ولی صاحب سے کل میرا یوں کلام ہوا۔

willie: you smoke?

me: nope

him: not gud for u, so you drink?

me: giggled, nope.

him: not gud for u, you married?

me: nope.

him: any girlfriend?

me: nope.

him: thats gud for u. they make u spend money. :d

اب کچھ دیر تو صاحب ٹکے رہے۔ سگریٹ پیتے رہے۔ راہ چلتی لڑکیوں کو دیکھ دیکھ کر آہیں بھرتے رہے۔ 50 کی عمر میں بھی نوجوان لڑکی کو دیکھ کر ان کی باچھیں چر چر جاتی ہیں۔ حسب توفیق کوئی جملہ بھی کس دیتے ہیں اور آواز بھی لگا دیں۔ پھر ایک دم پھر مجھ سے ہم کلام ہوئے۔

willie: you eat meat? fish?

me: yes I eat fish, chicken.

him: but no beef?

me: no I eat beef but no pork.

him: no drink no pork, u muslim?

me: yes.

him: as sa la ma alay kum

me: wasalam

ہمیں لوگ بہت آسانی سے پہچان لیتے ہیں۔ اور ہم بھی کچھ کچھ فخر محسوس کرتے ہیں۔ پر امریکیوں کو بھی ایک شکائیت ہے ہم امریکہ کو اپنا دیس کیوں نہیں سمجھتے؟ اس کے برعکس انڈین؟ امریکہ ایک ہی بات چیختا ہے کہ مسلمان امریکہ کے قومی دھارے میں شامل نہیں ہوتے۔ ہم اگر الگ ہی رہے تو پھر ہمارے ساتھ ایسے ویسے واقعات ہونا لازم ہے۔

چار نومبر کو ہر سب ویے اسٹیشن اور ہر اسکول پر انڈین کھڑے تھے۔ یہ ایک پمفلٹ سا بانٹ رہے تھے۔ ذرا دیکھئے کیا ہے۔

PIC-0689

یہ ہندی میں دائیں طرف ترجمہ ہے۔ امریکہ میں سب سے بڑی قوت سیاسی قوت ہوتی ہے۔ ہندو یہاں بھی ایسے ہی چھا جائیں گیں۔ آگے بہت چھا چکے ہیں۔ اور ہم؟

 

Popularity: 8% [?]

Share and Enjoy:
  • Print
  • Digg
  • Sphinn
  • del.icio.us
  • Facebook
  • Mixx
  • Google Bookmarks
  • Blogplay
  • Reddit
  • RSS
  • StumbleUpon
  • Technorati
  • FriendFeed
  • LinkedIn
  • Live
  • MySpace
  • Twitter
  • Yahoo! Bookmarks
  • Yahoo! Buzz

Popularity: 8% [?]

385 views

 

 

Related Posts

    None Found


4 Responses to “whats good for me n whats bad, by willie”

  1. 1 افتخار اجمل بھوپال

    ہندو اور یہودی وقت عمل سے پچاس سے سو سال قبل منصوبہ بندی کرتے ہیں ۔ اور ہم ؟ ؟ ؟

    افتخار اجمل بھوپال’s last blog post..اگر یہ درست ہے تو ۔ ۔ ۔

  2. 2 راشد کامران

    حالانکہ مسلمانوں کی اچھی خاصی بڑی تعداد ہے اگر صرف اپنا ووٹ ہی منظم کرلیں تو ہر صدارتی امیدوار کو مسجدوں میں جا کر انی بات سننی پڑے گی۔

    راشد کامران’s last blog post..چھوٹی سی بات

  3. 3 بدتمیز(428)

    اجمل انکل: ہم وقت پڑنے پر امداد مانگے ٹر جاتے ہین 225 بندے لے کر بھیک مانگنے۔

    راشد کامران: :D :lol:

  4. 4 ساجداقبال

    اس دفعہ مسلمانوں کا ٹرن اوور اچھا رہا۔ آپ کا کیا خیال کچھ تبدیلی آئی ہے؟

Leave a Reply




CommentLuv Enabled



Free Clipart

Obama for 08

الٹی سیدھی

Asides

  • just a test post for the movie, 10,000 bc with sabre toothed cat and mamoth and evalot :P

    - #
  •  

    Recent Comments:

    • بدتمیز: گندم کی اسٹوریج کا مسئلہ؟
    • عبداللہ: :lol: :oops:
    • محمد ریاض شاہد: یار ادھر جو گندم پیدا ہو رہی ہے اس کے لئے سٹوریج...
    • عبداللہ: در حقیقت یہ ہوتے ہیں گھڑے کے مینڈک :oops:
    • عبداللہ: نہیں ہم امام مہدی اور حضرت عیسی کا انتظار کررہے!
    • اسماء پيرس: ہميں بيچوں کی کيا ضرورت ہمارے پاس گندے انڈوں کا سٹاک...
    • بدتمیز: فراست یہ میں نے پہلے پی پڑھ لیا تھا اور آخری لائن بہت...
    • فراست: http://www.slate.com/id/206422 7/
    • عمار ابنِ ضیاء: مسئلہ یہ نہیں‌ہے کہ میرے امی ابو میری کزنز لے کر...
    • بدتمیز: خاور: اسلام میں‌ بھی حکم نہیں ہے بلکہ وضاحت تھی اس حکم کی...

     

    Recent Trackbacks:

    Most Viewed

    • Users Online: 0
    • Registered Users: 2
    • Posts: 815
    • Links to posts: 82
    • Links per post: 0.10
    • Top3 commented posts: مہاجر (51) جہیز (42) بھگوڑا کون؟َ (35)
    • Comments: 2860
    • Comments per post: 3.51
    • Top3 commenters: -بدتمیز (659) -راشد کامران (104) -راہبر (87)
    • Pagerank: 0
    • Alexarank: 368124

     

    SideRSS Error: Something bad happened! Try again later.

    Subscribe

    Subscribe to my RSS Feeds

    -->