Comments on: بیچاری اردو

By: ابوشامل
عزیزی بہت شکریہ آپ کا۔

ابوشامل’s last blog post..بلاگرز کے لیے اہم پلگ انز

By: بدتمیز
نبیل: بہت شکریہ

ویسے میں لکھ سکتا ہوں کیونکہ مجھے آپ نے بتا دیا۔ دو چار اور لکھ سکتے ہونگے کیونکہ محفل سے پتہ لگ گیا۔ لاکھوں لوگ اندھیرے میں بیٹھے ہیں۔ ان کو اردو نہیں انگلش میں ہی تلاش کرنا ہے جس کی ان اردو دانوں کو بالکل سمجھ نہیں لگ رہی۔ محفل پر اس کو پوائنٹ کریں۔ خاص طور پر کلیدی تختے صحیح کریں۔ آگے آپ کی مرضی۔

By: بدتمیز
وارث: بہت شکریہ۔ ویسے بھی یہ لوگ فارسی یا عربی ترجمہ کرنے سے ایک قدم بڑھ کر الفاظ ایجاد کرنے لگ گئے ہیں‌ جس کی مثال ڈیسکٹاپ کا ترجمہ تھا۔

ابوشامل: میں نے بتا دیا تھا کہ مجھے اس لفظ کا علم نہیں‌تھا پلس میں اپ کو الفاظ ایجاد کرنے والا نہیں سمجھتا۔ اگر آپ کو نہیں‌یقین تو ابھی جن کا ذکر کیا ان میں شاکر صاحب تھے جو اردو کی ایسی ٹانگ مروڑنے میں شیر تھے جن سے میری بحث میں مکی، علمدار اور امانت چن صاھب چھلانگ لگا بیٹھے تھے۔ امید کرتا ہوں اب آپ کو پتہ لگ گیا ہو گا کہ تیزی نہیں دیکھائی بلکہ ڈیڑھ دو سال انتظار کیا ہے۔

جہاں تک آپ کی بات ہے کہ میں کچھ کروں تو میں نے مذکورہ لوگوں سے دیکھ لیا تھا کہ جب نادانوں کے ہاتھ ملاحی آئی ہو تو کشتی کدھر کو جاتی ہے۔ میں باز ہی اچھا۔

پاکستانی: بہت شکریہ

خاور: وقت ہی کہاں ہے     اور آجکل تو میں بچوں میں پھنس گیا ہوں۔

عوام: ویلکم جناب۔ آپ کی بات نامکمل سی لگی۔

ڈفر: بہت شکریہ     ٹرم خوب نکالی ہے۔

یہ بہت اچھا نکتہ ہے کسی احمق نے پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ میں بھی سائنس کی ٹرمز کی اردو اصطلاحات نکال دی تھیں۔ مجھے تو بہت غصہ آیا کہ نکموں کو مزید نکما کرنا ہے۔ اور آپ کو ایک دلچسپ بات بتاؤ کہ یہ جو ہندی کے بعد عربی کی مثالیں دیتے ہیں مصر کا لڑکا اور اس کو آئرن کا مطلب نہ ملے۔ یقین کریں اس نے ڈکشنری نکال کر آئرن کا مطلب ڈھونڈا اور امریکہ میں وہ کلاس لے رہا تھا؟ کیمسٹری کی۔ اللہ مسلمانوں کا بھلا کرے،

راشد: عربوں کو یہ عقل ملٹی نیشنل کمپنیوں نے دی۔ ہمارے ہاں یہ کام نان پروفیشنل لوگ کر رہے ہیں جنکو کسی بات کا کچھ علم نہیں یا پھر انجان بننے میں ماہر ہیں۔ ویکیپیڈیا پر بھی جو کام ہے وہ ہماری قوم خامی یعنی کوالٹی نہیں کوانٹٹی پر زور ہے۔ اس کے اردو کے آرٹیکل انتہائی ناقص ہیں اور ترجمہ کرنے والوں نے صرف دو دو لائن ترجمہ کر کے چھوڑے ہوے ہیں۔

ابوکاشان: خوش آمدید،

تبصرہ نامنظور نہیں ہوا تھا منظور ہونے کے لئے رکا ہوا تھا۔

اگر نٕے بندے کو علم ہی نہیں کہ اردو کی جس اصلاح کو اس کے سر پر دے مارا گیا ہے تو اس کا اس طرف رجحان کسیے ہو گا

By: نبیل
تم گوگل میں براہ راست اردو لکھ سکتے ہو

http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=875

By: ابو کاشان
جناب کیا وجہ ہے کہ میرا تبصرہ نا منظور ہوا؟؟؟

By: عبدالقدوس
اس سلسلے میں کبھی کچھ کرنے کا اردہ کئے ہوئے ہیں جس میں ابوشامل اور محبوب بھائی بھی شامل ہیں آپ بھی زرا ایک نظر مائیں

http://www.urduzuban.org

عبدالقدوس’s last blog post..دنیا کا اونچا ترین قبرستان۔ مائونٹ ایورسٹ

By: ابو کاشان
السلام و علیکم!

