Recession & Android

recession نے باوجود اس کے کہ گوگل کے سرچ شئیر کو بڑھا دیا لیکن گوگل اینڈرائیڈ کے لئے اتنا اچھا ثابت نہیں ہوا۔ یہی وجہ ہے کہ گوگل کو مین پیج پر اس کی ایڈورٹائزنگ کرنی پڑ رہی ہے۔ اگر آپ کا خیال ہو کہ گوگل عام طور پر ایسا کرتا رہتا ہے تو غلط ہے گوگل صرف انہی کو مین پیج پر پروموٹ کرتا ہے جن کا بہت طاقتور حریف پہلے سے موجود ہو اور اب تو حریفوں کے ساتھ ساتھ معاشی حالت نے بھی بیڑہ غرق کر دیا ہے۔ ذاتی طور پر G1 کا ڈیزائن مجھے بالکل پسند نہیں۔ اور میرا خیال ہے اینڈرائڈ کی ہائپ کے پیچے ہی لوگ لیں گے ورنہ فون کی ساخت اتنی tempting نہیں۔

Popularity: 6% [?]

Popularity: 6% [?]

146 views

 

 

Related Posts

    None Found

 

Random Posts


0 Responses to “Recession & Android”

  1. No Comments

Leave a Reply




CommentLuv Enabled



Free Clipart

Obama for 08

الٹی سیدھی

Asides

  • just a test post for the movie, 10,000 bc with sabre toothed cat and mamoth and evalot :P

    - #
  •  

    Recent Comments:

    • DuFFeR - ڈفر: احسان کی قیمت ہوتی ہی کب ہے؟ .-= DuFFeR – ڈفر´s last blog...
    • DuFFeR - ڈفر: نا یار میرے متعلق اپنی رائے مت بدلو میں نے تو سیدھا...
    • کنفیوز کامی: ٹھیک کیا اے پا جی :cool:
    • نبیل: اس مرتبہ نشانے پرکون ہے؟
    • بلوُ: احسان کی قیمت وصول کر لی جائے تو قیمت دینے والا بھی احسان...
    • میرا پاکستان: جعفر صاحب، پہلا ہی جواب کافی تھا لیکن ہو سکتا ہے آپ...
    • افتخار اجمل بھوپال: میرے خیال کے مطابق جو احسان صرف اللہ کی...
    • ریحان: واہ
    • جعفر: ======================== احسان کی قیمت حاصل کر لی جائے تو پھر احسان...
    • جعفر: بالکل ٹھیک۔۔۔ پھر وہ احسان اللہ وڑائچ بن جاتا ہے ۔۔۔۔ :mrgreen: ...

    Most Viewed

    • Users Online: 0
    • Registered Users: 2
    • Posts: 748
    • Links to posts: 73
    • Links per post: 0.10
    • Top3 commented posts: مہاجر (47) جہیز (42) سب سے پہلے پاکستان (33)
    • Comments: 2446
    • Comments per post: 3.27
    • Top3 commenters: -بدتمیز (596) -راہبر (87) -راشد کامران (77)
    • Pagerank: 0
    • Alexarank: 392913

     

    اردو بلاگرز

    Powered by SideRSS Plugin

    Subscribe

    Subscribe to my RSS Feeds

    -->