Comments on: جاگو جگاؤ

By: منظر نامہ » Blog Archive » اکتوبر 2008 کے بلاگ
[...] نے گوگل ایڈسینس سے متعلق ایک معلوماتی تحریر”جاگو جگاؤ” لکھی، جو بہت سوں کے لیے لیے مفید ثابت ہو سکتی ہے۔ [...]

By: بدتمیز
پاکستانی: لکھنا ہمیں‌ آتا نہیں خود سے کلک ضرور کرنے آتے ہیں۔

نعمان: پارٹنرشپ مجھے پسند نہیں لہذا میں اپنا ایڈسینس اکاؤنٹ نہیں استعمال کرتا۔ اگر کروں تو مجھے سب لوگوں کا ٹیکس بھی بھرنا پڑے گا۔ یعنی مجھے سراسر نقصان ہی نقصان ہے۔ لہذا میں نے ان سب کا الگ الگ اکاؤنٹ اپلائی کروایا ہوا ہے۔ یہ سب اپنے اپنے فعل کے اب خود ذمہ دار ہیں چاہے لکھ کر پیسے بنائیں چاہے کلک کر کے اکاؤنٹ بند کروائیں۔

میں‌نے بھی شروع میں دو لوگوں‌کو ایک ہی اکاؤنٹ میں‌ ڈالنا چاہا تھا کہ وہ دونوں‌مل کر پیسے بانٹ لیں لیکن بعد والے صاحب نے اپنا اکاؤنٹ خود بنانے کی بات کی تو میں‌نے پھر کسی اور کو ایسی آپشن نہیں دی لہذا ان صاھب کو سمجھا دیا تھا وہ صاحب بھی ابھی دو ماہ ہو گئے فارغ ہی ہیں۔

انگلش کا خوف بھی ساتھ میں ہم لوگ اپنا سوچ نہیں سکتے creativity نہیں ہے۔ لہذا یہ لوگ لکھ نہیں سکتے ایسے لوگ دیکھ دیکھ کر اپنے الفاظ میں لکھ لیں تو بھی کام چل جاتا ہے۔ آپ نے شروع میں اپنے بھائیوں کا تعارف کروایا تھا اگر ان کو شامل کر لیں تو میرا خیال ہے زیادہ مناسب ہو گا بجائے باہر دیکھنے کے آگے آپ کو بہتر معلوم ہو۔

دوست: بھائی دل تمہارے کی کیا ہی بات ہے۔ تمہیں کہا تھا کہ ذرا بات کرنا لیکن تمہارے دوسرے مشاغل سے فرصت نہیں۔ خیر اب تو opportunity نہیں رہی لیکن ابھی بھی اگر کوشش کرو تو اس ایڈسینس کے بارے سنجیدگی سے سوچو۔ دل کو ذرا روزانہ اخبارات پڑھاؤ۔ بجلی اور ٹیکس کے بل تو دیکھاتے رہتے ہو پھر بھی حیرت ہے کہ دل نہیں مانتا  :nw ابھی بھی اگر کبھی فرصت ملے تو ذرا آنلائن آنا۔

By: دوست
انگریزی میں لکھ تو لیتا ہوں لیکن بس ایویں دل ہی نہیں کرتا، ہر بار ڈھیر سارا ارادہ ہوتا ہے اور ہر بار ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خیر اب اپنی فیلڈ یعنی لسانیات پر ہی انگریزی میں بلاگنگ شروع کرتا ہوں۔ یہ بھی جانے کب کروں۔۔۔ :ms:

دوست’s last blog post..پٹرولیم پر ٹیکس

By: نعمان
میرے دونوں پارٹنر مجھے چھوڑ گئے تو میں نے سیریسلی نئے لکھنے والے ڈھونڈنا شروع کرے۔ مگر نہ پوچھیں کس قدر برے تجربات کا سامنا کرنا پڑا۔ ایک تو وہ فورا سے پیشتر خود اپنا اکاؤنٹ کھول لینا چاہتے ہیں جلد سے جلد ہمت ہار دیتے ہیں اور انگریزی سے ایسے خوف کھاتے ہیں جیسے پتہ نہیں کیا بلا ہو۔ لیکن بہر حال بہت سارے پاکستانی ایڈسینس سے فائدہ اٹھارہے ہیں۔ مجھے خوشی ہوئی آپ نے یہ پوسٹ لکھی۔

By: پاکستانی
خوب۔ واقعی پاکستانیوں کے پاس پیسہ بنانے کا ایک لاجواب سورس بلکہ روپے بنانے کی فیکڑی موجود ہے اس کے باوجود یار لوگ اس طرف نہیں آ رہے۔

کچھ دن پہلے مجھے لاہور سے ایک دوست کا فون آیا کہ گوگل نے اس کا اکاؤنٹ بند کر دیا ہے، بات چیت سے معلوم ہوا کہ صاحب ذرا جلدی میں تھے اس لئے خود ہی کلک مارنا شروع کر دی۔

اصل بات یہی جو آپ نے کہی کہ بس اشتہار لگاؤ اور لکھتے رہو باقی دوست گوگل پر چھوڑ دو۔

پاکستانی’s last blog post..تنہا ایک میں