امریکہ میں تاریخ صرف پہلا افریقن امریکن صدر بننے سے ہی رقم نہیں ہوئی۔ سی این این نے ہالوگرام پر انٹرویو کئے ہیں۔ یہ عورت اصل میں یہاں موجود نہیں۔ یہ ہالوگرام ہے۔ ویڈیو اتنی اچھی نہیں جتنی ٹی وی پر اچھی لگ رہی تھی۔

Popularity: 5% [?]

Popularity: 5% [?]

192 views

 

 

Related Posts

    None Found

 

Random Posts


5 Responses to “hologram”

  1. 1 عبدالقدوس

    بھائی باراک حسین کو مبارک باد دینا میرے جانب سے بھی اور ویڈیو کہاں ہے؟ مجھے نظر نہیں آرہی

    عبدالقدوس’s last blog post..باراک حسین اوباما امریکہ کے پہلے سیاہ فام صدر منتخب

  2. 2 شعیب صفد

    یہ ایک بہترین ٹیکنالوجی ہے جو ویب و گرافکس کی دنیا کے عروج کی کہانی بیان کرتی ہے!

    شعیب صفد’s last blog post..گھر بنانا سہل نہیں اور میرے آٹھ گھر!

  3. 3 عبدالقدوس

    لو بھائی یہ تو جادو ہوگیا :muziq/ ملطب کہ آہو یعنی کہ آہو اب کیا ہوگا؟ :be/

    عبدالقدوس’s last blog post..باراک حسین اوباما امریکہ کے پہلے سیاہ فام صدر منتخب

  4. 4 زیک

    اگرچہ یہ کافی مزیدار ٹیکنالوجی ہے مگر یہ ہولوگرام نہیں ہے۔

  5. 5 بدتمیز(374)

    دیکھتے ہیں اگے آگے کیا ہوتا ہے۔ مجھے تو مزے کا لگا تھا۔ شائد ہسٹری ماڈرن مارولز میں اس کو کور کرے۔

Leave a Reply




CommentLuv Enabled



Free Clipart

Obama for 08

الٹی سیدھی

Asides

  • just a test post for the movie, 10,000 bc with sabre toothed cat and mamoth and evalot :P

    - #
  •  

    Recent Comments:

    • taha: magar baaz log bohat hi ziada ehsaan faramosh hotay hyn unhain yaad dilana hi parta hy un ki ziadtiyon se...
    • DuFFeR - ڈفر: احسان کی قیمت ہوتی ہی کب ہے؟ .-= DuFFeR – ڈفر´s last blog...
    • DuFFeR - ڈفر: نا یار میرے متعلق اپنی رائے مت بدلو میں نے تو سیدھا...
    • لالے کی جان: ھہ تہ بدتمیز لیکن باتیں کمال کی کرتے ھو۔ .-= لالے کی...
    • کنفیوز کامی: ٹھیک کیا اے پا جی :cool:
    • نبیل: اس مرتبہ نشانے پرکون ہے؟
    • بلوُ: احسان کی قیمت وصول کر لی جائے تو قیمت دینے والا بھی احسان...
    • میرا پاکستان: جعفر صاحب، پہلا ہی جواب کافی تھا لیکن ہو سکتا ہے آپ...
    • افتخار اجمل بھوپال: میرے خیال کے مطابق جو احسان صرف اللہ کی...
    • ریحان: واہ

    Most Viewed

    • Users Online: 0
    • Registered Users: 2
    • Posts: 748
    • Links to posts: 73
    • Links per post: 0.10
    • Top3 commented posts: مہاجر (48) جہیز (42) سب سے پہلے پاکستان (33)
    • Comments: 2449
    • Comments per post: 3.27
    • Top3 commenters: -بدتمیز (596) -راہبر (87) -راشد کامران (77)
    • Pagerank: 0
    • Alexarank: 392913

     

    اردو بلاگرز

    Powered by SideRSS Plugin

    Subscribe

    Subscribe to my RSS Feeds

    -->