گورے کا گھر ہو تو وہ ایک ایک کر کے پائین ٹری کے foliage اکٹھے کرتا ہے۔ یہ بہت پتلے ہوتے ہیں ان کو ہاتھ سے اکٹھا کرنا بڑا کام ہوتا ہے۔ میں نے گوروں کو ہاتھ سے اکٹھے کرتے خود دیکھا ہے۔
گورے یہ ایک ایک کر کے جمع کرتے ہیں اور ان کو پھر اپنے لان میں درختوں کے تنوں کے گرد ڈال دیتے ہیں۔ چونکہ یہاں گھاس نہیں اگتی لہذا جگہ بری لگتی ہے۔ یہ ڈال کر اچھا لگتا ہے۔
کالے جہاں گھر لیں وہاں پراپرٹی ویلیو ڈاؤن ہو جاتی ہے۔ اگر گورا 15 دن بعد لان کی گھاس کاٹتا ہے اور دیسی ایک ماہ بعد تو کالے literally دو ماہ بعد گھاس کاٹتے ہیں۔ گھر کے بالکل سامنے یہ ایک افریقن امریکن صاحب نے گھر کرایہ پر لے لیا ہے۔ اس سے پہلے گورے رہتے تھے اور یہ جھاڑی کبھی نہیں بڑھی تھی۔ اب یہ صاحب ہیں کہ توجہ نہیں دیتے لہذا اس طرف سے آتے وقت بڑھی ہوئی جھاڑی کی وجہ سے بہت دقت ہوتی ہے کہ سڑک پر آتی گاڑی نظر ہی نہیں آتی۔ اب آخری دفعہ یہ جون میں کاٹی گئی تھی۔ اب شائد اگلے جون کا انتظار ہے۔
ہم دیسی کیا کرتے ہیں؟ :d ہم لان کی گھاس سارے محلے سے بڑی کر کے کاٹتے ہیں۔ لہذا میں تو صرف لان دیکھ کر بتا سکتا ہوں کہ یہ کسی دیسی کا گھر ہے۔ دوسرے ہم گھر کے ارد گرد ہونے والی ضروری مرمت کا دھییان نہیں کرتے۔ اگر خاص طور پر میری بات ہو تو ہم پائین ٹری کا گند اکٹھا کر کے دبا رہے ہیں یا پھر پتوں کے ساتھ چکا دیں گیں :d
Popularity: 4% [?]
Popularity: 4% [?]
142 views
Related Posts
- خاور کھوکھر On June 2, 2007, 4 Comments
- خاور کھوکھر، اردو بلاگرز میں شائد سب سے الگ۔ ان کا انداز اس قدر مختلف ہے کہ قدیر جیسے میسنے معاف کیجئے گا معصوم لوگ تو خوامخواہ ہر بات میں کہہ دیتے ہیں کہ اوئے ان کا دھیان رکھنا۔ وہ کچھ لکھ نہ دیں۔ کچھ دنوں پہلے میں نے ایسے ہی سوچا کہ نہ جانے
- ہم اس لئے گھورتے ہیں۔ On December 7, 2007, 17 Comments
- خواتین بالکل مت پڑھیں۔ نہیں تو اپنی ذمہ داری پر پڑھیں۔ شکریہ سارا قصور راشد کامران کا ہے۔ سب کچھ ٹھیک چل رہا تھا۔ سب لوگ صدر پاکستان کے پیچھے پڑے ہوئے تھے۔ ایسے میں انہوں نے “قوفیوں” کے کہنے پر ایک تحریر لکھ دی۔ اس کے بعد فرحت نے بھی لکھی اور تو اور قبلہ
- سیاسیات On January 14, 2008, 2 Comments
- اگر ہیلری یا اوبامہ کوئی بھی ڈیموکریٹ امیدوار بن کر الیکشن لڑ کر جیت بھی جاتا ہے تب وہ کس کو نائب صدر بنائے گا؟ کیا ہیلری اوبامہ کو نائب صدر کی آفر کرے گی؟ کیا اوبامہ ہیلری کو ایسی آفر کرے گا؟ یا وہ جان ایڈمنڈ کو ترجیح دے گا۔ نیو ہیمپشائر ڈیبیٹس میں
- Gustav On August 31, 2008, 0 Comments
- صدر بش صرف 29 فیصد حمایت کے ساتھ اس وقت پورے ملک پر حکومت کر رہے ہیں۔ یعنی ان کو پولز کےمطابق عوام میں سے صرف 29 فیصد کی حمایت حاصل ہے۔ ہمارے ملک میں چاہے ہیوی مینڈیٹ ہو یا زرداری حکومت ختم کرنا کوئی مشکل بات نہیں۔ consistency کی کمی کی وجہ سے ہمارے


























بات گورے کالے ولائتی دیسی کی نہیں بلکہ مطلوبہ تربیت کی ہے جو ہمارے ملک میں 1972 میں بیمار ہوئی اور اب قریب المرگ ہے ۔ اس موزی مرض کا نام عوامی ہے ۔
افتخار اجمل بھوپال’s last blog post..لگا ہے مصر کا بازار
کتنے اچھے اچھے گھر ہیں