کہ دل نہیں مانتا
ڈفر: آپ کو تو ہر طرف سے ثواب ہی ثواب ہے
آپ بسم اللہ کرکے آئی فون لیں ۔۔ اے ٹی ٹی کے ساتھ دو سال کے نکاح کے علاوہ اور کوئی مسئلہ نہیں ہوگا۔ خاص طور پر جب گوگل ارتھ کو آئی فون میں استعمال کریں گے تو دل باغ باغ ہوجائے گا
راشد کامران’s last blog post..چھوٹی سی بات
میرا خیال ہے میں پہلے جا کر دونوں فون دیکھ لوں پھر ہی لوں۔
لینکس کے لیے G1 کا ایک ایمولیٹر موجود ہے جس کے ذریعے خردینے سے پہلے اسے ٹرائی کیا جاسکتا ہے.. لینکس والے حضرات چیک کر سکتے ہیں، ونڈوز کے لیے ہے یا نہیں مجھے نہیں معلوم..
http://www.urducoder.com/forum/index.php?topic=310.0
مکی’s last blog post..تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
badtamiz bhai aap to jo marzi len kyonke aap wahan ho aur hum yahan pakistan mein he, aap apna masla hal kar rahe hain lekin mujhe apna masla byan karna he.
Main BlackBerry 8120 khredna chahta lekin kisi ne mujhe bataya he ke pakistan mein aap sirf mobilink post paid sim pe he ise use kar sakte hain aur koi company blackbery facilities nahin dete, to sahiban kya ye bat sahi he ya mein pakistan mein kisi bhi mobile sim ke sath blackbery use kar sakta hon?
Umed he aap log apne jawabat se madad farmain ge.
Bakhtawar’s last blog post..Michelle Monaghan Stylish Wallpaper
فون کا نیٹ ورک سے ہوتا ہے۔ پہلے فون کا دیکھو کہ وہ نیٹورک کو سپورٹ کرتا ہے کہ نہین۔ پاکستان میں شائد 1800 میگا ہرٹز ہے مجھے درست علم نہین۔
فون لو تو ان لاکڈ۔ پہلے سے کھلی پیکنگ والا نہیں۔ وہ عام طور پر باہر سے لوگ لے جاتے ہیں جو چلتا ہی نہین۔