میرے خیال میں سب ہی اپنی جگہ درست ہیں۔ جو لوگ اردو کی ترقی کے لیئے اس میں نئے الفاظ و تراجم کا اضافہ کر رہے ہیں ان کی اپنی سوج اور لگن ہے۔ وہ بے غرضی سے کچھ کرنا چاہتے ہیں تو انھیں کرنے دو، مت ٹوکو۔ ہر زبان میں ہر اسم اور فعل کے لیئے الفاظ ہوتے ہونگے۔ اردو میں بھی ہونے چاہئیں۔

یہ اور بات ہے کہ اس لشکری زبان میں یہ خاصیّت ہے کہ یہ باآسانی دیگر زبانوں کے الفاظوں کو اپنے اندر سمو لیتی ہے۔ اگر آپ کو لگتا ہے کہ کلیدی تختہ نہیں کِی بورڈ ہی آپ کے قارئین کے لیئے بہتر ہے تو آپ اس کو ہی استعمال کریں۔ زبان (شائستہ) وہی مناسب ہے جو زدِ عام ہو۔

ویسے ہمیں اس بات کو بھی مدِّ نظر رکھنا چاہیئے کہ ایک تو اردو کمپیوتنگ کی طرف پہلے ہی بہت کم لوگ مائل ہیں اس لیئے  پہلی ترجیح  تو ان کو اس کی عادت ڈلوانا ہے پھر الفاظ کا انتخاب وہ خود بہتر طور سے کر لیں گے۔

ابو کاشان’s last blog post..رمضان المبارک : مرحبا

By: راشد کامران
اس حوالے سے پہلے بھی کئی دفعہ گفتگو ہوتی رہی ہے اور دونوں‌ اطراف کے لوگوں کے اپنے دلائل ہیں۔۔ نہ بدتمیز کی بات سے انکار کیا جاسکتا ہے، نہ ابوشامل کی بات سے اختلاف کیا جاسکتا ہے اور نہ ہی خاور کی بات سے۔ شاید مسئلے کا حل درمیان کا راستہ نکال لینے میں ہی ہے۔ اردو کو مکمل فارسی بنانا یا عربی رسم الخط میں اردش لکھنا دونوں ہی عوام کی زبان سے دور ہوجاتے ہیں۔ شاید اصطلاحات کے تراجم میں زیادہ تحفظات ہیں جیسے “اوپن سورس”  کو “آزاد مصدر”‌ کہنے سے اصل مقصد “سورس”  تو فوت ہوگیا۔

میرے دوست نے مائکروسافٹ دوبئی کے ایک ملازم کا بزنس کارڈ دکھایا اس پر موبائل نمبر کی جگہ درج تھا “متحرک”‌ کیوں کے عوامی سطح پر اسے سمجھا جاتا ہے لیکن انٹرنیٹ کی جگہ “انترنیت”‌  لکھا ہوا تھا کیونکہ اسکا ترجمہ انٹرنیٹ‌ استعمال کرنے والے بھی شاید نہ سمجھ سکتے چناچہ “ٹ” نہ ہونے کے باوجود اسکا ترجمہ نہیں کیا گیا ۔۔ ہماری زبان میں تو کم و بیش ہر آواز موجود ہے اور “ٹرانسلٹریشن” کوئی مسئلہ ہی نہیں ہے لہذا عوام میں پہلے سے مقبول اور سمجھی جانے والی اصطلاحات کا ترجمہ مسئلے پیدا کرتا رہے گا الا یہ کہ ترجمہ بہتر اور زیادہ عوامی ہو ۔۔

نوٹ: یہ صرف ایک رائے ہے۔۔ میں وکی پیڈیا کی خدمات کا بہت معترف ہوں۔

راشد کامران’s last blog post..براؤزر ہوگا،  بادل ہوگا۔۔

By: ڈفر
میں بد تمیز سے بالکل متفق ہوں

اس اردو کا تو وہی حساب ہو گیا کہ mother board کو ’ماں کا پَھٹٌا” کہنا شروع کر دیں

ہم اردو کو موجودہ لوگوں کے لئے ہی مشکل بنا رہے ہیں تو آنے والے تو بس اردو کے عشق میں ہی مبتلا ہوئے تو اردو کو اپنائیں گے ورنہ ۔۔۔ اردو میڈیم سکول میں پڑھنے کے باوجود بھی آج اگر میں سائنس کی کسی ٹرم کی بات کرتا ہوں تو شائد ہی وہ اردو لفظ استعمال کرتا ہوں جو کتاب میں تھا ۔آج بھی کسی اردو میڈیم کے بچے سے بات کریں تو کی بورڈ کو کی بورڈ ہی کہے گا۔ کچھ چیزیں ہمیں اردو میں نہیں بدلنی چاہییں۔ اردو کا اپنا وجود دوسری زبانوں کی بنیاد ہر ہے اس میں بہت صلاحیت ہے دوسری زبانوں کو جذب کرنے کی۔ ہمیں صرف انگریزی کو کافر زبان ہونے کی وجہ سے پس پشت ڈالنے کی کوشش نہیں کرنی چاہیے۔ ہم ایسا نہیں کر سکتے نا ہی کرنا چاہیے۔ ہمارا مقصد اردو کو آسان بنانا ہونا چاہیے

By: عوام
جناب بات ہہ ہے کہ انسان کی ہار یہ ہے کہ وہ خود ہے ھار مان لے تو انھوں ہے کی ہے-