جولائی 2008

میں عام طور پر کوارٹر گیلن ٹینک ہونے پر ٹینک فل کروا لیتا ہوں۔ یہ ٹینک فل ہونا شروع ہوا تھا 34 ڈالر سے اور جاتے جاتے کہاں تک پہنچا؟ 55 تک۔

P1040500

54 ڈالر کی گیس بھرنا تو عام سی بات ہو چکی تھی۔ اور رہنی بھی ہے۔

P1040499

اب کیا آفت آئی کہ جو ٹینک 54 ڈالر کا بھرتا تھا وہ 34 میں فل ہو گیا؟ یعنی بیس ڈالر کا فرق۔ وجہ ہے صدارتی الیکشن 2008۔ یہی کہانی جب پہلے دہرائی گئی تھی تب میں نے لکھا تھا۔ تیل دیکھو تیل کی دھار دیکھو۔ اب یہ کام پھر ہو رہا ہے اور الیکشن کے بعد قیمتیں پھر آسمان کی طرف جائیں گیں۔ تیل کہانی

تو جو لوگ ہمارے ملک میں تیل کی قیمت کو روتے ہیں وہ حوصلہ کریں امریکی بھی ان کے دکھ درد میں برابر کے شریک ہیں۔

Popularity: 4% [?]

Popularity: 4% [?]

185 views

 

 

Related Posts

  • Now Zune? On May 22, 2007, 0 Comments
  • I was a part of Windows live messenger’s managed beta. those were fun days waiting for new realease and wathcing messenger transforming into a shining new product. Sending out invitations to all the pplz, to show appreciation windows live messenger team sent the managed beta testers a windows live messenger logo bag   I receivd mine
  • gps now On October 29, 2007, 2 Comments
  • I wrote about gps a while ago and now finally I am ready to buy one but I am a bit confuse what to chose n what not to. We are sorted down to garmin now but the question remains which one, I mean which model? I am not that multimedia so mp3 player, FM transmitter,
  • Now P*** bot? On August 29, 2008, 0 Comments
  • نامعلوم وجوہات سے مجھے آجکل بہت سے لوگ میسینجر پر ایڈ کر رہے ہیں۔ جاپان، مڈل ایسٹ، یورپ۔ حتی کہ سخت ترین سپیم فلٹر سیٹنگ کے باوجود افریقہ کے ان ملٹی ملین  ڈالر کے وارثوں نے بھی مجھے ڈھونڈ لیا ہے جن کو ہمیشہ میری مدد چاہئے ہوتی ہے۔ کل ایک “چیز” نے مجھے ایڈ

 

Random Posts


3 Responses to “Now that’s a relief”

  1. 1 راشد کامران

    واہ جی واہ۔۔ ایک رسید میں نے بھی سنبھال کر رکھی ہے جس میں 95 ڈالر کا ہندسہ جگمگا رہا ہے ۔۔ 30 ڈالر کا فرق آگیا ہے اب تو ۔۔ لیکن دیکھیں کب تک ۔۔

    راشد کامران’s last blog post..Hockey Mom vs Polo Dads

  2. 2 افتخار اجمل بھوپال

    آپ کے تو مزے ہو گئے ہمارا کیا بنے گا ؟ پٹرول کی قیمت 1999ء کے آخر تک 22 روپے 30 پیسے فی لٹر تھی ۔ اس سال 87 روپے ہو گئی تھی اور پچھلے ماہ 82 روپے کی گئی ۔ میرا خیال ہے کہ ایک امریکی گیلن 3.7 لٹر کا ہوتا ہے ۔

    افتخار اجمل بھوپال’s last blog post..کیا ریاست میں ریاست صرف فاٹا ہے ؟ اور حکومتی رِٹ کی ضرورت صرف فاٹا میں ہے ؟

  3. 3 بدتمیز(374)

    راشد کامران: 95 :nw آپنے پھر سارا ٹینک خالی کر کے بھروایا ہو گا۔

    اجمل انکل: پتہ نہیں کیا ہو گا۔ پاکستان کا بیڑہ غرق کر دیا۔ آجکی بجلی سے متعلق خبر پڑھیں دن کو 4 روپے تو رات کو 12 روپے۔ نہ جانے کون عقلمند بیٹھے ہیں

Leave a Reply




CommentLuv Enabled



Free Clipart

Obama for 08

الٹی سیدھی

Asides

  • just a test post for the movie, 10,000 bc with sabre toothed cat and mamoth and evalot :P

    - #
  •  

    Recent Comments:

    • taha: magar baaz log bohat hi ziada ehsaan faramosh hotay hyn unhain yaad dilana hi parta hy un ki ziadtiyon se...
    • DuFFeR - ڈفر: احسان کی قیمت ہوتی ہی کب ہے؟ .-= DuFFeR – ڈفر´s last blog...
    • DuFFeR - ڈفر: نا یار میرے متعلق اپنی رائے مت بدلو میں نے تو سیدھا...
    • لالے کی جان: ھہ تہ بدتمیز لیکن باتیں کمال کی کرتے ھو۔ .-= لالے کی...
    • کنفیوز کامی: ٹھیک کیا اے پا جی :cool:
    • نبیل: اس مرتبہ نشانے پرکون ہے؟
    • بلوُ: احسان کی قیمت وصول کر لی جائے تو قیمت دینے والا بھی احسان...
    • میرا پاکستان: جعفر صاحب، پہلا ہی جواب کافی تھا لیکن ہو سکتا ہے آپ...
    • افتخار اجمل بھوپال: میرے خیال کے مطابق جو احسان صرف اللہ کی...
    • ریحان: واہ

    Most Viewed

    • Users Online: 0
    • Registered Users: 2
    • Posts: 748
    • Links to posts: 73
    • Links per post: 0.10
    • Top3 commented posts: مہاجر (48) جہیز (42) سب سے پہلے پاکستان (33)
    • Comments: 2449
    • Comments per post: 3.27
    • Top3 commenters: -بدتمیز (596) -راہبر (87) -راشد کامران (77)
    • Pagerank: 0
    • Alexarank: 392913

     

    اردو بلاگرز

    Powered by SideRSS Plugin

    Subscribe

    Subscribe to my RSS Feeds

    -->