Comments on: shame GOP, Shame Palin, SHAME Mccain

By: بدتمیز
ساجد میں پہلے لکھ چکا ہوں مختصرا یہ کہ کلنٹن کا دور امریکی تاریخ کا سنہرا دور تھا۔ کلنٹن کو دراصل افغانستان پر حملہ کا کہا گیا تھا جو کہ اس نے چند کروز میزائل پھینکنے پر اکتفا کیا تھا۔ یہ بڑا مشہور واقعہ تھا کیونکہ اچانک پاکستانی حدود سے گزر کر یہ میزائل گزرے تھے۔ اس سے پہلے میڈیا میں کوئی ایسی خبر نہیں تھی کہ امریکہ حملہ کرے گا۔ پھر ذاتی اندازے یہی ہیں کہ کلنٹن نے بات نہیں مانی تو لابسٹ حرکت میں آ گٕے ہونگے کیونکہ اسلحہ بنا بنا کر رکھنا تو نہیں‌ہے نہ؟ کہیں نہ کہیں استعمال کرنا ہے لہذا بل کلنٹن کا سکینڈل اس کو سزا کے طور پر بنایا گیا اس سے پارٹی مقبولیت کم ہوئی۔

پھر لوگوں کو تو علم نہیں تھا کہ بش اس قدر نالائق صدر ثابت ہونگے۔ پھر بھی وہ آسانی سے نہیں‌جیتے تھے۔ یہاں مقابلہ ٹائی ہوا تھا اور سپریم کورٹ میں بات گٕی تھی۔ پھر الگور نے بات ختم کر دی تھی۔ الگور کے ساتھ جو نائب صدر تھا وہ جو لیبر مین تھا جو کہ ایک یہودی ہے۔ کچھ اس کا فرق بھی ہو گا کیونکہ بہر حال عیسائی بھی بڑے متعصب ہیں۔ پھر بش نے جون 2000 سے ہی اپنی تقاریر میں دہشت گردی کا ذکر شروع کر دیا تھا جبکہ امریکیوں کو خواب میں بھی نہیں پتہ تھا کہ دہشت گردی ہوتی کیا ہے۔ یعنی واقعہ سے سوا سال پہلے ہی بش صاحب دہشت گردی کا ذکر کر رہے تھے لہذا ۔۔۔۔۔ ؟

دوسری مدت کے لئے بش کو اس لٕے ووٹ ملے کہ اول جان کیری اتنا مقبول نہین تھا اور وہ بھی اس لئے منتخب ہوا تھا کہ جو اس سے زیادہ آگے تھا اس کا کوئی سکینڈل نکل آیا تھا۔ پھر اس کو بھی جنگی اعزازات کے معاملے میں جھوٹ بولنے کا اسکینڈل آ گیا اور اس کے بعد بش نیچے جا رہا تھا لیکن ملک حالت جنگ میں تھا اور ایسے میں ملکی وقار کا مسئلہ تھا نا کہ صدر بش کا کہ ان کو پورا موقعہ دیا جإے کہ جنگ سمیٹ کر واپس ہوں لہذا ایک ویڈیو ٹیپ دھمکیوں سے بھری نے نتیجہ بش کے حق میں کر دیا۔

By: ساجداقبال
بھائی بدتمیز یہ تو بتاؤ کہ آجکل ہر ایک کلنٹن کے دور کو خوشحالی کا دور کہہ رہا ہے۔ اگر وہ خوشحالی کا دور تھا تو اگلے الیکشن میں کیونکہ ری پبلکن  کو جتوایا گیا؟ جبکہ کلنٹن سے پہلے بش سینئیر بھی میرے علم کے مطابق کچھ خاص نہ تھا پھر ان کے برخوردار کو کس بنیاد پر ووٹ دیا گیا؟ اور وہ بھی مسلسل دو مرتبہ مدت صدارت کیلیے؟

ساجداقبال’s last blog post..نیا افق